تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"qad..." کے متعقلہ نتائج

قَید

اسیری

قَد

انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی

qed

فھوالمراد؛ یہی ثابت کرنا تھا.

کڑ

فاعلیت کے لئے مرکباِت میں بطور جزوِ دوم مستعمل ، جیسے : بُھلکّڑ ، بجھکڑ ، کُدَکَّڑ وغیرہ میں .

کیڑ

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی بے چھلکار سبزی مائل سفید رنگ مچھلی ، آدھ پاؤ تک وزنی ، اس کے پہلوؤں اور پشت پر پروں کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے .

کِڑ

مذکر۔ کیڑے کا مخفَّف، کِرْم

کَد

گھر ، مکان.

کَیْد

الٹی کرنا، اگلنا

kid

بَچَّہ

کانڈ

کتاب کا باب، فصل یا حصّہ

کاند

(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .

قْدَید

دھاری دار جھوٹا لمبل ؛ حجاز کا ایک چشمہ ، ایک وادی کا نام .

قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جس میں سوار کو جھولے کا لطف آجاتا ہے

قَدَح

بڑا پیالہ، پیالہ، بادیہ

قَداح

فال نکالنے کا تیر، قرعہ اندازی کرنے کا تیر

قدوع

رذیل، نیچ، بے وقعت، کمینہ

قَدُوح

वह कुआँ जिसमें से हाथ से पानी निकाल लें, बहुत उथला कुआँ ।

قَدّاح

آنکھ ناک کان کا ماہر طبیب یا علاج کرنے والا، طب کا پیشہ، جراحی، جراحت

قادِح

بُرائی نکالنے والا ، عیب چیں ، ہجو کرنے والا ، طعنہ کرنے والا.

قَد بَڑْھنا

قد نکالنا ؛ حیثیت بلند کرنا ، بلند مرتبہ ہونا .

قَد بَڑھانا

قد نکالنا ؛ حیثیت بلند کرنا ، بلند مرتبہ ہونا .

قَد آوَر

لمبے قد کا، بڑے ڈیل ڈول یا تن و توش والا، لمبا تڑنگا

قَد کَشی

۱. قد و قامت کی رساتی میں مقابلہ .

قَد آوَری

قدآور ہونا، لحیم شحیم ہونا

قَد کَشِیدَہ

راست قد، کھڑا قد، سیدھا قد

قَد دار

قدآور، عمدہ قد والا

قَد کاٹْھ

قدو قامت ، ڈیل ڈول .

قَد قامَت

رک : قد و قامت .

قَد کَرنا

بڑھانا ، بڑھوتری ہونا .

قَد دال ہونا

خمیدہ ہونا ، جُھکا ہوا ہونا .

قَد لَگانا

(پتنگ بازی) پتن٘گ لڑانے کا ایک دان٘و جس میں اوپر کی پتن٘گ کے پیٹے کو تلوار کی طرح کھینچ کے نیچے کی پتنگ کے پیٹے کو کاٹا جاتا ہے .

قَد نِکَلْنا

دراز قد ہونا، لمبا ہونا، بڑا ہونا، قد میں کسی سے زیادہ ہونا

قَد نِکالنا

(of a child, etc.) grow tall

قَد باڑھ پَر آنا

قد بڑھنا ، بڑا ہونا .

قَد و قامَت

جسامت، ڈیل ڈول

قَد اُونچا کَرْنا

حیثیت بڑھانا ؛ اہمیت دینا .

قَد بَھر

قد کے برابر ، قد جتنا .

قَد نِکال لانا

قد بڑھانا ، لمبا ہونا ، دراز قد ہونا .

قد موزوں

appropriate height

قد و رخ

قدو بالا، قدو قامت، ڈیل ڈول، جسامت

قَدِ آزاد

سیدھا قد ، سرو قد .

قَدِ زیبا

good, befitting height

قَدِ رَعْنا

اچھا قد ، خوبصورت قد

قد یار

قَد بَرابَر بِجْلی گِرے

(عور) بددعا ، ہلاک ہوجائے .

قَد بَرابَر بِجْلی ٹُوٹے

(عور) بددعا ، ہلاک ہوجائے .

قَدْموں

قدم (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

قَدِ آدم

آدمی کے قد کے برابر، انسان کے قد کے برابر لمبا

قَدِ بالا

دراز قامتی ، لمبا قد ، اون٘چا قد .

قد سرو

قَدِ دُوتا

خمیدہ قد، جھکا ہوا قد جو لمبائی کی زیادتی کے باعث ہوجاتا ہے

قد نونہال

بچے کا قد، بچے کی لمبائی، چھوٹے بچے کی ہائٹ

قد و رخ

قدو بالا، قدو قامت، ڈیل ڈول، جسامت

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

قَدّ و قامَت

جسامت، ڈیل ڈول

قَید پَڑ٘نا

گرفتار ہونا ، محبوس ہونا ، پکڑا جانا.

قَید توڑ٘نا

بیڑیاں توڑنا ، جیل سے فرار ہونا ، آزاد ہونا ، رہائی حاصل کرنا.

قد موزوں

appropriate height

قَید اُڑا دینا

رک : قید اٹھا دینا ؛ پابندی ختم کر دینا.

quad

بول چال: اختصار : چو گوشیا، چار زاویوں والی شکل ، چوکور ۔.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone