تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ash" کے متعقلہ نتائج

ash

راکھ

آش

اناج یا گوشت كی رقیق غذا، گندم كا دلیا جو گوشت میں پكایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

عَیش

زندگی، حیات

آشِیاں

مسکن‏، ٹھکانہ‏، گھر‏، گھونسلا

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

اَش اَش

رک : ' اش ' نمبر ا جس کی یہ تکرار ہے .

ash can

امریکا کوڑے دان۔.

آشا

امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس‏، توقع

اِیش

مالک ، حاکم ، آقا ، سردار ؛ ایشور ، خدا ؛ شیوجی ؛ روح القدس

اَشْ اَشْ کَرنا

آشْنا

دوست، رفیق، ساتھی

آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی كی ضد

اَشْعَری

اشاعرہ

آشِیا

ایشیا، ایشیا دنیا کے سات براعظموں میں سے ایک سب سے بڑا اور زیادہ آبادی والا براعظم، جس میں ہندوستان، چین، پاکستان، جاپان جیسے ملک آتے ہیں

اَشیاع

اَشْعار

دو یا زیادہ شعر، ابیات

اَشْعَرِیَّہ

وہ فرقہ جو ابوالحسن اشعری کا پیرو ہو، اشعری عقائد رکھنے والا گروہ یا شخص

اَشْفَع

اَشِعَّہ

شعاعیں، کرنیں (گاہے بطور واحد)

آشنْائی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی

اَشاعِرَہ

مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد

اَشْہَدُ

میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ

اَشْنا

آشنا، مقابلِ بیگانہ، لنگوٹیا یار، صورت آشنا، جگری دوست، جان پہچان

اَشْیا

اجسام، اشخاص، موجودات، اثاثہ

اَعشیٰ

اَشْعَب

وہ جس کے سینگ ایک دوسرے سے فاصلہ پر ہوں، ایک مشہور بخیل کا نام

اَشْہیٰ

بہت زیادہ چاہ رکھنے والا، خواہشیں رکھنے والا، آرزومند

اَشْقیٰ

اَشْنَع

قبیح تر، نہائت معیوب، بہت زیادہ قابل ملامت

اَشْجَع

بڑا شجاع، بہت بڑا دلیر، دلبر

اَشْفٰی

جس کے دونوں ہونٹ آپس میں نہ ملتے ہوں

اِیشِیائی

ایشیا سے منسوب یا متعلق.

اَشْجار

بہت سے درخت، پودے

اَشْہَر

بہت شہرت رکھنے والا، مشہور، بہت مشہور، سب سے زیادہ مشہور

ashhole

راکھ نکالنے کی موری

اَشْعَرِیَّت

اشاعرہ (رک) کا مسلک ؛ امام اشعری کی پیروی .

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

اَشْتِعالَہ

شعلہ، لو (چراغ وغیرہ کی)

اَشْوَتا

مقدس انجیر کا درخت

اَشْقِیا

شقی لوگ، بدبخت، پتھر کا دل رکھنے والے، ظالم، سنگ دل

اَشْفاق

لطف یا الطاف، عنایت یا عنایات، مہربانی یا مہربانیاں

اَشْعارِ غَم

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْہَل

سیاہ رنگ کا جس میں بھورا پن یا گیروی رنگ کے ساتھ سرخی شامل ہو، (خصوصاً) آنکھ کی پتلی جو نیلگوں ہو

اَشْہَب

گھوڑا جس کے سپید بالوں کی کثرت سیاہ پر غالب ہو، سیاہی مائل سپید رنگ کا گھوڑا، سبزہ

اَشْہُر

مہینے .

اَشْعارِ نَغْز

اَشُوری

اشور سے منسوب، اشور کا رہنے والا

اَشْہاد

شاہد کی جمع، گواہ

اَشْواق

آرزومندیاں، رغبتیں، (مختلف یا متعدد) شوق

اَشْٹْمی

قمری مہینے کی آٹھویں تاریخ

اَشُدھ

ناپاک، گندہ، جس میں کسی کی ملاوٹ ہو، اشدھ

اَشْعارِ دَرْد

اَشْک وار

رک : اشک بار .

اَشْعارِ نَوازی

اَشَمّ

اونچی ناک، معزز

اَشْرافی

اشراف سے منسوب

اَشِیل

بد طینت، بد تہذیب

اَشْواط

شوط کی جمع، چکر، موڑ، گشت، گردش، طواف

ash کے لیے اردو الفاظ

ash

æʃ

ash کے اردو معانی

اسم

  • راکھ
  • خاکستر
  • پورے طور سے جلی ہوئی چیز کی باقیات
  • وہ سفوف یا خاکستر جو آگ کے عمل کے بعد رہ جاتا ہے
  • (عموماً بصورت جمع) نااحتراق پذیر رسوب
  • (جمع) کریا کرم کے بعد انسانی جسم کی باقیات
  • چتا کی راکھ
  • بھبوت
  • رماد
  • دیودار
  • زیتونی قبیلے کا ایک اسی نام و جنس کا معروف درخت، جسے اس کی سخت اور مضبوط عمارتی لکڑی کے باعث کثرت سے لگایا جاتا ہے
  • اس درخت کی لکڑی

ash के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • राख
  • ख़ाकिस्तर
  • पूरे तौर से जली हुई चीज़ की बाक़ियात
  • वो सुफ़ूफ़ या ख़ाकिस्तर जो आग के 'अमल के बा'द रह जाता है
  • ('उमूमन ब-सूरत जमा') ना इहतिराक़ पज़ीर रुसूब
  • (जमा') क्रियाकर्म के बा'द इंसानी जिस्म की बाक़ियात
  • चिता की राख
  • भबूत
  • रमाद
  • देवदार
  • ज़ैतोनी क़बीले का एक उसी नाम-ओ-जिंस का मा'रूफ़ दरख़्त, जिसे उस की सख़्त और मज़बूत 'इमारती लकड़ी के बा'इस कसरत से लगाया जाता है
  • उस दरख़्त की लकड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ash)

نام

ای-میل

تبصرہ

ash

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone