تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bate" کے متعقلہ نتائج

bate

گَھٹانا

بَٹّے

بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَٹا

(ریاضی) اعداد کسری

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بَٹی

باغیچہ

بَتا

بان٘س کا ٹکڑا ، لٹھ

بَتی

لفظ، گفتگو، بات کی تخفیف

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

بَٹّا

ہُنڈ یاون، کٹوتی، چھوٹ، بُھنوائی

بَتّی

جزو اول کے مفہوم سے مل کر، کی بتی، کے معنی میں، جیسے : اگر بتی، موم بتی وغیرہ

بَٹّی

ناریل کا گولا.

باتاں

لفظ ، بول، کلمہ، جملہ، فقرہ

بِیتا

واقع ہوا، گزرا ہوا

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

bite

کاٹ

بیٹی

بیٹا کی تانیث، لڑکی، دختر

بیٹا

فرزند، بسر، ہوت

بَٹے باٹ

جگہ جگہ ، جا بجا.

بَٹائی

تاگا یا رسی بٹنے کا عمل

بَٹاؤُ

بٹانے والا، ایک طرف سے ہٹا کر دوسری طرف لگانے والا، بانٹ لینے والا

bateau

چپٹے پیندے کی ہلکی دریائی کشتی، کینیڈا میں مستعمل.

باٹی

چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے

باٹا

بٹیا، پگڈنڈی، کولھو کے گرد بیل کے پھرنے کا راستہ

باتی

کپڑے یا روئی کو بَٹْ کربنائی ہوئی سلائی جو تیل تا گھی میں ڈوبوکرچراغ جلانے کے کام آتی ہے، بتی

باتا

رک : بات.

بتہ

بَٹَّہ

رک : بٹّا.

بِتّی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.

بِٹّی

جوڑا، جوڑ، جفت، زوج، فرد کی ضد

بِتّا

بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ

بانْٹا

بانٹنے کا عمل، تقسیم کرنے کا کام

بانٹے

بان٘ٹا کی جمع، ترکیب میں مستعمل

بانٹی

حصہ ؛ وہ حصہ جو قروہ اندازی یا لاٹری میں نکلے.

beta

یونانی حروف تہجّی کا دوسرا حرف (B, β ).

بَٹیریں

بٹیر کی جمع

bated

دم بخود، سرا سیمہ.

بَٹیرَوں

بہت سی بٹیریں

بَٹَیہ٘ری

رک : بٹیری

بَنْٹا

حصہ، ٹکڑا، باٹ، بانٹ

بے تے

گستاخی کی گفتگو، جھگڑا، تو تو میں میں

بَٹیر باز

لڑانے کے لیے بٹیریں پالنے والا، بٹیریں لڑانے والا

بَٹینتھ

حصہ دار ، شریک ، ساجھی

بَٹیس

سڑک، راستہ، پگڈنڈی، بٹیا

بَٹیر

گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں

بَٹیر بازی

بٹیریں لڑانے کا کھیل

bateleur

ایک چھوٹی دم کا افریقی عقاب۔.

بَٹیر لَڑانا

بٹیر بازی کرنا، فساد اٹھانا

بَٹیر جَگانا

بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا

بَٹیر کا بَہ جانا

دانہ پانی نہ ملنے کی وجہ سے بٹیر کا دبلا ہوجانا

بَٹیر مُٹِھیانا

بٹیر کو لعاب دہن سے بھگو بھگو کے دیر تک ہاتھ میں دبائے رہنا تاکہ اس کی وحشت جاتی رہے

بَٹیر ہاتْھ لَگْنا

کوئی غیر معمولی چیز مل جانا

بَٹیر کی چَمَک نِکالْنا

بٹیر کو مٹھی میں لے کر بار بار دبانا تاکہ رفتہ رفتہ اس کا ڈر اور وحشت دور ہوجائے

بَتُو

بَٹّے پَر

جو (سودا) کمیشن پر یا نفع پر ہو، جو قیمت میں کمی کر کے ہو

بَٹّے سے مُنْھ توڑنا

سخت سزا دینا

بَٹّے کھاتے میں پَڑنا

بَیتاں

رک : بیت (۲) جس کی یہ جمع اور قدیم ادب میں مستعمل ہے.

بَٹّے پَر خَرِیْدْنا

نفع پرخریدنا، کم قیمت پر خریدنا

بَٹّے کھاتے میں جانا

بَٹّے کھاتے میں ڈالنا

کسی رقم کو ناقابل وصول قرار دینا.

bate کے لیے اردو الفاظ

bate

bate کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کمزور کرنا
  • گھٹانا
  • کم کر دینا
  • روک دینا، جیسے سانس کا روک دینا
  • تخفیف کرنا
  • منہا کرنا

bate के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कमज़ोर करना
  • घटाना
  • कम कर देना
  • रोक देना, जैसे साँस का रोक देना
  • तख़फ़ीफ़ करना
  • मिन्हा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bate)

نام

ای-میل

تبصرہ

bate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone