تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"monk" کے متعقلہ نتائج

monk

راہِب

monkey

بَنْدَر

مَنْکی

بندر ، بوز ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

monkshood

نباتیات: تھوہر، ناگ پھنی جس میں نیلے یا اودے راہبوں کے کنٹوپ جیسے پھول لگتے ہیں۔.

monkhood

فَقِیری

monkery

خانْقاہ

monkishness

رَہبانِیَت

monkish

دَرْویشانَہ

monkey-nut

مُونگ پَھلی

monkfish

گہرے پانی کی سمندری مچھلی کی ایک قسم خصوصاًLophius piscatorius.

monkeyshine

بول چال: امریکا monkey tricks.

مَنکی کَیپ

ایک قسم کی گرم بھورے رنگ کی ٹوپی ، اسے پہننے سے سر، کان اور گردن چھپ جاتے ہیں اور صرف منھ نظر آتا ہے ۔

مُنخَدِع

فریفتہ ہونے والا ؛ (مجازاً) فریب میں آیا ہوا ، دھوکا کھایا ہوا ۔

مَناکِح

عورتیں ؛ شادیاں ، نکاح کرنا ۔

مَناک

تھوڑا سا ، ذرا سا ، کچھ ؛ آہستہ سے

مُنِک

علائق دنیاوی سے قطع تعلق کرنے والا شخص ، منی ، تیاگی ۔

مانک

لعل، یاقوت، جواہر، گوہر

مِینَک

آنکھ کی پتلی کی سیاہی، آنکھ کی پتلی

مَنِک

موتی ، مانک ۔

mink

آبی نیولا

مُنقضی

قضا شدہ، جو ختم یا فنا ہو چکا ہو، مجازاً: جو گزر گیا ہو، جو پورا ہو گیا ہو، (زمانہ، مدت وغیرہ)، گزرنے والا۔ گزرا ہوا، گزشتہ (ہونا کے ساتھ)

مُنقادَہ

حکم بردار ، خدمت گزار عورت ۔

مُنکَشِف

کھلنے والا، کھلا ہوا، ظاہر، آشکارا، واضح، اِلقا کیا ہوا

مُنکِرینِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والے لوگ ، خدا کو نہ ماننے والے ، ملحدین

مُنقَضِیُ المِیعاد

جس کا وقت ِمقررہ گزر گیا ہو ، جس کے وعدے کی مدت ختم ہو گئی ہو ۔

مُنکَشِف کَرنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ۔

مُنکَشِف ہونا

منکشف کرنا (رک) کا لازم ۔

مُنقَطِع

قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو

مُنکِر کَر دینا

انکار کرنے والا بنا دینا ، منکر بنا دینا ، کافر کر دینا ۔

مُنکِر کَرا دینا

انکار کروا دینا ، مکرا دینا

مُنکِرِ دِین

مذہب کو نہ ماننے والا ، بے دین ، ملحد ۔

مِنکاح

عادتاً نکاح کرنے والا ، بار بار شادی کرنے والا (شخص) ۔

مُنْکِرِ غالِبؔ

وہ جو غالب سے متفق نہیں ہے، وہ جو غالب کے افکار کی تردید کرتا ہے، غالب کا انکارکر نے والا

مُنْخَنِقَہ

۔ (ع) صفت۔ مونث۔ وہ جانور جو گلا گھٹنے سے مراد ہو۔

مُنکَر نَکِیر

وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکیرین

مُنقَسِم دِماغ

(نفسیات) دو مختلف کیفیتوں میں بٹا ہوا دماغ ، خلل پذیر ذہن ۔

مُنقاد

تابع، مطیع، فرماں بردار، عاجزی کرنے والا

مُنکِرِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والا، خدا کا منکر، مراد: کافر، بے دین

مُنکَسِر مِزاج

جس کے مزاج میں انکسار ہو، مسکین طبع خاکسار، متواضع شخص

مُنکِرُ الحَدِیث

وہ راوی جس کی روایتیں ضعیف ہوں اور قوی راویوں کی روایتوں کے خلاف ہوں ۔

مُنکَسِر مِزاجی

رک : منکسرُالمزاجی ، انکسار ۔

مُنکَرُ السَّجایا

بری عادتوں والا ۔

مُنقَطِع کَر دینا

۔ قطع کرنا ، توڑ دینا ، درمیان سے ترک کر دینا ۔

مُنقَطِعِ وَحدانی

(تصوف) مراد اس سے حضرت الجمع ہے کہ اس میں کسی غیر کا دخل نہیں کیونکہ وہ محل انقطاع ہے اور وہی عین الجمع ہے اور اسی کو منقطع الاشارہ اور حضرت الوجود بھی کہتے ہیں (مصباح التعرف) ۔

مُنکِران خُدا

خدا کو نہ ماننے والے لوگ، مراد: کفار، کافرین

مُنکِرِ قِیامَت

مُنقَضِیَہ

منقضی ، گزرا ہوا ، بیتا ہوا ، گزشتہ ۔

مُنقَبِضَہ

منقبض ، بھنچا ہوا ، کسا ہوا ۔

مُنکِرینِ قَیامَت

آخرت یا سزا و جزا کے دن کے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنکَسِرُ الْمِزاج

جس کے مزاج میں انکسار ہو، مسکین طبع خاکسار، متواضع شخص

مُنکَسِرُ المِزاجی

منکسرالمزاج ہونا، مزاج میں انکسار ہونا، خاکساری، تواضع

مُنکِرینِ زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے سے انکار کرنے والے لوگ ، مراد : مرتدین ۔

مُنقَسِم شُدَہ

جو تقسیم ہو گیا ہو ، تقسیم شدہ ، بٹا ہوا ۔

مُنقَلِب مَدارِج

(نباتیات) تغیر پذیر یا عارضی شکلیں جو مختلف اوعیہ کے درمیان ہوتی ہیں (Transitional Forms) ۔

مُنکِر پَنا

منکر ہونا ، کفر ، انکار ۔

مُنکَدِر

جلدی کرنے والا، تیز، تیز رفتار، تیزی سے جانے والا، ڈوبتا ہوا (ستارہ)، گرتا ہوا (ستارہ)

مُنقَلِب گرْد باد

(جغرافیہ) وہ ہوا جس کا سب سے زیادہ دباؤ مرکز میں ہوتا ہے ، یہ اندر سے باہر کی طرف اور گرد باد کے مخالف رخ پر چلتی ہے

مَنکُوح

جس کا نکاح کیا گیا ہو، جو نکاح میں آ گیا ہو، (وہ لڑکا یا لڑکی) جس کا عقد ہو گیا ہو

مُنکِرانَہ

منکروں کی طرح کا ، انکار پر مبنی ؛ کافرانہ ؛ باغیانہ ، تردیدی ۔

منکر نعت

نا شکرا، نا شکر گزار

monk کے لیے اردو الفاظ

monk

mʌŋk

monk کے اردو معانی

اسم

monk के उर्दू अर्थ

संज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (monk)

نام

ای-میل

تبصرہ

monk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone