تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"but" کے متعقلہ نتائج

but

سیوا

بُت

وہ چراغدان جسے تارکش اپنے کُندے پر رکھ کر روشنی میں کام کرتے ہیں

بُوت

بوتا

butt

ہَدَف

بُتائی

سکھائی بجھائی ، ہدایت.

بُتّی

سفرمیں کھانے پینے کا سامان، زاد راہ، توشہ

بُتّا

زیور میں ٹان٘کا لگانے کے چراغ کا ڈیوٹ جس کے من٘ھ پر نباتاتی قیل بھرا رہتا ہے اور سنار اس میں بتی لگا کر اس کے شعلے کو ہن٘ک ننال کے ذریعے ٹان٘کے پر دوڑا کر اس کو گرماتا اور پگھلاتا ہے.

بُٹّی

(ظروف سازی) ڈھکنے دار پٹاری نما ٹوکری، جس کے اوپر کھپچی کا ایک حلقہ لگا ہوتا ہے

بُطُو

تاخیر، سستی، سُرعت کا نقیض

بُٹْنا

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

بُٹْنی

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

بُتْنا

بجھنا، گل ہونا

بُتو

بُتَہ

مٹی کا برتن میں سونا پگھلایا جاتا ہے ، کٹھالی، رتہ.

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

بُت کار

پرستش کے لیے مورتی بنانے والا ، مجسمہ ساز ، بتوں کی خرید و فروخت کرنے والا ؛ بت پرست ، مورتیاں پوجنے والا.

بُت کہا

باتونی، بہت باتیں کرنے والا

بُت نُما

بت کی طرح دکھائی دینے والا، مورتی کی طرح، بت جیسا

بُت تَراش

پوجا کے لیے مورت بنانے والا، دھات یا پتھر وغیرہ کے مجسمے گڑھنے والا، بت ساز، بت گر

بُت ہونا

رک : بت بننا.

بت شکنی

مورتیوں کو توڑنا

بُت بَنْنا

گم صم ہکا بکا یا مبہوت ہو جانا، بے حس و حرکت ہو جانا، دم بخود ہو جانا (حیرت محویت یا اور کسی وجہ سے)

بُت باہر

جو طاقت سے باہر ہو، بساط سے زیادہ

بُت خانَہ

وہ عبادت گاہ جہاں بت پرستش کے لیے نصب ہوتے ہیں بتکدہ، مندر

بُت پُوجَن

بت پرستی ؛ بتوں کو پوجنے کا عمل.

بُت تَراشی

مجسمہ سازی، سنگ تراشی، بت سازی، مورتی بنانے کا کام، مورتیاں بنا کر بیچنے کا پیشہ

بُت کَدہ

بت خانہ

بُت گَر

بت تراش

بُت ٹُوٹْنا

کسی بہت خراب رسم یا بات کا بند ہونا.

بُت باہَری

بیرونی، خارجی ، فالتو.

بت فروش

مورتی یا بُت بیچنے والا، مورتی تاجر

بُت پَرَسْتی

پتھر پوجنا، مورتوں کو اپنا معبود ماننا، فرضی خداؤں کے مجسموں کو پوچنا، کافری

بُت بنَانا

بت بننا (رک) کا تعدیہ.

بُت کَر دینا

گم صم کر دینا ، من٘ھ پر تالے ڈال دینا ، ایسا عمل کرنا جس کے بعد کوئی من٘ھ نہ کھول سکے .

بُت شِکَن

بت توڑنے والا، بتوں کو اکھاڑ پھین٘کنے والا، بت پرستی کا مخالف (اکثر حضرت علی یا محمود غزنوی کے لیے مستعمل)

boot

نَفَع

بوت

بوتا

بوٹ

بوٹا، گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو، بُچّا، مُچا

بُت ہوجانا

چپ ہوجانا، سُن ہوجانا

بت کافر

بُتْ خانَۂ عِشْق

بُتِ چِیں

وہ معشوق کو ملک چین کے روایتی مرقع کی حسین اور دلکش تصویر کا نمونہ ہو، نہایت حسین محبوب

بُت خانَۂ آذَر

آتش پرستوں کی عبادت گاہ ، (استعادۃً : رک : بتخانۂ چین).

بُت بَن جانا

چپ یا خاموش ہوجانا

بُتِ آزَری

بُت پَرْست

پتھر کی مورت کو اپنا معبود جاننے والا، فرضی خداؤں کے مجسموں کو خدا سمجھ کر پوجنے والا، کافر

بُت خانۂ آذَری

آذر کی دوکان، یہ حضرت ابراہیمؑ کا باپ یا بقولِ دیگر چچا تھا، (مجازاً) دنیا، جہان

بُتِ رَعْنا

بت جاندار

بت بے پیر

بُت خانَۂ چِین

وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹ ہو

بُتِ عَیّار

بُتانا

(آگ یا روشنی کو) بجھانا، ٹھنڈا کرنا

بُتِ تَرْسا

لفظاً: نصرانی یا عیسائی محبوب، مراداً: حسن صبیح رکھنے والا محبوب

بُتِ چِینی

رک : بت جیں .

بت سیمبر

چاندی سے بنا بت، پیارا محبوب، چاندی کی مورتی

بُتِ پِنْدار

غرور اور گھمنڈ جو بت کی طرح حق اور حقیقت سے رو گردان کر دیتا ہے

بُترا

وہ اوزار جس کی دھار جاتی رہے، کند، کُھٹّمل

بُتِ رَعْنائی

but کے لیے اردو الفاظ

but

strong bʌt

but کے اردو معانی

  • سیوا
  • اَلبَتَّہ
  • غَیْر
  • لیکِن
  • مَگر
  • پِھر
  • تاہَم

but के उर्दू अर्थ

  • सेवा
  • अलबत्ता
  • ग़ैर
  • लेकिन
  • मगर
  • फिर
  • ताहम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (but)

نام

ای-میل

تبصرہ

but

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words