تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسا اُڑنا" کے متعقلہ نتائج

پَیسا اُڑنا

پیسا اڑانا کا لازم

پَیسا اُڑانا

فضول خرچی کرنا ، (بیکار کام میں) روپیہ برباد کرنا ، روپیہ کو نہ سمجھنا.

پَیسا ہونا

روپیہ پیسہ ہاتھ میں ہونا ؛ کسی پر قرض ہونا.

بُھوک پیاس اُڑْنا

رک : بھوک اڑنا .

پَیسا جُڑْنا

روپیہ پیسہ نصیب ہونا ، دولت میسر آنا.

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر رَکھ کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کَر اُڑانا

رک : پیسے برابر بوٹیاں کرنا ؛ بوٹیاں اُڑانا.

پَر پَھیلا کَر اُڑنا

(لفظاً) بازوؤں کو بغیر حرکت دیے مائل بہ پرواز ہونا.

پَیدا ہونا

کسی شے کا عالم وجود میں آنا ، خلق ہونا .

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا دوس

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا لاگ

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا ہی پیسہ کھوٹا، تو پَرَکھنے والے کا کیا دوش

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا پیسہ کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش

جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا اُڑنا کے معانیدیکھیے

پَیسا اُڑنا

paisaa u.Dnaa•पैसा उड़ना

محاورہ

دیکھیے: پَیسا اُڑانا

  • Roman
  • Urdu

پَیسا اُڑنا کے اردو معانی

  • پیسا اڑانا کا لازم
  • دولت باقی نہ رہنا، مفلسی آنا، مال و متاع ختم ہوجانا، فضول خرچی ہونا، روپیہ کا ناپید ہوجانا

Urdu meaning of paisaa u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paisaa u.Daanaa ka laazim
  • daulat baaqii na rahnaa, mufalisii aanaa, maal-o-mataa Khatm hojaana, phuzuulkharchii honaa, rupyaa ka naapaid hojaana

पैसा उड़ना के हिंदी अर्थ

  • पैसा उड़ाना का अकर्मक
  • दौलत शेष न रहना, कंगाली आना, धन-दौलत समाप्त हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسا اُڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسا اُڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone