تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"am" کے متعقلہ نتائج

am

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

عام

سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا

عَم

چچا، باپ کا بھائی

اَعَم

عام امور، اشخاص وغیرہ سے تعلق رکھنے والا بہتوں سے زیادہ عام، سب سے زیادہ عام

اَمَاں

پناہ، حفاظت، امن، سلامتی

اَمّاںْ

ماں، مادر، خوشدامن

اَمْعا

انْتڑیاں، آنْتیں

اِم

یہ، اس

aim

نِشانَہ

عَیم

اَما

بے تکلفی سے مخاطب کر نے کا کلمہ، اے میاں، ارے بھائی

اَمْنا

رک: اَم جانا .

اَمْیا

چھوٹا آم

اَمْ جانا

کسی عضو کا بھاری سن مائوف یا شل ہوجانا .

اَمَل

امید ، آرزو .

اَمانا

سمانا، بھرجانا، مملو کرنا یا ہونا، اٹ جانا

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمِیر

دولت مند، صاحب ثروت

عَمْعَق

اَمانَت

دیانت داری، ایمانداری

اَمْڑَہ

کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus

اَمّی

ماں ، والدہ ؛ ماں کو پکار نے کا کلمہ

اَمْرَئی

آم کی سردرختی، آم کے درختوں کا باغیچہ

اَمْوا

آم کی رنگت کے مشابہ رنگ، گہرا سبز

اَمّا

لیکن، مگر

امبی

چھوٹا کچا آم، کیری (پلیٹس)

اَمْرائی

آم کا تختہ، آم کے پیڑوں کا جھنڈ، امریّاں

اَمِیری

دولت مندی، ثروت، سرداری، حکومت

اَمِینی

امین کا عہدہ یا کام، امین کا دفتر

اَمَوی

امیہ بن عبد شمس سے منسوب : امیہ کے گھرانے کا ، بنی امیہ میں سے .

اَمْباڑا

ایک قسم کا پودا

ammonia

امونیا

ampulla

کُپّی

اَمْلا

عمارت کی تیاری میں لگا ہوا مسالہ: اینٹ، چونا، پتھر، لکڑی وغیرہ

اَمْلی

امل (۳) سے منسوب : نشے باز، نشے کا لتیا

اَمْرا

(کاشتکاری) چنے کا کھیت، چنرا، چنیارا

اَن٘باڑی

انباری (رک) .

اَمْکا

امکا ڈھمکا، جو (ترکیبی صورت میں) زیادہ مستعمل ہے

اَن٘پَڑْنا

پانا، پہنچنا، آنا

amaze

چَکْرا دینا

ami

دوست (امريکی بَراعظَم ميں) امريکی کو کہتے ہيں

اَمان

امن، سکون، بے خوفی

amputee

amass

ڈھیر لگانا

amiss

غلط ، بے ضابطہ، ناقص، گڑبڑ ۔:

amide

ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے

اَمْچی

ایک خبیث روح

اَمولا

اَمولی

امول جس کی یہ تانیث ہے، بیش قیمت، انمول

اَن٘بار

ڈھیر، ذخیرہ، تودہ، بوجھ

اَمونی

امونیا (رک) سے منسوب.

اَمْرَدی

بے داڑھی مونچھ ہونے کی کیفیت (لڑ کے کی) نوعمری، لڑکپن

اَمونْوی

امونیا (ایک قسم کی گیس) سے منسوب

اَن٘بْڑو

رک: انباڑا .

اَمِیبائی

امیبا (رک) سے منسوب .

اَمْتِعَہ

طرح طرح کے مال و متاع، پونجیاں، سازو سامان

اَمِین

جس پر اعتماد اور بھروسہ کیا جاسکے، امانت دار، معتبر

اَماو

امانا (رک) کا اسم کیفیت .

اَمائِل

وہ لوگ، جو ہمسر یا مماثل ہوں، (صفات وغیرہ میں) برابر کے اشخاص

am کے لیے اردو الفاظ

am

strong æm

am کے اردو معانی

  • ہوں

am के उर्दू अर्थ

  • हूँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (am)

نام

ای-میل

تبصرہ

am

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone