تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vaar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"vaar" کے متعقلہ نتائج
وار کے
سر یا جسم کے گرد گھما کر ، نچھاور کر کے ، صدقہ اُتار کے (عموماً پانی پینا یا پلانا کے ساتھ مستعمل) ۔
وار پھیر
نچھاور یا صدقہ کرنے کا عمل، وہ نقدی جو دولھا دولھن کے سر سے وار کر دی جائے، نچھاور، صدقہ، بھینٹ
وار کَر
سر یا جسم کے گرد گھما کر ، نچھاور کر کے ، صدقہ اُتار کے (عموماً پانی پینا یا پلانا کے ساتھ مستعمل) ۔
وارگو
ایک درخت جو ۳۵۰۰ فٹ بلندی پر ہوتا ہے اور عمارتی لکڑی کے لیے مشہور ہے سسو اور سنڈرہ دریاؤں کے کنارے پایا جاتا ہے ۔
وار پار ہونا
آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔