تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dude" کے متعقلہ نتائج
dude کے لیے اردو الفاظ
dude کے اردو معانی
اسم
- عوام: امریکا شوقین مزاج ،حسن پرست شخص عموماً خوش پوش مرد۔.
- مغربی ریاستہائے متحدہ امریکاکے گائوں میں وارد چھٹی منانے والا شہری جو دیہی طور طریقوں سے نا واقف ہو۔.
- صاحب لوگ ، میاں جی۔.
dude के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: अमरीका शौक़ीन मिज़ाज ,हुस्नपरस्त शख़्स उमूमन ख़ुशपोश मर्द।
- मग़रिबी रयासतहाए मुत्तहदा अमरीका के गावं में वारिद छुट्टी मनाने वाला शहरी जो देही तौर तरीक़ों से नावाक़िफ़ हो।
- साहिब लोग , मियां जी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈاڑا
(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.
ڑوڑا
روڑا، ادنی، اقامت پذیر، اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، اینٹ کا ٹکڑا، پارہ خشت، پتھر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، سکونت پذیر، سدراہ، سنگریزہ، خزف، رکاوٹ
دِیدی
ہندو: اُس مختصر پتَھر کی چوکی یا میز کو کہتے ہیں جس پر مندروں میں چڑھاوا دیوتاؤں کے سامنے رکھا جاتاہے
دِیدُو
سیمل ، ممولا لکڑی کی ایک قسم جو سامان بھرلے ، صندوق اور ڈبے بنانے کے کام آتی ہے (برما میں کثرت سوے پائی جاتی ہے) لاط : Bombax Insigne
دینڑا
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
دُودی
(طِب) نبضکی ایک چال جوکیڑے کے رینگنے سے مشابہہ ہوتی ہے، اس قسم کی نبض حرکت اور ملائمت میں نبضِ موجی کے مماثل ہوتی ہے، لیکن یہ اس سے زیادہ صغیر (چھوٹی) ہوتی ہے، ایسی نبض ضعفِ قُوت پر دلالت کرتی ہے، آگ جو غریب لوگ یا قلندر جلائیں
دُدّی
سنگ باسی کا سفوف جو نگینے کی کِھسائی میں یہ طور لاک استعمال کیا جاتا ہے اِس کی وجہ سے مان پر نگینے کی رگڑ سے خراش نہیں پڑتی .
ڈونڈی
دھون٘سے کی قسم کا باجا، جو نسبتا بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکتا ہے، ڈگڈگی، ڈنکا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dude)
dude
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔