تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nag" کے متعقلہ نتائج
nag کے لیے اردو الفاظ
nag کے اردو معانی
اسم
- ٹٹّو
- یابو
- عام گھوڑا
- گُھڑ دوڑ کا گھٹیا گھوڑا
- بوڑھا یا نکمّا گھوڑا
فعل لازم
- سوہانِ روح ہونا
- دھمکانا، جھڑکنا، ہمیشہ اعتراض یا نکتہ چینی کرتے رہنا
- ملامت یا سرزنش کرتے رہنا
- ملامت یا اعتراض سے ناک میں دم کرنا
- پیچھے پڑ جانا
- جان کو آنا
- بُری طرح تکلیف دہ ہونا
فعل متعدی
- پریشان کرنا
- دِق کرنا
- بے چین کرنا، بے قرار کرنا (جیسے بُرا ضمیر)
nag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टट्टू
- याबू
- 'आम घोड़ा
- घुड़-दौड़ का घटिया घोड़ा
- बूढ़ा या निकम्मा घोड़ा
अकर्मक क्रिया
- सोहान-ए-रूह होना
- धमकाना, झिड़कना, हमेशा ए'तिराज़ या नुक्ता-चीनी करते रहना
- मलामत या सरज़निश करते रहना
- मलामत या ए'तिराज़ से नाक में दम करना
- पीछे पड़ जाना
- जान को आना
- बुरी तरह तकलीफ़-देह होना
सकर्मक क्रिया
- परेशान करना
- दिक़ करना
- बे-चैन करना, बे-क़रार करना (जैसे बुरा ज़मीर)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نیگی
किसी की उदारता, दया आदि से लाभ उठाकर बराबर उसकी आकांक्षा और आशा रखनेवाला व्यक्ति। उदा०-गरलामृत शिव आशुतोष बलविश्व सकल नेगी।-निराला।
نَغموں
نغمہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ دوسرے شعرا بھی اسی کے نغموں کی تقلید کر رہے ہیں
نَغمِیَہ
وہ ڈرامہ جس میں جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو، غنائیہ کھیل نیز ادنیٰ درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُرشور طربیہ ڈراما
نَغماتی
نغمات سے منسوب یا متعلق، غنائی، مترنم، سریلا، نغمہ بار، نغموں سے پر، بہرحال یہ نغماتی تحریک کی منزل اولین ہے اور یہیں سے تخلیق کی جانب قدم بڑھتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nag)
nag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔