تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bijou" کے متعقلہ نتائج

bijou

(تلفظ مشترک) جوہر، رتن؛ ٹوم چھلّا۔.

bijouterie

زیور، گہنا پاتا۔.

بَجے

بجنے پر، (ساعت یا وقت) گزرنے پر

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

بازے

رک: بعضے، بعض.

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

بعضے

چند، کچھ لوگ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

باضِعَہ

(لفظاً) ٹکڑے کرنے والا، کاٹ دینے والا، (فقہ) وہ صرب جس سے کھال پھٹ جائے.

باضِع

تیز یا کاٹنے والی (تلوار)

بیجی

بیجو (رک) کی مادہ

بیجُو

رک بِجُّو

بے جا

بے موقع، بے محل، بے وقت، نامناسب، نازیبا، فضول، ناجائز، بے کار، ناحق، بلا سبب

بے جائی

آوارگی، جلاوطنی، خانہ بدوشی

باجی

بازی (رک) کا بگاڑ .

باجے

باجا کی جمع یا مغیرہ صورت (بیشتر مرکبات میں مستعمل)، بجائے جانے یا بجنے کی چیز، ساز جن سے آواز نکلتی ہے

باجا

بجاۓ جانے یا بجنے کی چیز، ساز جن سےآواز نکلتی ہے، ساز کی موسیقی

باجُو

بازو کا بگاڑ

بِیجی

بیوی جی کی تخفیف ؛ وہ مرد جو عورتوں کی سی چال ڈھال رکھے ، زنخا

بِیجا

ایک ڈراؤنی شکل کا بنا ہوا چہرہ، جو بچے کھیل میں اپنے منْھ پر لگا کر ڈرایا کرتے ہیں، لولو، ہّوا، اللہ کا فضل

بُوجا

(بازی گری) شعبدہ، جادو کا کھیل

بِجا

اپنی جگہ پر، برقرار، قائم

بِجَے

فت ، جیت.

بُوجی

چن٘بر گردن ، پسلیوں کے اوپر کی ہن٘سلی بحر الفضائل.

بَیجُو

ہندوستان کے ایک مشہور گویے کا نام جو فن موسیقی میں کمال رکھتا تھا (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

بوجا

بوجھ ، بار ، بوجھا (رک)۔

baize

موٹی بانات

بِیجائی

بونا، بیج ڈالنا

booze

شَراب

bozo

پگلوٹ

بِجُّو

ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا

بَجّی

بجار (= بازار) کی تصغیر.

بِجائی

کھیت میں بیج ڈالنے کا عمل، تخم ریزی

بِجَئی

وہ غلہ، جو بیج کے لئے کاشتکار خریدتے ہیں

باجَہ

رک : پاجا.

بَیْضا

چمکتا ہوا، روشن (اضافت کے ساتھ مستعمل)

بوزا

ایک قسم کی ہلکی شراب جو چاول، جو یا چنے (ارزن) سے بنائی جاتی ہے

بَیضَئی

رک : بیضاوی .

بَیضَہ

انڈا

بُوزَہ

بَجَّہ

چیرنے چاک کرنے چھیدنے بینْدھنے اور بھونْکنے کا عمل ؛ اتنی بُرخوری کہ پیٹ پھٹنے لگے

بُزّا

بگلے سے مشابہ سفید و سیاہ بروں والا ایک آبی پرندہ جس کا جسم بڑا اور چونْچ نسبۃً چھوٹی ہوتی ہے

بَجا

ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

بیجا

بِضْعَہ

(لفظاً) گوشت کا ٹکڑا

بُضْعَہ

(فقد) عقد، نکاح، کابین.

بَزِیع

ہوشیار، ذہین

باز آ

بَجائے

کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں (اضافت میں مستعمل)

باز آئی

عَیْب جُو

برائی نکالنے والا، برائی ڈھونڈنے والا، عیب ڈھونڈنے والا

عَیْب جُوئی

نکتہ چینی، برائی نکالنا، خردہ گیری، عیب بینی

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی چیز کو ضائع نہ ہونے دے اور ہر طرح سے اپنے کام میں لائے

بازی اَڑْنا

کھیل میں طوالت ہونا

بازی لَڑْنا

برابر (یا تقریباً برابر) کا کھیل ہونا.

بازی کَھڑْنا

پیچ پڑنا، مشکل میں پھنْس جانا.

بازُو جھاڑْنا

آمادہ ہونا، تیار ہونا

bijou کے لیے اردو الفاظ

bijou

ˈbiː.ʒuː

bijou کے اردو معانی

اسم

  • موتی
  • جوہر
  • گوہر
  • (مجازاً) چھوٹی سی لیکن چیدہ شے

bijou के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मोती
  • जौहर
  • गौहर
  • (मजाज़न) छोटी सी लेकिन चीदा शय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bijou)

نام

ای-میل

تبصرہ

bijou

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone