تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واری" کے متعقلہ نتائج

واری

پانی کا ایک برتن، دودھ دوہنے کا برتن، ہاتھی کو باندھنے کی رسی،

واری جاؤُں

۔(عو) صدقے جاؤں۔ قربان ہوں۔ بلا گرداں ہوجاؤں۔

واری ہونا

واری جانا، صدقے ہونا، قربان ہونا

واری صَدْقے ہونا

واری ہو کَر مَر جاؤں

(عور) تم پر سے قربان ہو جاؤں ، بلا گرداں ہو جاؤں ، نہایت خوشامد کا کلمہ ہے

واری ہو کَر مَر جاؤُں

۔نہایت خوشامد کا کلمہ ہے ۔تم پر سے قربان ہوجاؤں ۔ بلاگرداں ہوجاؤں۔

واری پھیری ہونا

واری جانا، قربان ہونا

واری صَدقے

صدقے جاؤں ، قربان ہو جاؤں ، جان دے دوں ۔

واری کَرنا

وارنا پھیرنا ، صدقے کرنا ، قربان کرنا ۔

واری جاؤُں

(عورت کی زبان) صدقے جاؤں، قربان ہوں، بلاگرداں ہو جاؤں

واری جائِیے

صدقے جائیے ، قربان ہو جائیے (عموماً طنزاً مستعمل) ۔

واری گَئی تھی

(عور) وہ کون ہے جو بولے یا دخل دے نیز وہ کسی کام کی نہیں

واری واری جاؤُں

(عور) رک : واری جاؤں ؛ صدقے جاؤں ۔

واری صَدْقے جانا

واری پھیرے

رک : واری پھیری ۔

واری پھیری

فریفتگی ، جان نثاری ، واری جانا ، صدقے جانا ، قربان جانا ، کسی شخص کے گرد گھومنا یا سر سے کوئی چیز وار کر قربان کرنا .

وَاری جانا

صدقے جانا، قربان ہونا، نثار ہونا

واری پھیری جانا

رک : واری جانا ۔

وارِیَت

رک : وار (لاحقہ و صفیت) کا اسم کیفیت ۔

مَہینَہ واری

ماہواری تنخواہ

مَہِینے واری

ماہواری تنخواہ

قِبلَہ واری

قبیلہ وار ہونا ، جماعت بندی.

ہَفْتَہ واری

ہفتہ وار سے متعلق، ہر ہفتے کا

طَبَقَہ واری

رک : طبقاتی.

فِرْقَہ واری

فرقہ واریت، گروہ بندی، جماعت بندی

ذِمَّہ واری

ذمہ داری، کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو

عِلَاقَہ واری

ہر علاقے کا ، مختلف مقامات کا .

رَعِیَّت واری

ایک طریقہ مالگزاری کا جس میں ہر ایک کاشتگار براہِ راست مالگزاری سرکار کو دیتا ہے

صَدْقے واری ہونا

رَعِیَّت واری فَیصَلَہ

راہ واری

تیز رفتاری کی کیفیت، پویا یا سرپٹ چلنے کی حالت (بیشتر گھوڑے کے لیے مستعمل)

جِنْس واری

ازروئے قسم، تقسیم، تجنیں، ترتیب، سلسلہ بندی

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

مَیں واری

خواتین انتہائی پیار کے وقت بولتی ہیں

قُصُور واری

قصوروار ہونا ، خطاوار ہونا.

مَحَل واری

رک : محل واڑی

نَمبَر واری

رک : نمبر وار

پَوَن واری

ہوا کی طرح ، مثال باد .

نائِک واری

ہندوستان کی پیادہ سپاہ کا نام ۔

صَدْقے واری جانا

قربان جانا، نچار ہونا، بلائیں لینا.

ساز واری

ساز گاری ، مبارکی.

باب واری

گھاٹ واری

أ مونث۔ محصول جو گھاٹ پر لیاجاتا ہے۔

سیت واری

کاشتکاری: دریا کے کنارے کی ایسی زمین جس میں سطح کے نِیچے کے پانی کا اثر ہو، ہریالی کے لیے ریتیلی چکنی مٹی

جَیسے واری دِوالی ، تَیسا بَھْڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی دھاڑی دوالی الخ.

جی جان سے وارِی

عاشق، شیدا، نثار، قربان

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں واری کے معانیدیکھیے

واری

vaariiवारी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کا ایک برتن، دودھ دوہنے کا برتن، ہاتھی کو باندھنے کی رسی،
  • پانی، کوئی رقیق شے نیز رقت، سیال ہونے کی حالت
  • سرسوتی کا ایک نام (جو گفتار یا گویائی کی دیوی ہے)، عدد چار کی ایک علامت
  • ہاتھی کو باندھنے کی جگہ، ہاتھی باندھنے کی زنجیر، ہاتھی پکڑنے کا شکنجہ یا گڑھا
  • صدقے، قربان، نثار
  • قربانی، جاں نثار
  • قیدی، مقید
  • اظہار محبت و جاں نثاری کا کلمہ

صفت، فجائیہ

  • والی (جیسے گھر والی)
  • میری جان، میرے پیارے یا پیاری، میرے عزیز

شعر

English meaning of vaarii

Noun, Feminine

  • a water-pot, pitcher, a milking-vessel, water, a fluid, fluidity
  • sacrifice (as offering or sacrifice for someone's welfare)
  • a rope for fastening an elephant,

Adjective, Interjection

  • beloved
  • my dear! my life!

वारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा घड़ा। कलसा। वि० स्त्री० दे० ' वारा ' के अन्तर्गत ' वारी जाना ' आदि मुहा०।
  • हाथी के बाँधने की जंजीर या अंडुआ। गजबंधन।

واری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واری)

نام

ای-میل

تبصرہ

واری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words