تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"note" کے متعقلہ نتائج

note

رَقَم

نوٹ دینا

حاشیہ لکھنا ، تشریح درج کرنا ، مختصراً وضاحت کرنا

نوٹ ہونا

نوٹ کرنا (رک) کا لازم ؛ یاد داشت لکھ لینا ، خاص طور پر خیال ہونا .

نوٹ بُھنْنا

نوٹ بھنوانا (رک) کا لازم ؛ کھلا ہونا نیز خرچ ہونا شروع ہونا ۔

نوٹ کَرْنا

یاد داشت کے لیے لکھ لینا، تحریرکرنا، لکھنا، درج کرنا، یاد داشت میں لکھنا

نوٹ رَکْھنا

یاد داشت کے لیے لکھ رکھنا ؛ خاص طور پر خیال رکھنا ۔

نوٹ لِکْھنا

اشارات درج کرنا ، اہم نکات لکھنا

نوٹ چھاپْنا

کرنسی نوٹ تیار کرنا ، نوٹ بنانا نیز دولت کمانا ۔

نوٹ بَنانا

جعلی نوٹ تیار کرنا

نوٹ لَگانا

تشریح یا وضاحت کرنا ، تبصرہ وغیرہ حاشیے میں درج کرنا ۔

نوٹ مِلانا

تبادلہء خیال کرنا ، آپس میں خیالات کا جائزہ لینا ۔

نوٹ کَرانا

یادداشت کے لیے درج کرانا ، لکھوانا ۔

نوٹ بُھنْوانا

ہنڈی (چیک) دے کر رقم نکلوانا نیز کھلا کروانا ، ریز گاری لینا ۔

نوٹ لِکْھوانا

تبصرہ لکھوانا ؛ کسی دفتری مراسلے کا جواب دینا

نَوتَہ

(نوتا) نیوتا، دعوت، بلاوا

نَوتا

کسی عمارت کے سامنے کا وہ حصّہ جو ستونوں پر کھڑا ہو، پیش دہلیز، ڈیوڑھی

نوٹ لِکھانا

یادداشت لکھوانا نیز استاد کا الفاظ کے معنی و محاورات وغیرہ کی تشریح وغیرہ تحریر کرانا .

نوٹ کَر لینا

لکھ لینا ، ضبط تحریر میں لانا ۔

نوٹ شِیٹ

کاغذ کا وہ تختہ جو خصوصا ًسرکاری دفتروں یا محکموں میں مختلف امور کی یاد داشتوں کو درج کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ تحریر کا کاغذ ۔

نوٹ جاری ہونا

نوٹ جاری کرنا (رک) کا لازم ؛ سرکار کی طرف سے نوٹ کا اجرا کیا جانا .

نوٹ جاری رکھنا

سرکار کی طرف سے نوٹ کا اجرا ہونا، جب کوئی گورنمنٹ نوٹ جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے اس قدر مالیت کا روپیہ یا سونا خزانے میں رکھنا پڑتا ہے، اگر ایسا نہ کریں تو سخت بے ایمانی سمجھی جاتی ہے

نوٹ جاری کَرْنا

حکومت کا نوٹوں کا مرکزی بنک سے اجرا کرنا (جب کوئی حکومت نوٹ جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے حسب ضابطہ اس قدر مالیت کا سونا سرکاری خزانے میں محفوظ رکھنا پڑتا ہے .

نوٹ سَرْکاری

(قانون) زرِ کاغذی ۔

نوٹ پیپَر

چٹھی لکھنے کا کاغذ، خط لکھنے کا کاغذ

noted

مَعْرُوف

noteless

بے قدر

noter

مُتَوَجّہ

notebook

بَیاض

notepad

دَفْتَر

noteworthy

نُمایاں

notelet

غیر رسمی خط نویسی کے لیے آرائشی حاشیے والا کاغذ۔.

نوٹْس

(مجازاً) مشاہدات ، تاثرات ، خیالات وغیرہ ۔

notecase

برط نوٹ رکھنے کا جیبی بٹوہ ۔.

noteworthiness

قابل توجہ ہونے کی حالت

notepaper

خط و کتابت کا کاغذ

نوٹْس بَنانا

کسی مضمون یا تقریر کا توضیحی یا تنقیدی خلاصہ کرنا ، مشاہدات یا تاثرات وغیرہ مختصراً درج کرنا ، اہم نکات نقل کرنا ۔

نَٹی

ناچنے والی عورت، رقاصہ، اداکارہ، نٹ ذات کی عورت، نٹ کی بیوی

نَٹا

ایک قسم کی جھاڑی یا پودا

نتے

دائمی، مدام، ہمیشہ رہنے والا

نَطَع

۲۔ (i) دباغت کیے ہوئے چمڑے کا فرش جو واجب القتل شخص کے لیے بچھایا جائے ۔

نَوتائی

(مشاط گری) نیوتا لانے والا ، بلاوا لانے والا نیز بلاوا لانے والے کا انعام

ناتے

تعلق سے ، رشتے سے ، واسطے سے

ناتی

نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

ناطے

ناتے، ناطہ کی جمع نیز مغیرّہ حالت، لگاو یا تعلق کے اعتبار سے

ناٹی

چھوٹے قد والی ، ٹھنگنی ، کوتاہ قامت (عورت) ۔

ناٹا

پستہ قد، کوتاہ قامت، ٹھنگنا

ناتا

۱۔ رشتہ ، خونی ونسلی تعلق ، سسرالی یا سمدھیانے کا رشتہ ۔

نِتا

استقامت ، یکسانی ؛ دوام

نِیتی

۱۔ (i) علم اخلاق ، حکمت ، تدبیر۔

نیتا

۲۔ مالک ، آقا ، پیشوا

نیٹا

ناک کا میل، رینٹھ

نیتی

مدھانی یا متھنی گھمانے کی رسی، متھانی کی رسی

ناطَہ

ناتا، رشتہ، قرابت، رشتہ داری، بھائی بندی، تعلق، علاقہ، واسطہ، میل، لگاو

ناتَہ

رشتہ ، تعلق

نیٹو

اصلی نیٹو، انگریزی دیسیوں کو حقارت سے کہتے ہیں

نیتی

نَتُو

نہیں تو

نَٹّی

حلقوم ، گلا ۔

nota bene

(بطور امر) آگے بھی دیکھیں ، ملحوظ رکھیں (عموماً تو ضیح مزید کے لیے ).

نائِطی

مسلمانوں کی ایک جماعت جو عرب سے ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلی علاقے پر آباد ہوئی تھی نیز اس جماعت کا فرد ، مالابار یا کوکن کا رہنے والا مسلمان ۔

note کے لیے اردو الفاظ

note

nəʊt

note کے اردو معانی

  • رَقَم کَرنا
  • خَط
  • کیفیت نامہ
  • مختصر تحریر
  • سارَنگ
  • سُر
  • یادداشْت

note के उर्दू अर्थ

  • रक़म करना
  • ख़त
  • कैफ़ीयत नामा
  • मुख़्तसर तहरीर
  • सारंग
  • सुर
  • याद-दाश्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (note)

نام

ای-میل

تبصرہ

note

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words