تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bode" کے متعقلہ نتائج

bode

بُڑی

ہمسن عورتوں کا دوستانہ گفتگو میں باہم کلمہ خطاب.

بُوڑا

(ٹھگی) ٹھگوں کی ایک قسم، ٹھگ

بَوڑی

زمین کا ایک ناپ، کوڑی کا بیسواں حصہ

بَوڑا

بورا (۱) (رک) ، دیوانہ ، پاگل۔

بوڑی

خشخاش کی بون٘ڈی

بوڑا

بورا

بُوڑی

نیزے کے اوپرکا پھل (نوک سے بورشروع ہونے تک) نوک، جو چَھڑی کے سرے پر لگائی جائے

شَمْعِ بُدیٰ

ہدایت کا چراغ ؛ مراد : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

دِل کا بودا

کم ہمّت ، پست حوصلہ ، ڈرپوک

بَون٘ڑی

نیزے کی نوک جو پور کے اوپر ہوتی ہے، بوڑی

دِل بودا ہونا

دل کمزور ہونا، تکلیف نہ اٹھا سکنا

نَشَّہ بودا ہونا

۔ایسا نشہ ہونا ۔ جس میں جرأت اور ہمت جاتی رہے۔؎

مِینہ بُوندی کے دِن

بارش کا زمانہ ، برسات کے دن ۔

اَٹکے بوڑا

بوندی کا لَڈّو

ایک قسم کا میٹھا لڈو جو بازاروں میں عام بکتا ہے

مَعْبُودَہ

معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔

بُڈی

بُڈا جس کی یہ تانیث ہے

بُوڈا

رک : بوڈھا۔

بُڈا

بوڑھا (رک) کی قدیم شکل، عمر رسیدہ، کہنہ سال

بُودَہ

بودا

ڈرپوک، بزدل، کم ہمت، پست حوصلہ

بودی

بودا کی تانیث

بون٘ڈا

افیون وغیرہ کا ڈوڈا.

بون٘ڈی

ایک قسم کا خود رو پودا جو کھیتوں میں پیدا ہو جاتا ہے.

بُون٘دی

پھولوں کا بیج دان یا درخت کا کلاّ جو پنکھڑیاں جھڑنے کے بعد نمودار ہوتا ہے، جوار کی بالی، کچنار کا پھول

بُون٘دا

چھّرا جن کو بندوق میں بھر کو چڑیاں مارتے ہیں‏، اڑنے والے پرندوں کے سر کی بیماری

بَون٘دا

کچنار کی ادھ کھلی کلی ؛ غنچۂ ایم شگفتہ ؛ جوار کا گوپھا ، سٹھا؛پوست کا ڈوڈا ؛

نا بُودی

نابود، معدوم، غیر موجود

مَعْبُودا

اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

مَعْبُودی

پوجنا ، پرستش یا بندگی کرنا ۔

لا بُدی

ضروری، یقینی، لازمی

ہَسْت و بُودی

ہست و بود (رک) سے متعلق ، لگان اور آمدنی کا ۔

بُون٘دی کی کَٹاری

واجپوتانہ (بھارت) کے شہر بونْدی کی بنی ہوئی کٹار جو آہداری اور کاٹ میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے.

پانی بُون٘دی

رک : پانی بون٘د ۔

بُون٘دا بان٘دی

تھوڑی تھوڑی بارش، اکا دکا بونْد پڑنا، وہ بارش جوجھڑ نہ لگائے، وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی بارش، ترشح

یَک بُعْدی

جو لمبائی ، چوڑائی ، موٹائی یا گہرائی میں یکساں ہو ، ایک ہی حجم ناپ یا ساخت کا (مکان وغیرہ).

چار بُعْدی

چار سمتوں (مشرق مغرب جنوب شمال ؛ دائیں بائیں اوپر نیچے) والا .

مینْھ بُونْدی

بارش کا پانی ، بارش کی بوندیں ۔

بُوندیں پَڑْنا

تھوڑی تھوڑی بارش ہونا، ہلکا مینْھ برسنا

مَعْبُود حَقِیقی

اصلی خدا

بُعْدِ مَشرِقَین

رک : بعد المشرقین.

مَعْبُودِ حَق

سچا خدا، معبود حقیقی

بُوندیں آنا

بارش شروع ہونا ، پانی برسنا

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو.

پَسِینے کی بُونْدیں

۔ پیسنے کے قطرے۔ ع

مَعْبُودِ بَرْتَر

خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔

بُعْدِ رَابِع

(طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بوندیں

بونْد

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

بودی دَلِیل

بودی مار

سخت جسمانی سزا، ایسی زد و کوب جس سے بہت اذیت پہنچے، نڈھال اور کمزور کردینے والی سزا یا ضرب شدید

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت، بودے ہونے کی حالت یا کیفیت، کم ہمتی، کم دلی، پست ہمتی

بودی بات

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بَڑے سے بَڑا

حقیقی بڑا وہ ہے جس پر اضافہ ہوسکے اس کے لیے اردو میں کہتے ہیں بڑے سے بڑا

بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا

یا وہ گوئی ، بدزبانی ، زبان درازی

bode کے لیے اردو الفاظ

bode

bode کے اردو معانی

  • پیش گوئی کرنا
  • شگون دینا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

bode के उर्दू अर्थ

  • पेश-गोई करना
  • शगून देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bode)

نام

ای-میل

تبصرہ

bode

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words