تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moray" کے متعقلہ نتائج

moray

خاندانMuraenidae کی مدارینی علاقے کی بام مچھلی خصوصاً Muraena helena جو بحیرۂ روم میں عام طور پر ہوتی ہے۔.

miry

دَلْدَلی

میرِیاں

میری ، اپنی ، خود کی ۔

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مُدِیوں

۔(ع)مذکر۔قرضدار۔مقروض۔

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

مُرَئی

رک : مولی جو فصیح ہے

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مُدَیَّر

گھمایا ہوا ؛ (ہیئت) عطارد کے ایک فلک کا نام جس کے اندر فلک ممثل اور فلک حامل واقع ہیں۔

مِیرِیاں

چنٹیں جو ساڑی باندھتے وقت دیتے ہیں نیز کپڑوں میں سلائی کے وقت بھی ڈالتے ہیں

مُورِیات

آگ اُگلنے والی چیزیں ؛ مراد : وہ گھوڑے جو آگ نکالتے ہیں ۔

moody

اُداس

marry

عَقْد کَرْنا

merry

ہَنْسی مَذاق

muddy

گَدْلا

مُرائی

وہ جو ظاہر میں کچھ ہو اور باطن میں کچھ ہو، منافق، خودنمائی کرنے والا، ریاکار

مَدایَح

سلاطین ، امرا اور مشائخ وغیرہ کی تعریفیں ، ستائشیں ، مناقب

مُرایات

منافقت برتنا ، منافقت ، ظاہرداری

مُرّیات

(طب) تلخ دوائیں جو امراض معدہ میں دی جاتی ہیں ۔

murrey

قدیم: شہتوتی رنگ۔.

middy

بول چال: midshipman.

مُرّیَّت

(طب) کڑواہٹ ، تلخی

مورائِن

گلہری کی شکل کا بلی کے برابر ایک جانور جو پھرتی کے ساتھ درختوں پر چڑھ جاتا ہے

مُدایِن

قرض خواہ، مقروض

مَہرِیَّہ

مہر والی عورت ، منکوحہ

midday

دوپَہر

مُدایَنَت

قرضہ کا لین دین، مستعار لینا دینا، ادھار لین دین

مُدائِح

سلاطین، امرا اور مشائخ وغیرہ کی بڑائی اور مدح سرائی، تعریفیں، ستائشیں، مناقب

مُدّعِیانَہ

مدعی کی طرح، دعویٰ کرنے کے انداز میں ، دعوے دار کی مانند ، ادعائی طرز کا

مَہدِیَّہ

مہدی (علم) سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات ، کا ٹھیاواڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں

مَڑائی

موڑنے کا کام

مُدَّعائِیَّہ

(قواعد) ایسا جملہ جس میں مطلب بیان کیا گیا ہو ۔

مَرایا

آئینے، شیشے

مِیریوں کا دُوپَٹَّہ

چنٹیں دیا ہوا چار گز کا دوپٹہ

merry-andrew

ٹھٹھول

merry-go-round

گھومنے والی مشین، چرخ، گول چکّر جو میلوں وغیرہ میں بچوں کی تفریح کے لیے لگا ہوتا ہے۔.

مَرئی اَشیا

مادّی چیزیں ، محسوس کی جانے والی اشیاء ۔

مَرئی تَعلِیم

(تعلیمیات) بصری تعلیم ، فلم ، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

مَریا پوڈا

(حیوانیات) بہت سے پانو والے جانوروں کی قسم کا نام

مَریادا پُرُشوتَّم

(ہندو) بھگوان، رام چندر جی کا ایک نام

مَرْیَم زادے

مغل بادشاہ اکبر کے دور کا ایک فرقہ، اس فرقے کے بانی حضرت سید محمد گیسو دراز گلبرگہ کی اولاد میں ایک شخص حضرت اﷲ نے یہ عقیدہ پھیلایا کہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ، والدہ حضرت عیسیٰ جب آسمان پر گئیں تو ان کا نکاح سید محمد گیسو دراز سے اﷲ تعالیٰ نے کیا اور آسمان پر ہی ان کی پہلی اولاد ہوئی اور میں اُسی اولاد میں سے ہوں بعد میں حضرت مریم سے خود اﷲ تعالیٰ نے نکاح کیا جس سے حضرت عیسیٰ پیدا ہوئے

مَرْیَم زادی

مریم کی بیٹی

مَرئِیَّہ

رک : مرئی ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھی ہوئی ، دیکھی جانے والی ۔

مَریادا

عزت و ناموس نیز تعظیم، قدر

مریادہ

وقار، تعظیم، عزت، شان، مرتبہ، توقیر، قدر و منزلت

مَرئِیّات

وہ چیزیں جو آنکھوں سے دیکھی جائیں اور حواس خمسہء ظاہری کی گرفت میں آسکیں

مَرْیَم دامَنی

پاک دامنی، پارسائی

مَرِیَل ٹَٹُّو

مَرْیَم صِفَت

مریم جیسی صفت رکھنے والا

مَرْیَم کا روزَہ

چپ کا روزہ، خاموشی کا روزہ، صوم مریم، چپ شاہ کا روزہ

مَرْیَم مَکانی

جسے حضرت مریم کا سا مقام یا مرتبہ حاصل ہو، عورتوں کا ایک خطاب

مَدیُون نادار

(قانون) ایسا مقروض جس کا دیوالہ نکل گیا ہو

merryandrew

خوش مسخرہ

مَرْیَم نُما

پاک باز، باعصمت، باکرہ

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

مارِیے گُھٹْنا پُھوٹے آنکھ

رک : ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ .

مَرْیَمی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ مریم سے منسوب، پارسائی، پاکبازی

میرُوئی

قدیم مصر کے شہر میرو سے منسوب ، میرو شہر کا نیز دوسری صدی قبل ِمسیح کا ایک رسم الخط ۔

مَرئی

جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

مَدِیا

(ہنود) چنک بٹیر کی مادہ (عموماً کسی بھی مادہ جانور یا پرندے کے لیے مستعمل ؛ جیسے : مدیا کبوتر)

moray کے لیے اردو الفاظ

moray

ˈmʌr.i

moray کے اردو معانی

اسم

  • صدری مچھلی
  • پیٹو بام مچھلی جس کے ساموں جیسے گلپھڑے ہوتے ہیں جس کا تعلق مورائے نی خاندان سے ہے، اس کی ایک قسم بحیرۂ روم میں پائی جاتی ہے اور اسے خوردنی مچھلی کی حیثیت سے اہم سمجھا جاتا ہے، ایک نوع، جو غرب الہند کے سمندر میں عام ملتی ہے

moray के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सदरी मछली
  • पीटू बाम मछली जिसके सामों जैसे गलफ़ड़े होते हैं जिसका त'अल्लुक़ मोराए नी ख़ानदान से है, उसकी एक क़िस्म बहीरा-ए-रुम में पाई जाती है और उसे ख़ुर्दनी मछली की हैसियत से अहम समझा जाता है, एक नौ', जो ग़र्ब-उल-हिंद के समुंदर में 'आम मिलती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moray)

نام

ای-میل

تبصرہ

moray

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone