تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"echo" کے متعقلہ نتائج
echo کے لیے اردو الفاظ
echo کے اردو معانی
- بَازگَشت
- گُونْج
- سَدَہ
echo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बाज़गश्त
- गूँज
- सदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِہاب چَہ
(ہیئت) شہاب کا ٹکڑا جو راکھ ہونے سے پہلے زمین تک پہنچ جاتا ہے اور دھماکے کے ساتھ پھٹ جاتا ہے
چَہ بَچَہ
کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ، جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے، کنویں کے مشابہ چھوٹا گڑھا، چھوٹا حوض
مُفْت را، چَہ گُفت
(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔
ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) تھوڑی سی چیز پر قناعت کرو ، زیادہ کی ہوس نہ کرو ؛ وہ کام اپنے ذمے لو جو آسانی سے کر سکو
ہَر چَہ زُود آیَد دیر نَپایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جلد آتی ہے وہ دیر تک نہیں ٹھہرتی ؛ جو کام جلدی میں کیا جائے وہ دیرپا نہیں ہوتا
چاء بَنانا
گرم پانی میں چائے کی پتّی کو جوش دے کر پینے کے لیے تیار کرنا، چائے پکانا ، چائے دم کرنا؛ قب : چائے بنانا.
چُھو چھا
(زربافی، پارچہ بافی) تانے کے دونوں حصوں کو اوپر تلے حرکت دینے والا، بُنائی کا ایک آلہ جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا بان٘س کی باریک تیلیوں، تار کے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک درزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے ،راچھ ، رچھا ، گلا ،موتی کاٹا.
ہَر چَہ اَز غَیب مِی رَسَد نیکُوسْت
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو قدرت کی طرف سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے
ہَر چَہ اَز دوست می رَسَد نیکُوسْت
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ بھی دوست سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے
ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)
ہَر چَہ بَقامَت کِہتَر بَقِیمَتِ بہتَر
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جسامت میں کم ہوتی ہے قدر و قیمت میں زیادہ ہوتی ہے ، چھوٹی چیز بھی قیمتی ہوتی ہے
ہَر آں چَہ خُواستَم زَخُدا مَیَسَّرَم
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) میں نے جو کچھ خدا سے چاہا وہ مجھے مل گیا
ہَر چَہ دَر دیگ اَسْت دَر کَفچَہ می آیَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ دیگ میں ہے وہ کفچے یا چمچے میں آئے گا ؛ جو اصلیت ہوتی ہے ظاہر ہوکر رہتی ہے ؛ جو دل میں ہے وہی زبان سے بھی ظاہر ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (echo)
echo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔