تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"knar" کے متعقلہ نتائج

knar

درختی گانٹھ

kneed

گھٹنے والا

کُنار

بَیر

کنار

ایک طرف، سرے پر، نزدیک

کَنیر

پرندوں بالخصوص مرغ کے پان٘و کا کان٘ٹا جو پنجے کے اوپر ہوتا ہے اور حریف پر وار کرنے کے کام آتا ہے

knur

درخت کے تنے پر غیر معمولی گومڑا۔.

keener

نوحہ گر

knee-deep

گھُٹْنوں گھُٹْنوں پانی

کَنُود

ناشُکرا ، ناسپاس.

knead

گُوندْھنا

kind

نوع

قُنار

کِنَّر

جس کا سر گھوڑے کا سا اور جسم انسان کا سا ہوتا ہے، مغنّی دیوتا

کُنْد

۱. (i) موٹی دھاروالا جس کی دھار کاٹنے کے قابل نہ ہو، موتھرا (تیز کی ضد) .

کُنیڑ

(کاشت کاری) ہل سے بنتی ہوئی نالی کے متوازی دوسری نالی کا نشان ڈالنے والی ہل میں لگی ہوئی کھونٹی

کوند

(موسیقی) سری راگ کا چھٹا پتر.

قَنْد

سفید دانے دار شکر، سفید شکر

کاند

(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .

قَنّاد

قند ساز، حلوائی، قند بنانے والا

کَنّڑ

کنجوس، بخیل

کُونڑ

(کاشتکاری) بیج بونے کے لیے ہل کی نوک سے بنائی ہوئی نالی ، ہل کے پھل کا دیا ہوا شگاف.

کُنڑْ

(آب پاشی) کُن٘ڈ، چٹان میں بنا ہوا ایسا بڑا سوراخ، جس میں سے چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے، بعض مقامات پر اس کو کومل کہتے ہیں

کِنارے

کنارہ کی جمع یا مغیرہ حالات، تراکیب میں مستعمل، سِرے پر، ایک طرف کو، پرے ہٹ کر، علیحدہ

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کنارا

کونہ ، طرف ، گوشہ ، حاشیۂ فیتہ جو دو شالوں ، چادروں کے جوڑوں وغیرہ پر لگاتے ہیں.

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کِنَار پَکَڑنا

رک : کنارہ پکڑنا (سے کے ساتھ).

کِناری فَولاد

فولاد کی ایک قسم ، حلقہ دار فولاد (Rimmin Steel) کا اردو ترجمہ.

کُنار دَشْتی

جھڑ بیری

kind heartedness

نَرْم دِلی

کُنْدا جوڑی

(دبکئی) پاڑ، تار دبکنے یا بادلا بنانے کے دبکئے کے اوزار، دبکئی کے کام کا پورا سامان.

کُنْد گَڑھا

کند اوزار کا نشان، سطحی نشان، ایسا گڑھا جوکسی کُند اوزار کی ضرب سے کسی چیز کی سطح پر پیدا ہو جاۓ.

kind of

(بول چال) رِواجاً

کِنارَہ گُزِیں

دنیا کے دھندوں سے الگ ہو کر بیٹھ جانے والا ، کنارے بیٹھ جانے والا ، علیحدگی یا بے تعلقی اختیار کرنے والا.

کِناری باف

کناری بننے والا، جو پیشے کے طور پر یہ کام کرے

کَنِیرا بوزا

کالے رنگ کا ، بگلے سے مشابہ ایک پرند جو خشکی میں رہتا ہے

کِنارَہ گُزِیں ہونا

علیحدگی اختیار کرنا ، دُور رہنا ، دنیا کے دھندوں سے یکسو ہو کر بیٹھنا.

کِنارَہ کَش ہونا

علیحدگی اختیار کرنا، الگ ہونا، چھوڑ دینا، دست بردار ہونا، باز آنا

کِنارِ لَحْد

قبر کی آغوش ، رک : کنار قبر.

kind hearted

نَرْم خُو

کنار دریا

کِنارَہ کَش

دوری، علیحدگی اختیار کرنے والا، الگ تھلگ، ترک کر دینے والا، بے تعلق، گوشہ نشین

کِنارَہ کَشی کَرْنا

علیحدگی اختیار کرنا ، الگ ہو جانا ، قطعِ تعلق کرنا.

کِنَارِ قَبْر

قبر کی آغوش ، قبر کی طفلی ، قبر کا بغلی کنارہ.

کِنارَہ کَشی

علیحدگی، بے تعلقی، دُوری، الگ ہونا

کِنَار پوشَہ

کھپریل کی سی ترتیب کا ، پنکھڑیاں اس طرح ہوں کہ ان کی کم از کم ایک پنکھڑی باہر نکلی رہے اور ایک بالکل ڈھکی رہے اور دیگر پنکھڑیوں کا ایک سرا اندر کی طرف رخ کرے اور دوسرا باہر کی طرف تو اس ترتیب کوکنار پوشہ کہتے ہیں.

کِنَار عاطِفَت

آغوش ، شفقت ، سہارا ، پناہ ، یا قبضہ میں ہونا ، زیرِ سایہ زیرِ حکومت ، زیرِ نگرانی.

کُنْد چُھری سے ذَبْح کَرْنا

رک : کند چھری سے حلال کرنا .

کِنَار کِھینچْنا

کنارہ کرنا ، جدا کرنا.

کِنَار آںا

کنارے لگنا.

کنار شام

کِنَار کَرنا

علیحدہ کرنا ، الگ کرنا.

کَنیر کا گُل

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

کُنْد چُھری چَلانا

رک : کُند چھری سے حلال کرنا، جو زیادہ مستعمل ہے.

کَنیر کا پُھول

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

کُنْد نَظَر

جسے دھندلا نظر آۓ، جس کی نظر تیز نہ ہو.

کِنَار گَرْم کَرْنا

کنار گرم ہونا کا تعدیہ ، بغل گرم کرنا ، ساتھ سونا ، ہم بستر ہونا.

کُنْد زَبان

جس کے بولنے میں رکاوٹ پیدا ہو، جو بولنے میں ہکلاۓ، جو رُک رُک کر بولے، اٹک اٹک کر بولنے والا.

کُنْد چُھری سے حَلال کَرْنا

کمالِ ایذا دینا، بہت تکلیف دیکر مارنا، بے دردی سے نیست و نابود کردینا

کُنْد مِزاج

مُضمحل، افسردہ خاطر (تند مزاج کا نقیض) .

knar کے لیے اردو الفاظ

knar

knar کے اردو معانی

  • درختی گانٹھ
  • گِرہ

knar के उर्दू अर्थ

  • दरख़्ती गाँठ
  • गिरह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (knar)

نام

ای-میل

تبصرہ

knar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone