تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَپ" کے متعقلہ نتائج

ہَپ

کوئی چیز دفعتاً منھ میں لے کر نگل جانے کا فعل، ہڑپ، نگلنے کی آواز، جلدی سے یا دفعتاً نگلنے کا عمل، منھ میں نوالہ بھرنا (ہڑپ کی تخفیف)

ہَپ ہَپ

ہپ کی تکرار؛ پوپلوں کے کھانے اور بولنے کی آواز

ہَپ جَھپ

ہپ ہپ، ندیدے پن سے، جلدی سے

ہَپوا

افیون کی گولی جو عورتیں بچوں کو دیتی ہیں، ہپو

ہَپّو

پوپلی عورت ، بڑھیا ، پوپلی بڑھیا ۔

ہَپّا

(عور) بچوں اور پوپلوں کی غذا، کوئی نرم و ملائم خوراک، کھچڑی

ہَپُّو

افیون کی گولی (جو عموماً عورتیں بچوں کو دیتی ہیں)

ہَپَکنا

آواز کے ساتھ فوراً نگلنا ، جلدی جلدی کھانا ، ہڑپ کر جانا ، بے چبائے نگل جانا ؛ تعجب کرنا ، حیرت زدہ ہونا ، الجھن میں ہونا

ہَپْرانا

آواز کے ساتھ کھانا ، بڑے بڑے لقمے کھانا ، لقمے پر لقمے کھانا ، پھنکے اُڑانا

ہَپَّن

ہپی (رک) کی تانیث ؛ ہپی عورت ۔

ہَپ کَرنا

جھٹ سے نگل لینا، چٹ کر جانا، گھٹ سے اتار لینا

ہَپ ہَپانا

ہانپنا، تیز تیز یا لمبے لمبے سانس لینا، سانس پھولنا، دم چڑھنا

ہَپ ہَپ کَرنا

غصب کر لینا ، مار لینا ، کسی کا مال ہضم کر جانا

ہَپ ہَپ کھانا

جلدی جلدی کھانا نیز کسی کا مال ہضم کر جانا ۔

ہَپ کَر جانا

جھٹ سے نگل لینا ، چٹ کر جانا ، گھٹ سے اتار لینا

ہَپ ہَپ کَر جانا

جلد جلد ندیدے پن سے کھانا ، نگل جانا نیز پوپلوں یا بوڑھوں کی طرح بولنا

ہَپ جَھپ کھانا

نگلنا ، جلدی جلدی کھانا

ہَپَڑ ہَپَڑ

آواز جو جلدی جلدی کھانے میں منھ سے نکلتی ہے

ہَپّا دینا

بچے کو کھانا کھلاناا، کھانے کو دینا، کھلانا

ہَپّا کَرنا

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران

کھاتا بہت ہے اور کام کرتے جان نکلتی ہے

ہَپرا کے کھانا

رک : ہپرانا

ہَپَڑ ہَپَڑ کھانا

غذا یا کسی اور چیز کا جلد جلد کھانا ، لقمے پر لقمہ کھائے جانا

اَپے ہو

اپنی طرف سے.

اَپْرِیَہ

ناپسندیدہ، ناگوار

اَپاہَجی

معذوری، اپاہج پن

اَپاٹھیہ

اَپکرِتیہ

اَپاہَج

ہاتھ پاؤں سے معذور، لنجا، لنگڑا، لولا

اَپواہَن

اَپواہَک

اَپواہ

اَپَن٘گ

اپاہج، معذور

اَپْنے کَہے کا

ضدی، خودراے، جو کسی کی نہ مانے

اَپْنی جَگَہ

انفرادی حیثیت میں ، بجائے خود؛ اپنے مقام پر، اپنی ھحد تک

اَپْنا بیگانَہ

ہرشخص، سب، سبھی

اَپْنی ہی گانا

اپنے ہی مطلب کی سننا، اپنی کہنا

اَپاہَج پَن

اپاہج کا اسم کیفیت، اپاہجی، معذوری

اَپْنی راہ لو

اَپْنی راہ لے

جاو اپنا کام کرو، اس بات میں دخل نہ دو.

اَپِیل ہونا

(قانون) عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف حاکم بالا کی عدالت میں مقدمہ لے جانا

اَپْنا لَہُو پِیْنا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

اَپنا کَہا کَرنا

من مانی کرنا، ضد کرنا، بات پر اڑ جانا

اَپاہَج پَنا

اپاہج کا اسم کیفیت، اپاہجی، معذوری

اَپْنی راہ لَگ

جاو اپنا کام کرو، اس بات میں دخل نہ دو.

اَپنی ہَٹ پَر آنا

اَپْنی اَپْنی کَہنا

ہر شخص کا ایک نئی بات کہنا، سب کا ذاتی سمجھ کے مطابق جدا جدا رائے دینا

اَپْنے ہاتھ کَرنا

قبضے میں کرنا، ہاتھ میں لینا، موہنا

اَپْنا اَپْنا لَہْنا

سب کی قسمت ایک جیسی نہیں، ہر ایک کا مقدر جدا ہے، ہر ایک کا مقدر اس کے ساتھ ہے

اَپْنی گِرَہ کا

ذاتی، نج کا، اپنا

اَپنا ہَگا اُٹھانا

(عوام) اپنے کیے کو بھگتنا

اَپْنا بِگانَہ

رک : "اپنا بیگانہ"

اَپْنا سَلام ہے

ہم متفق نہیں، ہم بے تعلق ہیں، معاف رکھو، ہم بھر پائے

اَپنا ٹِھکانَہ کَرنا

اپنی گزر بسر رہنے سہنے کی تدبیر کرنا، اپنے لیے جگہ تلاش کرنا

اَپنا ہی رونا رونا

اَپْنے ہاتھ کَٹا لینا

قول یا تجویز دے بیٹھنا، معاہد، کر کے مجبور و بے بس ہو جانا،جیسے: اب کیا ہو سکتا ہے ، میں نے تو اپنے ہاتھ کٹا لیے.

اَپْنے باپ کا بیٹا ہے

باپ سے شکل و صورت یا سیرت و خصائل ملتے جلتے ہیں ، خلف ہے، (نا خلف نہیں)، جیسے کلو مستری کے لڑکے نے کیسا عالیشان مکان تعمیر کر دیا، واقعی اپنے باپ کا بیٹا ہے

اَپنا ہی پیٹ پالنا

اَپنا لَہُو اَپے گَھٹنا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

اَپنا راستَہ لو

دخل اندازی نہ کرو، دخل درمعقولات نہ دو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَپ کے معانیدیکھیے

ہَپ

hapहप

اصل: ہندی

وزن : 2

ہَپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی چیز دفعتاً منھ میں لے کر نگل جانے کا فعل، ہڑپ، نگلنے کی آواز، جلدی سے یا دفعتاً نگلنے کا عمل، منھ میں نوالہ بھرنا (ہڑپ کی تخفیف)
  • (بچوں کی زبان میں) کھانا
  • روپیہ وغیرہ خرد برد کرنے کا عمل

English meaning of hap

Noun, Masculine

  • suddenly taking something in the mouth and gulping it, eating
  • gulping sound
  • the act of suddenly snatching with the mouth and swallowing
  • the sound made in swallowing or bolting down
  • the sound made by a strong and sudden compression of the lips

हप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई चीज मुंह में चट से लेकर होठ बंद करने का शब्द

ہَپ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone