تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"eunuch" کے متعقلہ نتائج

eunuch

خَصّی

آنْچ

لپٹ، شعلہ

inch

تھوڑا تھوڑا آگے بڑھنا

اُوْنْچ

اونچا، بلند، رفعت، علو، عظمت

اینچ

اینچنے یا کھینچنے کا عمل یا کیفیت

اُونْچائی

ارتفاع، ارتفاعی، اعتلا، اُنچائی،اوج، کافی بلندی پر

اُونچا جُوڑا

وہ چوٹی جو مان٘گ نکالے بغیر سر کے بال تین حصے کرکے گدی کی اونچائی سے گون٘دھی جاتی ہے .

اُونچی

جو بلندی پر ہو

اُونچے

اون٘چا (رک) کی جمع یا حالت مغیرہ اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے.

اُونچا

بلند، بالا، اوپر(مقام یا درجہ وغیرہ)

اُوْنْچ نِیچ پَڑْنا

ناگہانی حادثہ پیش آنا، نقصان ہونا ، جان مال یا آبرہ کو صدمہ پہن٘چنا .

اُونچا نِیچا پاوں پَڑْنا

کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے آبرو خطرے میں پڑ جائے

اُونچے نِیْچے پاوں پَڑْنا

بہک جانا، خراب اور آوارہ ہوجانا (اکثر عورت کے لیے مستعمل)

اُونچا دِماغ

غرور سے بھرا ہوا سر

آنچ کَڑی ہونا

آگ کے شعلے تیز ہونا

آنْچ دینا

آگ پر گرم کرنا ، تاو دینا .

آنچ دِکھانا

آگ پر گرم کرنا، کسی چیز کو آگ کے سامنے کر کے سُکھانا یا سین٘کنا

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اُونچی ذات

اعلی ذات، برہمن یا چھتری

اُونچے طَبْقے کا

اعلی خاندان کا، اعلی درجے کے لوگوں میں سے

اُوْنْچ نِیچ دِکھانا

. کن٘ویں جھکانا ، پریشان کرنا .

اُونچی دُکان

بہت شہرت والی بارگاہ ، مقبول خاص و عام مقام.

اُونچی دُوکان

بہت شہرت والی بارگاہ، مقبول خاص و عام مقام

آنْچ نہ آنے دینا

الزام سے بچانا، (جسمانی یا روحانی) صدمے سے محفوظ رکھنا

آنْچ کَرنا

آگ جلائے رکھنا، آگ دکھاتے رہنا

آنْچ لَگْنا

آن٘چ لگانا

آنچ آنا

آگ کی تپش یا حدت جسم کو لگنا، جلنا

آنْچ کھانا

آگ پر جوش میں آنا، خوب پکنا، ضرورت سے زیادہ پک جانا

آنْچ لَگَانا

آگ دکھانا ، آگ سے جلانا ، آگ کو مشتعل کرنا .

آنْچ اُٹھانا

کسی مضرت رساں چیز کے قرب یا اثر کو برداشت کرنا .

اَینْچ لینا

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

اُوْنْچ نیچ بَتانا

(معاملے کے) نیک و بد سے آگاہ کرنا، نشیب و فراز سمجھانا

اُوْنْچ نِیچ ہونا

غلطی ہونا، کسی غلط اقدام سے خرابی پڑنا، قباحت پیش آنا

آنچ نہ آنا

آنْچ پَہُنچْنا

آگ کی تپش یا حدت جسم کو لگنا، جلنا

آنچ کِھینچنا

کوئلے یا جلتے ہوئے این٘دھن کو چولھے یا بھٹی وغیرہ میں سے نکال کر حدت اور تپش کم کرنا

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

اُوْنْچ نِیچ

(کسی معاملے کا) نشیب و فراز، برائی بھلائی، عواقب و نتائج

اَن چھیڑ

جس کو کسی نے نہ چھوا چھیڑا نہ ہو ، اچھوتا .

آنچ کی کَسَر

کام کے مکمل ہونے میں تھوڑی سی کمی، تکمیل میں ذرا سا نقص (خصوصاً اکسیر تیار ہونے میں)

آنچ کا کھیل ہے

(باورچیوں اور کیمیا گروں وغیرہ کی بول چال) جب کئی چیز پکانے یا تپانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں یہ تو آن٘چ کا کھیل ہے یعنی زرا آن٘چ کڑی ہو گئی ، تو خرابی اور ذرا آن٘چ دھیمی ہوئی تو خرابی . مطلب یہ ہے کہ نازک اور مشکل کام ہے .

اُونچا نِیچا

نا ہموار، غیر مسطح، بلندی اور پستی، نشیب و فراز

اُونچی چوٹی

رک : اونچا جُوڑا.

unchallenged

بے مقابلہ

اُنچاسْواں

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَڑْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

آنْچَل پَڑْنا

عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے

اُوْنچا اُڑْنا

بلند پروازی کرنا

اَینْچ پَینْج

پھندا، الھجنا، گھماو پھراو

اَنْچھی

وہ نلکی جس میں افیون بھر کردم لگایا جاتا ہے، چانڈو بازوں کے حقے کا نیچا

اُونچا چَڑنا

بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں

آنچَل پھاڑْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

آنچَل ڈَلْوائی

دولھا کی بہنوں کا نیگ جو انھیں آن٘چل ڈالنے کے وقت ملتا ہے

اُونچا چَڑھنا

بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے

اِیْنچا تانا

احول، بھینگا، جس کی ایک آنکھ میں کجی ہو

اَنْ چھوئی

اِینچ کِھینچ

الجھاؤ

eunuch کے لیے اردو الفاظ

eunuch

ˈjuː.nək

eunuch کے اردو معانی

  • خَصّی
  • خواجہ سرا
  • خوجہ
  • زَنْخَہ

eunuch के उर्दू अर्थ

  • ख़स्सी
  • ख़वाजासरा
  • ख़ोजा
  • ज़ंख़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (eunuch)

نام

ای-میل

تبصرہ

eunuch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone