تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"loge" کے متعقلہ نتائج

loge

سائبان يا احاطہ

لوگا

رک : لوگارتھم

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لَگُو

قریب، نزدیک، پاس، تک

لَگے

لَگے

فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

لُوگا

گن٘وار: کپڑا لتّہ پارچہ، بیٹھن، لپیٹن (خاص طور پر پھٹا پرانا کپڑا)

لُنگی

وہ کپڑا جو کمر سے لے کر گھٹنوں یا پنڈلیوں تک بان٘دھتے ہیں، تہہ بند

لُنگا

لنگارا، بے شرم، بدتمیز، لُچّا

لَونگی

پان کی ایک قسم

logged

لکڑی کا کندہ یا سوختہ

loggerhead

بدھو

logger

درختوں کی کٹائی ميں مشغول

loggerheaded

بے وقوف

کیا لو گے

کیا فائدہ حاصل کرو گے، کچھ ہاتھ نہیں آئے گا

لُگائی

(ہندو) بیوی، منکوحہ، زوجہ، عورت

لُوگائی

لگائی، بیوی، زوجہ، عورت، منکوحہ عورت

لَگائے

لاگے

لاگی

لاگُو

وہ درندہ جس کو انسانی خون پینے کا چسکا پڑ گیا ہو، وہ جانور جو آزار پہنچانےکے لئے پیچھا کرے

لاگا

مسلسل رابطہ، تعلق

لگائی والا

بیاہا، گرہستی، بیوی والا

لِیگ

انجمن، متحدہ جماعت

لَگّی

مچھلی پکڑنے کی لچکیلی چَھڑی، بنسی

لَگّے

لگّا (رک) کی مغیّرہ حالت اور جمع ، تراکیب میں مستعمل .

لَگَّا

لمبا بان٘س، لمبی چھڑی

لَگُّو

عورت کا یار، آشنا، دوست، دھگڑا، یار

لاغی

لغویات میں مبتلا رہنے والا، (خصوصاً) بیہودہ اورفضول بولنے والا، لغو گفتگو کرنے والا، مسخرا

loggia

رُوَاق

liege

تواریخ: جاگیر داری نظام میں خدمت کا مستحق (آقا ) یا خدمت گزار ( رعیّت ).

لگائی رہے تو آپ سے نہیں جائے باپ سے

اگر عورت بد چلن ہو جائے تو کسی سے رک نہیں سکتی

لُگائی کَرنا

بیوہ سے نکاح کرنا، ران٘ڈ کو گھر میں ڈالنا، استری کرنا، عورت کرنا، اکیلے سے دُکیلا ہونا

لانگا

اندازہ

لَنگا

لنگڑا ، اپاہج ، معذور (بطورِ تضحیک مستعمل) .

لَنگی

لنگڑاپن، لنگڑاہٹ، لنگ

لِنْگَہ

وہ زَمانَہ آ لَگا

وہ وقت آگیا ہے ، یہ صورت ِحال ہے

لوگا لاج

لوگوں کی عزت ، قومی ساکھ

لوگا گنتی

مردم شماری

لُغَوی

لغت رک سے منسوب یا متعلق، لغت کا، اصلی، ازروئے لغت حقیقی معنی، لفظی معنی، لغتی

لُغَت داں

لغت کو جاننے والا

لُوگَڑ

لباس، کپڑا، چادر

لُنگاڑا

لنگارا، بے حیا، غنڈا، لُچّا

لُغَوی مَعْنی

لفظی یا اصلی معنی، حقیقی معنی

لُغَت ساز

لغت بنانے والا ، فرہنگ تیار کرنے والا ، لغت نویس.

لُغَت دان

۔(ف) صفت۔ لغت جاننے والا۔

لُغَوِئِین

زبان داں ، لغت نویس ، لغت لکھنے والے ، لُغت کے ماہرین، ماہرینِ فرہنگ نویسی.

لُغَت بازی

موٹے موٹے اور بڑے بڑے دقیق اور مشکل الفاظ استعمال کرنا.

لُغَت دانی

لغت جاننا ، لغت سے آشنائی.

لُغَت سازی

لغت ساز (رک) کا کام ، لغت تیّار کرنا ، لغت نویسی.

لُغَت گَھڑْنا

رک : لغت تراشنا ، اپنی طرف سے لفظ بنانا.

لُغَت جھاڑْنا

علمیّت جتانا، قابلیّت دکھانا (غیر مشہور اور مشکل الفاظ استعمال کرنے پر طنزاً مستعمل)

لُغَت گَڑْھنا

رک : لغت تراشنا ، اپنی طرف سے لفظ بنانا.

logically

منطقیت سے

لُغَتی مَعْنی

لغوی معنی، الفاظ کے بنیادی معنی

لُغَتی اَلْفاظ

لغت کے مطابق لفظ ، قاعدوں کے مطابق درست لفظ ؛ (مجازاً) مشکل ، دقیق (لفظ).

لُغَت تَراش

دقیق اور مشکل الفاظ بولنے اور گھڑنے والا ، لفّاظ ، لسّان.

loge کے لیے اردو الفاظ

loge

loge کے اردو معانی

اسم

  • سائبان يا احاطہ

loge के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • साइबान या अहाता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (loge)

نام

ای-میل

تبصرہ

loge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone