تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"baste" کے متعقلہ نتائج

baste

سینے سے پہلے کچا کرنا

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

بستہ

بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل

بَسْتاں

رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے

بَسْتےکی کَنْگھی

کوٹھی دار کنْگھی، وہ کنْگھی جس کے بیچ کا حصہ تیل بھرنے کے لئے اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے اس میں دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں سے تیل پھیل کر کر بالوں کی جڑ میں پہنْچ جاتا ہے

بِیسْتی

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) بیس سواروں کا افسر جس کی فوج اور اخراجات کے لیے حکومت کی طرف سے جاگیر دی جاتی تھی.

بِسٹی

بِسْٹی

بیگار

بِشْٹی

آگا پیچھا (عورتیں) ڈھانْکنے کی تاگڑی، لنْگوٹ

باسْتاں

قدیم، پرانا، ماضی کا، اکیلا، تنہا، دنیا، قدیم، قسمت، گزشتہ، ماضی

بِسْتاں

کسی کی بدحالی کا بیان جوکہنے کے قابل نہ ہو

بَسْطِ حُرُوف

(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.

بَسْتِ طَلَب

طلب کی وہ کمی جو اضافہ قیمت کے علاوہ کسی اور سبب سے ہو

بَستی اُجَڑنا

بَسْتَہ کَرْنا

(مرد کی) شہوت بند کردینا تاکہ وہ جماع پر قادر نہ ہوسکے

باسْتو

مکان کی بنیاد یا تعمیر مکان کے لیے مختص جگہ

بِساطی

گھر کی ضرورت کا خردہ سامان (سوئی کنْگھی آئِینہ وغیرہ) کا تاجر، پھیری لگانے والا دوکاندار، بازار میں سرِ راہ دکان لگا کر بیٹھنے والا

بِساتی

دکاندار جو متفرق اشیا بیچے، خوردہ نوش ؛ پھیری والا.

بِساتی

دکاندار جو متفرق اشیا بیچے، خوردہ نوش ؛ پھیری والا.

بِساتے

حیثیت کے مطابق ، بقدر قوت و طاقت ، حسب اہلیت.

بِسْتُوئی

دیوار والی چھپکلی

beastie

مزاحاً: اسکاچ چھوٹا سا جانور.

بَسِیطَہ

(ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں

باسِطَہ

رک: باسط جس کی یہ تانیث ہے.

بَسْتی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو ڈالنا

بائِسْتَہ

بَسْتَہ آواز

بَستَہ باندھنا

بَسْتَہ تَوانائی

(سائنس) وہ توانائی جس کسی جسم میں اس کے مخصوص محلِ وقوع کے باعث پائی جاتی ہے

بَسْتَہ راہ

جس پر راستہ بند ہو ، جو کسی رکاوٹ کی وجہ سے قدم نہ اٹھا سکے.

بَسْتَہ پا

بَسْتَہ کار

جس کا کام رک گیا ہو، جو کامیابی سے محروم ہو

بَسْتَہ دَہَن

بِسْتَر

لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ

بَسْتَہ مُو

باسْتاں نامَہ

تاریخ ماضی .

بَسْتَہ پَر

جس کے پر بنْد ھے ہوں ، جو پرواز نہ کرسکتا ہو.

بَسْتَہ لَب

خاموش، جس کی زبان نہ کھلے، جو بول نہ سکے، گونگا

بَسْتَہ کَمَر

بَسْتی بَسْنا

بِسْتَرِ عاشِق

محبوب کا بستر، عاشق کا بستر

بَسْتَۂِ دام

بِسْتَرِ عَیشِ وَصْل

بسترے عشرت

بِسْتَرا بَنْد

ایک خاص وضع کا سفر غلاف یا لمبا یکسوے دار بستہ جس میں مسافر اپنا بستر وغیرہ لپیٹتے ہیں، ہولڈال

بِسْتَرا پوش

وہ بڑی چادر جو بستر پر اس لیے ڈال دیتے ہیں کہ وہ گرد و غبار سے محفوظ رہے

بَسْتَنی

وہ کپڑا جس میں کوئی چیز لپیٹی جائے، غلاف (خصوصاً پنجرے ستار طبلہ وغیرہ کا)

بَسْتَۂ زَنجِیر

بِسْتَر پَکَڑنا

صاحب فراش ہو جانا، سخت بیمار ہو جانا، ضعیف اور کمزور ہو جانا

بِسْتَرا پَکَڑْنا

صاحب فراش ہوجانا، سخت بیمار ہوجانا، ضعیف اور کمزور ہوجانا

بِسْتَر بانْدْھنا

سفر کا ارادہ کرنا، سفر کرنا

بِسْتَرا بانْدْھنا

سفر کا ارادہ کرنا، سفر کرنا

رات بَسْتے بَسْتے

رات ختم ہوتے ہوتے ، سویرا ہونے تک .

بِسْتَری

صاحبِ فراش، اٹھنے بیٹھنے سے معذور، بیمار، ضعیف، کمزور

بِسْتَرا

بچھونا، بستر

بَسْتَگی

انقباض خاطر، طبیعت کی افسردگی، گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے)

bastardize

کسی کو حرامی قرار دینا.

بِستَر پوش

baste کے لیے اردو الفاظ

baste

beɪst

baste کے اردو معانی

فعل

فعل متعدی

  • ڈھیلے ؍ لمبے بخیوں سے سینا (عام طور پر ٹکڑوں کو عارضی طور پر جوڑنے کے لیے)
  • تیپچی بھرنا
  • تگیانا
  • چپڑنا
  • پچارا دینا
  • گھی لگانا
  • گوشت میں (بھونتے وقت) گھی ٹپکانا
  • کباب پر گھی کا پچارا دینا

baste के उर्दू अर्थ

क्रिया

सकर्मक क्रिया

  • ढीले / लंबे बख़ियों से सीना ('आम तौर पर टुकड़ों को 'आरिज़ी तौर पर जोड़ने के लिए)
  • तीपची भरना
  • तगयाना
  • चुपड़ना
  • पुचारा देना
  • घी लगाना
  • गोश्त में (भूनते वक़्त) घी टपकाना
  • कबाब पर घी का पुचारा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (baste)

نام

ای-میل

تبصرہ

baste

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words