تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ipso facto" کے متعقلہ نتائج
ipso facto کے لیے اردو الفاظ
ipso facto کے اردو معانی
فعل متعلق
- فی نفسہ
- بالفعل
- اس بات سے
- اپنے آپ، خود بخود
ipso facto के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- फ़ी-नफ़्सिही
- बिल-फ़े'ल
- इस बात से
- अपने आप, ख़ुद-ब-ख़ुद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَیسا آوے پَیسا جاوے ، لوگ نَفَع میں روٹی کھاویں
روپیہ پیسہ کھانے پینے کی چیز نہیں لیکن کھانا پینا ان سے مہیا ہوتا ہے .
راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤں
حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .
راجا کَہے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ
حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .
راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ
حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .
پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے
جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا
اِکّے چڑھ کے جہاں جائے، پیسے دے کے دھکے کھائے
اکے کی سواری کی مذمت کہ پیسے خرچ کر کے تکلیف اٹھانی پڑتی ہے
گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا
بیوقوف کا مذاق بھی نقصان دہ ہوتا ہے، ایسے شخص سے دور رہنا چاہیئے جس سے ضرر پہنچنے کا اندیشہ ہو
بَد پانْسا پَڑْنا
خواہ مخواہ بگڑ جانا ؛ غصہ ضبط کرنا اور چپ ہوجانا (جب پان٘سا خراب پڑتا ہے تو کھلاڑی ناخوشی ظاہر کرتا ہے یا غصے کے ساتھ خاموش ہوجاتا ہے)
دَھڑی بَھر کا سَر تو ہِلا دیا ، پَیسَہ بَھر کی زَبان نَہ ہِلائی گَئی
سر ہلا دیا ، منہ سے جواب نہ دیا
جِس کے پیشَہ میں بان ، وہ بَڑا شَیطان
۔مقولہ۔ جس پیشہ ور کے نام کے ساتھ بان کا لفظ ہوتا ہے وہ بڑا شریر ہوتا ہے۔
جِس کے پیشے میں بان وہ بَڑا شَیطان
جس پیشہ ور کے نام کے ساتھ بان کا لفظ ہو (جیسے : فیل بان ، گاڑی بان وغیرہ) وہ اکثر بڑا شریر ہوتا ہے.
قَحْبَہ چُوں پِیر شَوَد پیشَہ کار کُنَد دَلالی
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) فاحشہ عورت جو بوڑھی ہوجاتی ہے تو کٹناپا یا دلالی کرنے لگتی ہے ؛ بدمعاش جب خود بدمعاشی نہیں کرسکتا تو دوسرے بدمعاشوں کا مشیر بن جاتا ہے .
پَیسے پَر دَھر کر بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی آہ نَہ آئے
۔(عو) یعنی سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ipso facto)
ipso facto
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔