تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"queen of the meadows" کے متعقلہ نتائج
queen of the meadows کے لیے اردو الفاظ
queen of the meadows کے اردو معانی
- نباتیات: گل مُرغزار -:
queen of the meadows के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नबातियात : गुल-ए-मुर्ग़ज़ार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قِنیٰ
کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.
قِنْطار
اس قدرسونا یا چاندی، جو ایک بیل کی کھال میں بھرا جاسکے، ایک سو بیس طرل سونا یا چاندی بارہ ہزار درہم کے مساوی وزن، سونے چاندی کا ڈھیر، پوست کاؤ (گائے کی کھال) جس میں روپیہ بھرا ہو یا قیمتی اسباب رکھا ہو
قَِنْدِیلِ سِحْری
جادوئی قندیل ؛ ایک عکس فگن لیمپ جس کے آگے لگے ہوئے چوکھٹے میں تصویر رکھ کر اس کا بڑا عکس پردے پر دکھاتے ہیں ، اب اس کی جگہ زیادہ ترقی یافتہ پروجکٹر نے لے لی ہے.
قِنْدِیل کِھلَونا
(آرایش سازی) قمقمے کی وضع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوشنما معلوم ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (queen of the meadows)
queen of the meadows
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔