تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جام" کے متعقلہ نتائج

جام

(مجازاََ) شراب کا پیالا، ساغر، پیالا، ایاغ

جام خانَہ

وہ کمرہ جس میں آئینے لگے ہوں، شیش محل، آئینہ خانہ

جامِع

جمع کرنے والا، یکجا کرنے والا، مرتب، مدیر

جامِعی

عالم، جامع صفات

جامِعَہ

وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں، دارالعلوم، یونیورسٹی

جام پُر ہونا

جام بھرا ہونا .

جامِ کُہَن

(لفظاََ) پرانا جام ، (مجازاََ) پرانا اصول ، پرانا نظام.

جامِ عالی

جامِ عَدَم

جامِ طَہُور

اس پاک مشروب کا پیالہ جو شراب سے بھی زیادہ مزے دار بتایا جاتا ہے

جام ہونا

بھیڑ یا دو گاڑیوں کے ٹکراؤ سے راستہ رک جانا .

جامِ گَوہَری

بلوری پیالہ ؛ معشوق کا دہن اور لب.

جامِ عَقِیْق

عقیق یعنی ایک سرخ رنگ کے قیمتی پتھر سے بناہوا شراب کا پیالا

جام لَبْریز ہونا

کسی چیز کا انتہائی حد تک پہنچنا یا حد سے بڑھ جانا

جامِ عِشْق

عشق کاجام، پیار کا پیالہ، محبت کی شراب، عشق کی شراب

جامُوسَہ

جام خالی رَہ جانا

تمام پانی یا شراب گر جانا ، محروم رہ جانا .

جامِ عِنایَت

جامِ شَہادَت

راہ خدا میں جان دینے کا مرتبہ، شہادت کا درجہ، کسی خاص مقصد میں موت کا اعزاز

جامِ فِرعَون

فرعون کا زریں پیالہ جسے چار آدمی اُٹھا کرمجلس میں لاتے اور چلاتے تھے.

جامِ عِشْرَت

جامِ فِرعَونی

جَامَہ

کپڑا

جامَہ کَن

حمام میں غسل خانے سے ملا ہوا کپڑے بدلنے اورسنْگار کرنے کا حجرہ، جلا خانہ، جلو خانہ

جامَہ دَر

کپڑے پھاڑنے والا، دیوانگی یا پاگل پن میں کپڑے پھاڑنے والا

جامِ سِفالِینَہ

جامَہ رَس

ایک قسم کی شال جو اکبر نے خاص طور سے تیار کروائی تھی.

جام سَر نِگُوں ہونا

ساغر کا الٹا ہونا ، ساغر کا خالی ہونا ، دور شراب ختم ہو جانا .

جامَہ وار

لباس بنانے کے لائق ، ایک پوشاک بنانے کے لیے کافی.

جامَہ دار

داروغۂ لباس، جامہ خانہ کا نگہبان، محافظ

جامَہ دان

کپڑے رکھنے کا چرمی صندوق

جامَۂ تَن

جسم کی کھال ، کھال .

جامَہ زیب

جس پرہرقسم کا لباس بھلا معلوم ہو، پھبن رکھنے والا شخص

جامِعِیَّت

وسعت، اکملیت، ہمہ گیری

جامِ شَہْر باری

جام شہر باری بہت بڑے پرانے جام کو کہیتے ہیں

جامَہ دَری

جامہ در کا اسم کیفیت، کپڑے پھاڑنا، لباس چاک کرنا

جامَۂ زیب

جامَہ لینا

لباس پہننا.

جامَہ نُما

لباس دکھانے والا .

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

جامَۂ آبی

آبگوں یا ہلکے نیلے رنْگ کا لباس ، بہت باریک یا ہلکا کپڑا ، رک : آب رواں.

جامَہ ریزی

کپڑے جھاڑنے یا صاف کرنے کا عمل ، آرائش لباس .

جامَہ زیبی

جامہ زیب کا اسم کیفیت، لباس کا وضع اور فیشن، خوبصورت لباس، نئی وضع کا لباس جو زیب تن کرنے پر اور خوبصورت دکھے

جامَہ چِین

لباس میں چنّٹ ڈالنے والا شخص ، لباس کی تزئین کرنے والا ، لباس کا انتخاب کرنے والا .

جامَۂ غُوک

جامَہ دانی

کپڑے رکھنے کا چرمی صندوق

جامَہ داری

جامہ دار کا کام، کپڑوی وغیرہ کی حفاظت

جام خالی ہونا

جام خالی کرنا (رک) کا لازم ، ساری شراب یا پانی پیا جانا.

جامَہ بافی

کپڑا بننا ، کپڑے بننے کا کام یا فن .

جامَہ طَراز

لباس کی سجاوٹ کرنے والا.

جامِ شَہادَت پِینا

شہادت کا مرتبہ پانا، شہید ہو جانا

جامَہ خانَہ

وہ مقام جہاں حمام سے نکل کر توقف کرتے اور پوشاک پہنتے ہیں .

جَامِ عُمْر

جامِ جَہاں نُماں

جامَۂ عَمَل

حسن عمل ، (مجازاََ) ، توشۂ آخرت.

جامِع لُغَت

مکمل لغت ، ایسی لغت جس میں کسی زبان کا ہر ایک لفظ پایا جائے.

جامَۂ فَتْح

جامُو

نگینے بتانے کے لائق پتھر کی ایک قسم جس کی سطح پر ابر کی وضع کے دھبے یا دھاریاں ہوتی ہیں.

جامِع کِتاب

ایسی کتاب جس میں موضوع کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہو .

جامِع خانَہ

خزانہ ، بجلی کا مخزن جس میں برقی قوت جمع کی جائے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words