تلاش شدہ نتائج
"shumaare" کے متعقلہ نتائج
شُمارَہ
۱. گنتی ، حساب ؛ ( مجازاً ) حد.
شُمارَہ لَگانا
ترتیب کے حساب سے نمبر لگانا
شوماری
مساواتی ، سُست ؛ سُستی ، کاہل ، کاہلی .
شُمَری
(لفظ) تارے گنتے رہنا ؛ (مجازاً) شب بھر جاگنا ، بے چینی میں کروٹیں بدلتے رہنے کیفیت ، اضطراب.
شَمِیدَہ
सूंघा हुआ, मूछत, बेहोश, उद्विग्न, परीशान् ।।
شُمارْیات داں
ماہر اعداد و شمار ، اعداد و شمار جمع کرنے والا.
شُمارِنْدَہ
شمار کرنے والا، حساب رکھنے والا آلہ
شُمارِیاتی بِیورو
اعداد و شمار کا سرکاری محکمہ یا دفتر
شُمارْیات
علم اعداد، اعداد جمع کرنے اور تجزیہ کر کے انھیں کارآمد بنانے کا علم، اعداد و شمار
جِنْسِیَت شُمارَہ
شمار میں برابر ، تعداد میں برابر ؛ یکساں مدت کا ۔
خانَہ شُماری کی کَڑَھت
(سوزن کاری) جالی کی کڑھت جس میں پھول پَتے جالی کے خانوں کے شمار سے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے نیز دو سوتی کا کام
نَقشَۂ مَردُم شُماری
مردم شماری کی فہرست یا گوشوارہ ، جس میں کل باشندوں کی تعداد مع ذات پیشہ و جنس اور دیگر تفصیلات درج ہوتی ہے ، جدول ِمردم شماری
وَقت شُماری
ساعتیں گننے کا عمل، وقت کا تخمینہ لگانا، وقت کا اندازہ کرنا
دَم شُماری
سان٘سیں گننا، مریض کی نزعی حالت
رائے شُماری
لوگوں کی رائے معلوم کرنے کا عمل، الیکشن، انتخاب
اَیّام شُماری
کسی متوقع وقت کے آنے کی راہ دیکھنا، دن گننا
تَواتُر شُماری
کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.
گاؤ شُماری
مویشیوں کی گنتی، مویشیوں پر محصول
جُفْت شُماری
دو پرتقسیم ہو سکنے والے اعداد کا، برابر اعداد والا۔
نَفَس شُماری
سانسیں گننا، دم شماری، کنا یۃً: زندہ رہنے کی تمنا، حالت نزع
دِن شُماری
دن گننا ، دن گن گن کے وقت گزارنا ، بے چینی سے منتظر رہنے کا عمل .
مَردُم شُماری
ملک کے باشندوں کو گننے کا عمل، آبادی کی تعداد کا شمار یا گنتی یہ عمل بالعموم ہر دس سال کے بعد کیا جاتا ہے، آدمیوں کی گنتی
سَر شُماری
ٹیکس جو فی کس کے حساب سے مقرر ہو
نام شُماری
نام گننے کا عمل ، نام گننا ۔
مال شُماری
چوپایوں اور مویشیوں کی گنتی کرنا.
نَسَب شُماری
نسب دیکھنا ، نسب شمار کرنا ، خاندان کی گنتی کرنا ، کسی نسبی علاقے یا خاندانوں کی گنتی کرنا
خانَہ شُماری
گھروں کی نیزان میں رہنے والوں کی تعداد معلوم کرنا، مردم شماری، گھروں کی گنتی
مَحاسِن شُماری
مُردے کی خوبیاں بیان کرنا
سِتارَہ شُماری
تارے گننا ، نیند نہ آنا ، رات بھر جاگنا
اَخْتَرْ شُماری
تارے گننا، تارے گن گن کر رات کاٹنا، بے چینی معن رات کاٹنا