تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bureau" کے متعقلہ نتائج

bureau

دَفْتَر

مَیرج بیورو

شادی کا دفتر یا ادارہ ، وہ ادارہ جو معاوضہ لے کر رشتے طے کرائے

پَریس بیورو

اطلاعاتی مرکز جہاں سے خبریں حاصل کی جاسکتی ہیں ، شعبۂ اطلاعات.

بُوڑھے بارے خَلق دوارے

بوڑھے اور بچے ساتھی کی تلاش میں ادھر ادھر گھوما کرتے ہیں۔

بُرا حال مَنْدے دَہاڑے

مصیبت کے دن .

بُرے وَقْت آڑے آنا

مصیبت یا افلاس میں مدد کرنا

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

سِہُوڑ باری

شیر گیاہ کی باڑ .

سِہُوڑا باری

شیر گیاہ کی باڑ .

بَد اَچّھا بَد نام بُرا

رسوا، معیوب اور نکو ہونا بد کاری اور برا کرنے سے بھی زیادہ خراب ہے

فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فِکْر بُری فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

اَپنا کے بیری بِیڑی دوسرے کے کِھیر پُوڑی

اپنے گھر جو آئے اسے پان کھلا کر ٹال دے اور خود دوسروں کت گھر جا کر اچھے کھانے کھائے

بُرا دِہاڑا کَرْنا

رک : برا حال کرنا .

نانی نے خَصَم کِیا بُرا کِیا، کَرکے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

بَھڑبَھڑْیا اَچّھا پیٹ کا پاپی بُرا

کینہ ور سے ڈرنا چاہیے.

بیٹے کی بَری بازار میں کَھڑی

بیٹے کی شادی کے لیے جس سامان کی ضرورت ہوتی ہے وہ بڑی آسانی سے اور بہت جلد مہیا ہوسکتا ہے (اس کی تیاری میں لڑکی کے جہیز کی طرح وقت نہیں لگتا)

سَوت اَچّھی سَوت کے لیلْڑے بُرے

رک : سوت بھلی ، سوتیلا بُرا .

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَن٘کی میں گَن٘وائی

کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .

جَھڑ بیری کا کان٘ٹا

جھربیری کا کان٘ٹا

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

بارا چَڑھانا

(تارکشی) جنتری کے سوراخ کو حسب ضرورت چھوٹا یا باریک کرنا.

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

نِیچی بیری سَب کوئی جَھوڑے

بیری جو بلند نہ ہو اس پر ہر کسی کا ہاتھ پہنچ جاتا ہے اور وہ بیر توڑ لیتا ہے ؛ جب کسی چیز سے ہر کوئی فائدہ اٹھائے تو یہ مثل کہتے ہیں ۔

چَل بُرے بَھلے کو چِڑا آئیں

بدی پر آئے تو پھر کیا جس کو چاہا عیب لگادیا .

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

وَقْت پَڑے پَر جانِیے کَون بَیری کَون مِیت

دوست دشمن کی پہچان برے وقت میں ہوتی ہے ، دوست کا امتحان کسی آڑے وقت پر خوب ہوتا ہے ، برے وقت کا ساتھی دوست ہوتا ہے

وَقت پَڑے پَر جانِیے کو بَیری کو مِیت

مصیبت کے وقت پہچان ہوتی ہے کہ کون دشمن ہے کون دوست

جَھڑ بیری

جن٘گلی بیر اور اس کا جھاڑ (یہ دونوں چھوٹے ہوتے ہیں، جھاڑ زیادہ کٹیلا ہوتا ہے)

بَڑ بیری

جنْگلی بیری ، جھڑ بیری

جَھڑ بورا

رک : جھربیری.

جُلاہ چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

عزت آبرو

عزت اور آبرو، بزرگی، بڑائی، شان، عظمت

ذات کا بَیری ذات ، کاٹھ کا بَیری کاٹھ

اپنے رشتہ دار انسان کے زیادہ دشمن ہوتے ہیں ، جس طرح اگر کسی لوہے کے اوزار کے ساتھ لکڑی کا دستہ وغیرہ نہ لگایا جائے تو وہ کاٹتا نہیں.

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

بَھلے کی بَھلائی اَور بُرے کی جَن٘وائی

اچھے آدمی سے اچھا سلوک کرنا چاہیے اور برے کے ساتھ برا.

دِل میں بُرا مانْنا

ناگوار ہونا،ہبیعت پر ناگوار گُزرنا

بُرے وَقْت کا شَرِیک

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

ران٘ڈ بھان٘ڈ ، سان٘ڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

آ بے سونٹے تیری باری کان چھوڑ کَنپَٹی ماری

کسی کام کے کرنے میں جب بار بار نا کامی ہوتی ہے تو اس کی آخری تدبیر کے وقت کہتے ہیں

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب

اگر معالج اچھا اور تجربہ کار نہ ہو تو بیمار کے لیے موت ہے .

ظاہِر اَچّھا باطِن بُرا

دیکھنے میں نیک مگر دل کا بد ، دیکھنے میں نیک مگر حقیقت میں بُرا.

بُرا حاکِم خُدا کا غَضَب

خدا جب لوگوں کو سزا دینا چاہتا ہے تو جابر حکمراں بھیجدیتا ہے جس کے ہاتھوں وہ اپنے کیفر کردار کو پہنْچتے ہیں .

کُتّےکی دُم بارَہ بَرَس کے بَعْد بھی ٹیڑھی ہی نِکْلی

طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے دور نہیں ہوتی ، بدطینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود بھی جب کوئی تبدیل نہ آئے تو کہتے ہیں) .

قابِلِ تَغَیُّر عَوامِل آبادی

جُلاہا چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے

نصف اساڑھ میں تو بیری کے کھیت میں بھی پانی برسے یعنی خدا سب کے ساتھ یکساں سلوک کرے

پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں

غیبت میں کوئی برا کہیے تو اس کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے.

عِشْق بُری بَلا ہے

محبت بُری چیز ہے سب کچھ بُھلا دیتی ہے

اَچّھا کِیا خُدا نے بُرا کِیا بَنْدے نے

نیکی خدا کی توفیق سے ہے اور برائی اپنے کام کا نتیجہ ۔

کال باگْڑے دِیجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

بُرے وَقْت میں کام آنا

مصیبت یا افلاس میں امداد کرنا یا سہارا دینا

بُرے وَقْت میں کَمَر تھامْنا

رک : برے وقت میں کام آنا

عِزَّت آبْرُوئی

وقعت ، قدر و منزلت ، بھرم .

بُرے کی بُرائی میں نَہ بَھلے کی بَھلائی میں

سب سے آزاد

اَچّھا بُرا

عمدہ یا خراب ، بڑھیا یا گھٹیا ، موافق یا نا موافق ، ہد طرح کا ۔

بُرا دِن بُری رات کَرْنا

رات دن مصیبت میں بسر کرنا ، ہمہ وقت تکلیف اٹھانا .

بُری رات بُرا دِن کَرنا

طرح طرح کی مصیبتیں جھیلنا، راتوں کی نین٘د اور دنوں کا آرام تج دینا

بارا چھیدنا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سواخ بنانا.

bureau کے لیے اردو الفاظ

bureau

bureau کے اردو معانی

  • دَفْتَر
  • دِیوان
  • دفطری میز
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

bureau के उर्दू अर्थ

  • दफ़्तर
  • दीवान
  • दफ़्तरी मेज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bureau)

نام

ای-میل

تبصرہ

bureau

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words