تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hep" کے متعقلہ نتائج

hep

رک: جس کا یہ متبادل ہے۔.

ہیپّی

رک : ہپی جو دُرست املا ہے ؛ نوجوان ، بالعموم الباس اور برتاؤ میں آزاد منش جو اپنے رجحانات اور سوچ میں صلھ جو ہو.

hepar

کَبَد

hip

کَمَرْ

hap

بھاگ

ہَپ

کوئی چیز دفعتاً منھ میں لے کر نگل جانے کا فعل، ہڑپ، نگلنے کی آواز، جلدی سے یا دفعتاً نگلنے کا عمل، منھ میں نوالہ بھرنا (ہڑپ کی تخفیف)

heptad

سات کا مجموعہ۔.

hepplewhite

ہلکا، خوش وضع فرنیچر۔.

heptachord

سُبتک

hepatical

جگر سے متعلق

hepatic

جگر، کبد، کلیجے سے متعلق۔.

heparin

حیاتی کیمیا: جگر میں پیدا ہونے والا دافع انجماد خون (پتلا کرنے والا) مادّہ۔.

heptane

کیمیا: پیٹرولیم سے اخذ کیا جانے والا الکین سلسلے کا مائع ہائڈرو کار بن۔ ¶ کیمیائی فارمولا:

ہانپ

ہانپنا (رک) کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

heptateuch

عہد نامہ عتیق (تورات) کے پہلے سات ابواب۔.

heptagonal

ست کونیا

heptagon

سات اضلاع اور سات زاویوں والی سپاٹ شکل، ذو سبعتہ ا لزّوایا ۔.

hepatica

جنس Hepatica کا کوئی پودا جس کے پتّے اُبھرواں سرخی مائل بھورے، جگر کی شکل سے ملتے ہوئے ہوتے ہیں۔.

heptamerous

ہفت بارہ

heptavalent

کیمیا: سات گرفتوں کا حامل، ہفت گرفتی۔.

heptahedron

سات اضلاع والی ٹھوس شکل یا جسم، مجسم ذوسبعتہ الاضلاع۔.

heptarchy

سات سری حکومت ۔.

heptameter

سات رکنی بحر یا مصرع۔.

ہیپاٹائِٹَس

ورم جگر ، جگر کی سوجن کی ایک بیماری ۔

ہَیپی بَرتھ ڈے

سالگرہ مبارک ہو ، سالگرہ کے دن کی خوشی مبارک ہو نیز سالگرہ، یوم پیدائش .

ہَپ ہَپ کھانا

جلدی جلدی کھانا نیز کسی کا مال ہضم کر جانا ۔

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران

کھاتا بہت ہے اور کام کرتے جان نکلتی ہے

ہِپ ہِپ ہُرّا

خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔

ہِپ ہِپ ہُرّے

خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔

ہَپ جَھپ کھانا

نگلنا ، جلدی جلدی کھانا

ہَپ ہَپ

ہپ کی تکرار؛ پوپلوں کے کھانے اور بولنے کی آواز

ہَپ ہَپ کَرنا

غصب کر لینا ، مار لینا ، کسی کا مال ہضم کر جانا

ہَپ ہَپ کَر جانا

جلد جلد ندیدے پن سے کھانا ، نگل جانا نیز پوپلوں یا بوڑھوں کی طرح بولنا

ہَپ کَرنا

جھٹ سے نگل لینا، چٹ کر جانا، گھٹ سے اتار لینا

ہَپ ہَپانا

ہانپنا، تیز تیز یا لمبے لمبے سانس لینا، سانس پھولنا، دم چڑھنا

ہِپ پاکِٹ

پتلون کی پچھلی جیب جو کو لھے پر بنی ہوتی ہے

ہَپ کَر جانا

جھٹ سے نگل لینا ، چٹ کر جانا ، گھٹ سے اتار لینا

ہَپ جَھپ

ہپ ہپ، ندیدے پن سے، جلدی سے

hoop

بَنْد

heap

اَن٘بار

hop

پَھلانْگْنا

ہانپ ہانپ کَر

رک : ہانپ کر ۔

hippodrome

ہانْپ ہانْپی

ہانپنے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، جلد جلد سانس لینے کی کیفیت ، دم پھولنے کی حالت ۔

ہَپوا

افیون کی گولی جو عورتیں بچوں کو دیتی ہیں، ہپو

ہانپ نَہ کانپنا بَیٹھے بَیٹھے ہانکنا

کام کچھ نہ کرنا بیٹھے بیٹھے گپ اُڑانا نیز چین سے بیٹھ کر حکمرانی کرنا

ہانپ ہانپ جانا

رک : ہانپ جانا ۔

ہَے پَنا

ہونے کی حالت ، موجود ہونا نیز ہستی

ہانْپ کانْپتا

ہانپتا ہوا ، جو ہانپ اور کانپ رہا ہو ؛ (کنایتہ) بدحواس ، پریشان ؛ بہت تھکا ہوا ۔

ہانْپ ہانْپنا

جلدی جلدی سانس لینا ، نفس کا تنگی کرنا ، کمزوری کے باعث یا دوڑنے یا جلدی چلنے یا بوجھ اٹھانے کے باعث تیز تیز سانس لینا ، سانس اکھڑنا

ہانْپ ہانْپتا

جو ہانپ رہا ہو ، سانس چڑھا ہوا ؛ تھکا ہوا ۔

ہَپَڑ ہَپَڑ

آواز جو جلدی جلدی کھانے میں منھ سے نکلتی ہے

ہَپَڑ ہَپَڑ کھانا

غذا یا کسی اور چیز کا جلد جلد کھانا ، لقمے پر لقمہ کھائے جانا

ہپو ڈائن

haphazardness

اِتفاقیت

hipped

عوام: امریکا (عموماًقبلon ) خصوصاً : دھتّی ، بہت شوقین، دلدادہ ۔.

hippish

دل گیر

ہَپّا دینا

بچے کو کھانا کھلاناا، کھانے کو دینا، کھلانا

happened

وارِد

happy ending

خاتمہ بالخیر

hep کے لیے اردو الفاظ

hep

hep کے اردو معانی

  • رک: جس کا یہ متبادل ہے۔.
  • رک: جس کا یہ متبادل ہے۔.

hep के उर्दू अर्थ

  • रुक: जिस का ये मुतबादिल है।
  • रुक: जिस का ये मुतबादिल है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hep)

نام

ای-میل

تبصرہ

hep

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone