تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُن" کے متعقلہ نتائج

گُن

اچھی عادت یا خصلت، وصف، صفت، جوہر، خوبی، کمال، مدح و ثنا، توصیف و تعریف

گُناہ

خطا، قصور، لغزش

گُن گُن

آہستہ آہستہ گانا یا پڑھنا، بھنبھناہٹ، اپنے آپ باتیں کرنا، ناک میں بولنا

گُناہی

مجرم، گنہ گار، خطار وار

گُنَہ گار

خطاوار، قصوروار، مجرم، گناہ کرنے والا، عاصی، بدکار، خدا کی نافرمانی کرنے والا

گُنَہ

معصیت، خدا و رسول کی نافرمانی، قصور، خطا، جرم، عصیان

گُن ہار

گُن والا ، خوبیوں والا.

گُن٘جا

گھنگھچی نام کی بیل اور اس کے بیچ

گُن٘گُنا

نیم گرم، کنکنا

گُن٘گُنانا

ترنم کے ساتھ دھیمی آواز سے گانا، منھ ہی منھ میں گانا، چُپکے چُپکے گانا کہ آواز تو نکلے لیکن الفاظ کسی کی سمجھ میں نہ آئیں

گُنْدَہ

تنومند ، فریہ (لاغر کی ضد) .

گُن٘جَک

(نجاری) دلے دار کواڑ کے چوکٹے کی آڑی یعنی عرض میں جڑی ہوئی ہٹیاں

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُن٘بَذ

رک : گنبد جو صحیح املا ہے.

گُن٘ڈْلی

سانپ کی بیٹھک جس میں وہ حلقہ بناتا ہے

گُن کار

بہت سی خوبیوں والا، صاحبِ ہنر، ہنر مند.

گُن مان

وہ جس میں اچھی خاصیتیں یا خوبیاں ہوں ، جسے کوئی ہنر آتا ہو ؛ نیک ، صالح ؛ ماہر ، صنّاع ؛ عالم ، اُستاد ؛ ذہن اور ہوشیار آدمی ، بے عیب انسان ؛ نیک آدمی ، گننی

گُن٘جارَہ

آواز کو زیادہ تیز کر کے دور تک پہنچانے والا آلہ ، آلۂ مکبرالصوت ، لاؤڈاسپیکر.

گُن٘بَذی

رک : گنبدی.

گُن٘جیا

کان کے ایک زیور کا نام

گُناہوں

خطا، قصور، لغزش، جرم، ناپسندیدہ فعل، فعلِ ممنوعہ، بُری بات، ایسا فعل جس کا کرنے والا مستحق سزا ہو، ایسا فعل کرنا جو شرعاً ممنوع ہو

گُن٘جان

گھنا، شاخ در شاخ، بھرابھرا، گھچ پچ

گُنَہ گاری

گناہ کی بات، گناہ کی حالت

گُن٘جَلَک

(عبادت یا معنی میں) پیچیدگی، اُلجھاؤ

گُن٘جانی

گنجان ہونے کی حالت ، گھناپن ، گھچ پچ.

گُن٘بَڑ

رک : گومڑ جو فصیح ہے.

گُن٘جار

گونج

گُنّی

(گنوار) وہ کپڑے کا بنا ہوا کوڑا جسے گنواریاں ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے کو مارتی ہیں

گُن اَوگُن

عیب وہنر، خوبی اور بُرائی

گُن تَرَنگ

(موسیقی) ماہر سازندہ ، ماہر بجانے والا.

گُن٘ڈ جوگ

(جوتش) جوگ کی ایک قسم جس میں پیدا ہونے والا کم زرق ، فکر مند ، بد سلیقہ اور کم حیثیت ہوتا ہے .

گُنْڈے

گنڈا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گُن٘ڈ طَور

بدچلن ، بداطوار ، بدکار.

گُن گان

کسی کی تعریف میں گایا جانے والا گیت، تعریف، مدح، کسی کی خوبیوں کی تعریف کرنا

گُنی

گُن والا، کسی علم یا فن میں ماہر، ہنرمند، کامل، فاضل، سیانا

گُن٘جایِش

بساط ، مقدور.

گُن بَھرے ہونا

خوبیوں کا حامل ہونا (کسی میں) خوبیوں کا موجود ہونا، ہنرمند ہونا، خوبیوں والا ہونا، (طنزاً) عیبوں والا ہونا، ہنر ہونا، خوبیاں ہونا

گُنْ٘گ مَحَل

اکبر بادشاہ کا بنوایا ہوا وہ محل جس میں نو مولود بچوں کی پرورش اس لئے کی جاتی تھی کہ انسان کی طبعی زبان کی دریافت کی جا سکے، گونگوں کا مسکن لیکن ان کے بچے اپنے والدین کی طرح ہی گیں گیں ہی کرتے رہے

گُنْبَد

مُدوِّر چھت جو عموماً مساجد و مقابر میں بنی ہوتی ہے، بُرج نُما چھت، محدّب، اُبھرواں چھت

گُن٘ج ہار

گھونگچیوں کا ہار.

گُن گَلی

رک : گن کلی.

گُن٘جانِیَت

گنجانی جو زیادہ فصیح ہے، پاس پاس ہونا، تاو یا برت، گاڑھا پن، ٹھوسپن

گُنْکَی

ایک راگ کانام .

گُن دینا

نیکی یا خوبی عطا کرنا ، نفع پہنچانا ؛ احسان اُتارنا

گُن والا

گُن مان ، جس میں بہت سی صلاحیتیں ہوں ، خوبیوں والا ، قابل.

گُن گانا

بہت تعریف کرنا، اوصاف بیان کرنا

گُن مالا

ایک راگ کا نام.

گُن کاری

وہ جس میں اچھے گن یا خاصیتیں ہوں، نیک، پارسا؛ ہمدرد، مدد کرنے والا، فائدہ مند؛ مفید، موثر، بااثر

گُن گِیان

علم و ہنر ، علم و دانش ، سوجھ بوجھ ، عقل و فہم ، دانائی ، لیاقت ، زیرکی.

گُنْٹ

کنارہ ، سِرا.

گُنّوری

گُنّور سے منسوب جو ضلع بدایوں (یوپی) میں ایک قصبہ اور تحصیل کا صدر مقام ہے ، ترکیب میں مستمعل .

گُن٘ج مال

گھونگچیوں کا ہار.

گُناہکاری

رک : گناہ گار جو فصیح ہے

گُن بِدِّیا

علم و فن، علم و ہنر

گُن٘جْلَک پَن

پیچیدگی ، الجھاؤ .

گُن کَرْنا

فائدہ بخشنا، شفا بخشنا، صحت بخشنا، مؤثر ہونا، بھلائی کرنا، نیکی کرنا، نیک سلوک کرنا

گُن بَھرا

صاحبِ ہنر ، خوبیوں والا ، ہنر مند ؛ (طنزاً) شریر.

گُن بَھری

خوبیوں والی ، ہنر مند ؛ (طنزاً) شریر.

گُن٘جائِشی

زیادہ سمائی رکھنے والا، زیادہ وسیع، فراخ

گُنْٹھ

رک : گنٹا (۲).

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone