تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"azure" کے متعقلہ نتائج

azure

لَاجَوَرْد

عَضُدی

عَضُد (رک) سے منسوب یا متعلق، بازو کا ، بازو والا، بازو دار.

اَجُورا

اَجوری

کھیت میں کام کرنے والوں کی پیشگی مزدوری، کسانوں کو ملنے والا قرض، ہل چلانے کا محنتانہ، کھیتی باڑی کی مزدوری

اَجُرّی

پختہ اینٹ کے رنگ کا (گھوڑے یا کبوتر کے لیے مستعمل)

اَنْجُری

ہتھیلیوں پر بنایا گیا گڑھا، دعا کی طرح ملے ہوئے ہاتھ، انجلی، انجل

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

آزادَہ

آزاد کیا ہوا یعنی آزاد، بے پرواہ، بے روک ٹوک، بے فکر، حلال زادہ، خود مختار

آذَری

(ابراہیم کے والد) آذر کا بنایا ہُوا، آذر ہوشنگ کا پیرو، آذربائیجان کا باشندہ، اُردو میں بتان آذری کی ترکیب سے استعمال ہوتا ہے

آزَری

آزر (رک) سے منسوب۔

آزاری

(تركیب میں جزو اول كے ساتھ مل كر) ستانا، دكھ دینا

آزُردَہ کَرنا

خفا کرنا، ناراض کرنا، غمگین کرنا

اِذْرا

آنسو بہانا، رلانا، بونا، سوار کو گرا دینا، ہوا کا مٹی اڑانا

اِزْرا

الزام لگانا، شکایت کرنا

اَزیرا

ایزادی

اضافہ، بیشی، زیادتی

ایزِدی

ایزد سے منسوب : خدائے تعالیٰ کا

اِزارہ

عمارت کی دیواروں کی سطح فرش سے ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ تک اونچی تیار کی ہوئی حد ، کھڑکی یا طاق کی حد تک چنائی ، اجارا.

ایزارَہ

رک : ازارہ ۔

azide

کیمیا: کوئی مرکب جس میں اصلیہ -‎N3 شامل ہو۔.

عَذْرا

دوشیزہ، کنواری لڑکی

عُذْری

قابلِ معافی ؛ (قانون) وہ اراضی جس پر سرکارہ لگان معاف ہو.

اِضراع

عِضادَہ

لکڑی کے دروازے کا بازو، کنارہ ؛ اصطرلاب کی پُشت پر لگا ہوا ایک مستطیل پرزہ جسے گھما کر اجرامِ فلکی کی بلندی وغیرہ دریافت کرتے ہیں.

اَز رُوئے

بطور، بربنا، بوجہ

azurite

نيلے رَنگ کا ايک مَعدَن

آزادی کا کاغَذ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

آزادی كی سَنَد

آزادی كا پروانہ

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا فَرمان

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزاری كَرنا

ستانا، ظلم و جور كرنا، تکلیف دینا

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا خَط

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

تَعَزُّری

تغرر (رک) سے منسوب .

طَبِیعَت کی آزادی

بے فکری کی عادت ، لا اُبالی پن ، جو دل میں آئے وہ کرنا.

azure کے لیے اردو الفاظ

azure

ˈæʒ.ər

azure کے اردو معانی

صفت

  • لاجوردی
  • کبودی
  • آسمانی اودا
  • نیلا
  • آسمان کے شفاف نیلے رنگ جیسا
  • نیل گوں

اسم

  • متفرق آسمانی یا نیلے رنگوں کا عام نام جیسے لاجورد، کبود، اودا، نیلا وغیرہ
  • نیلا آسمان

azure के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • लाजवर्दी
  • कबूदी
  • आसमानी-ऊदा
  • नीला
  • आसमान के शफ़्फ़ाफ़ नीले रंग जैसा
  • नीलगूँ

संज्ञा

  • मुतफ़र्रिक़ आसमानी या नीले रंगों का 'आम नाम जैसे लाजवर्द, कबूद, ऊदा, नीला वग़ैरा
  • नीला-आसमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (azure)

نام

ای-میل

تبصرہ

azure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone