تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mull" کے متعقلہ نتائج

mull

غَور

مُلّاں

رک : مُلا ۔

mullah

مُلّا، اسلامی دینیات کا عالم ۔.

moll

(عوامی) بدمعاش یا چور کی ساتھی عورت

مُلّو

وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔

mulled

مطالعہ کرنا

مُلّا

لکھا پڑھا، عالم (عموما ً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقیہہ

مُلَّٹی

ملانی (تضحیک کے طور پر مستعمل) ۔

mullioned

کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا

mulloway

آسٹر ایک بڑی سمندری خوردنی مچھلی Sciaena antarctica۔.

مُلّا اِزم

مُلا کا پیشہ، کام یا ذہنیت، ملائیت

mullein

جنس Verbascum کی ایک بُوٹی جسکے پتّے روئیں دار اور پھول زرد ہوتے ہیں ۔.

mullock

مقامی: آسٹر کوڑا ، کچرا۔.

مُلّا لوگ

پرہیزگار لوگ ، اہل علم ، دین دار ۔

مُلّا پَن

مُلاکی ذہنیت نیز اس کا اظہار ؛ (مجازاً) رجعت پسندی ۔

مُلّا گُگ

(لفظاً) چھوٹا ملا ؛ ایک قسم کا چنڈول جو بہت سویرے فجر کو اٹھتا ہے اور بولی بولتا ہوا آسمان پڑ چڑھتا ہے پھر طلوع آفتاب کے وقت نیچے آ جاتا ہے ۔

مُلّا زادَہ

(لفظاً) ملا کا بیٹا

مُلّا قُرآنی

وہ حاکم جو مدعی، مدعا علیہ یا ملزم وغیرہ کو قرآن پر قسم دلائے

مُلاّنے

مُلانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُلّا ٹائِپ

ملاؤں جیسا ، مذہبی غلبہ رکھنے والا ، مذہبی رجحان اور خیالات میں شدت رکھنے والا ۔

mulligatawny

مسور کا سوپ

مُلّا پَنا

مُلاکی ذہنیت نیز اس کا اظہار ؛ (مجازاً) رجعت پسندی ۔

مُلّا گِری

بچوں کو پڑھانے کا پیشہ

مُلّانی

مُلّا کی تانیث، ملاکی بیوی

مُلّاٹا

وہ مُلا جو اپنی ملائیت میں سخت ہو، کٹ مُلا، مجازاً: سخت آدمی

مُلّا گِیری

ملا کا پیشہ یا کام، معلمی، مکتب پڑھانا، تعلیم و تعلم کا کام

مُلّا اِسکُول

مکتب و مدرسہ (خصوصاً جہاں قرآنی یا اسلامی تعلیم دی جائے) ۔

مُلّا سِسٹَم

مدرسے یا مکتب کے ذریعے تعلیم کانظام ۔

مُلّائے خُشک

رک : کٹھ ملا ۔

مُلّائے مَسْجِد

مسجد کے امام، مکتب کے ملا

مُلّائی اَخلاقِیات

مذہبی یا فقہی اصول و مسائل ، دینی ضابطہء اخلاق جو تنگ نظری پر مبنی ہو ۔

مُلّا ایجُوکیشَن

مدرسے اور مکتب کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

مُلّا دو پِیازَہ

دربار اکبری کا ایک خوش طبع اور ظریف کردار جس کا نام ابوالحسن (۱۵۴۰ء تا ۱۶۰۰ء) تھا

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

مُلاّیانَہ

مُلاؤں کا سا، مُلائی، تنگ نظری یا کٹر پن پر مبنی

مُلّا کی دوڑ مَسِیت

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

مُلّا شُدَن آسان اَست ، اِنسان شُدَن مُشکِل

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ملا ہونا آسان ہے انسان ہونا مشکل ہے

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُونْد جی پَہلے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُون جی آگے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

مُلّا جی صاحَب

رک : ملاجی ۔

مُلّا کی ماری حَلال ﷲ کی ماری حَرام

چوہڑوں کا مقولہ ہے جو اعتراض کرتے ہیں کہ مسلمانوں کا بھی عجب مذہب ہے ، جو خدا مارے وہ تو حرام ہو گئی جو ملا مارے وہ حلال ہے

مُلّانے کِھلانا

اللہ واسطے مستحق کو کھلانا ، ملانوں کی ضیافت کرنا ، مسکینوں کو کھانا کھلانا ، فقرا کو کھلانا ، ختم کرانا.

مُلّا کی ماری حَلال

بااثر اور بڑے لوگوں کا برا کام بھی اچھا سمجھا جاتا ہے

mullet

شاہ مچھلی

muller

پتھر یا کسی اور شے کا پیسنے کا بٹّا ، سل کا بٹّا ۔.

mullion

کھڑکی میں لگی ہوئی سلاخ یا پٹی ، میاں پٹی جو اسے دو ّحصوں میں تقسیم کرتی ہے (قب: TRANSOM).

مَلال

رنج و غم، افسوس

مَلُول

غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا

مِلَل

ملتیں، قومیں، اُمتیں، مذاہب، فرقے

مَلَل

اندوہ، غم، تنگی

مَولُول

(حدیث) وہ حدیث جو اصول کے تحت مسترد کی جائے ۔

molal

کیمیا: ایک کلو گرام محلل میں ایک کمہ منحل والا (محلول).

مَلاّح

کشتی کھینے یا ناؤ چلانے والا، جہاز چلانے والا، کشتی بان، کھویا، ناخدا

mill

چَکّی

mall

mouillé

صوتیات: تالو سے ادا ہونے والا (حرفِ صحیح یا مصمّتہ) حنکی ۔.

molluscoid

صَدفیہ نُما

mull کے لیے اردو الفاظ

mull

mʌl

mull کے اردو معانی

فعل لازم

  • (بول چال) مطالعہ یا غور و فکر کرنا

فعل متعدی

  • کسی چیز کو ناکام بنانا
  • (قدیم، برطانوی) ٹٹولنا یا اضطراری حالت میں پکڑنا جیسے رگبی یا کسی دوسرے کھیل میں گیند کو
  • مصالحوں سے ذائقہ پیدا کرنا، میٹھا بنانا یا گرم کرنا جیسے شراب کو

اسم

  • باریک سادہ ململ
  • ریشم یا مصنوعی ریشم کا باریک کپڑا

mull के उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (बोल-चाल) मुताल'अ या ग़ौर-ओ-फ़िक्र करना

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ को नाकाम बनाना
  • (क़दीम, बर्तानवी) टटोलना या इज़्तिरारी हालत में पकड़ना जैसे रगबी या किसी दूसरे खेल में गेंद को
  • मसालहों से ज़ाइक़ा पैदा करना, मीठा बनाना या गर्म करना जैसे शराब को

संज्ञा

  • बारीक सादा मलमल
  • रेशम या मस्नू'ई रेशम का बारीक कपड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mull)

نام

ای-میل

تبصرہ

mull

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone