تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ra.ng" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ra.ng" کے متعقلہ نتائج
رنگیں
رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند
رَنگْنی
ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.
رَنگ گِیر
(کیمیا) رن٘گ کو جلانے والی چیز ، چوکھا تیزاب ، رن٘گ کو پکڑ لینے والا ، رن٘گ کو قبول کرنے والا .
رَنگ بَڑھانا
خُوبصورتی کو دوچند کرنا ، نکھار کر افزوں کرنا ، حُسن میں اضافہ کرنا ، کیفیت میں ترقی کرنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔