تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسا اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

پَیسا اُڑانا

فضول خرچی کرنا ، (بیکار کام میں) روپیہ برباد کرنا ، روپیہ کو نہ سمجھنا.

پَیسا اُڑنا

پیسا اڑانا کا لازم

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر رَکھ کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کَر اُڑانا

رک : پیسے برابر بوٹیاں کرنا ؛ بوٹیاں اُڑانا.

بُھوک پیاس اُڑْنا

رک : بھوک اڑنا .

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی وہ آہ نَہ کَرے

سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے .

پَیسے پَر دَھر کر بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی آہ نَہ آئے

۔(عو) یعنی سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے۔

پَیسا اُٹھنا

پیسا اٹھانا کا لازم

اُٹْھنا پَیما

ایک آلہ جس سے گونج نیز اس کے قائم رہنے کی مدّت ناپی جاتی ہے (انگ : Echo Meter) .

اُٹْھنا عَمَل پَیما

(سمکیات) رک : گونج مصوات جو زیادہ صحیح ہے .

ناخَلَف اُٹھنا یا پَیدا ہونا

اولاد کا ناشائستہ یا نالائق ہونا

پَیسا اُٹھانا

روپیہ یا دولت صرف کرنا (عموماََ پر/ پہ کے ساتھ)

دو پَٹّا اُٹھانا

(عور) کوسنے یا دعا کرنے کے لیے دونوں ہاتھوں سے دوپٹے کا اُون٘چا کرنا

پَر پَھیلا کَر اُڑنا

(لفظاً) بازوؤں کو بغیر حرکت دیے مائل بہ پرواز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا اُڑانا کے معانیدیکھیے

پَیسا اُڑانا

paisaa u.Daanaa•पैसा उड़ाना

محاورہ

مادہ: پیسا

  • Roman
  • Urdu

پَیسا اُڑانا کے اردو معانی

  • فضول خرچی کرنا ، (بیکار کام میں) روپیہ برباد کرنا ، روپیہ کو نہ سمجھنا.
  • ۔فضول خرچی کرنا۔ روپیہ پبرباد کرنا۔
  • دوسرے کا پیسہ دھوکے یا چوری کے ذریعے حاصل کرنا.

Urdu meaning of paisaa u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuzuulkharchii karnaa, (bekaar kaam men) rupyaa barbaad karnaa, rupyaa ko na samajhnaa
  • ۔phuzuulkharchii karnaa। rupyaa pabarbaad karnaa
  • duusre ka paisaa dhoke ya chorii ke zariiye haasil karnaa

English meaning of paisaa u.Daanaa

  • squander one's wealth, spend money extravagantly

पैसा उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • दूसरे का पैसा धोके या चोरी के ज़रीये हासिल करना
  • ۔फुज़ूलखर्ची करना। रुपया पबरबाद करना
  • फुज़ूलखर्ची करना, (बेकार काम में) रुपया बर्बाद करना, रुपया को ना समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسا اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسا اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone