تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قین" کے متعقلہ نتائج

قین

ملازم، نوکر

قِین

قَینچ

کٹا ہوا، قطع کیا ہوا

قَینچی

کپڑا یا کاغذ وغیرہ کترنے کا آلہ

قَینچا

باغبانوں کی بڑی قینچی.

قَینَہ

گانے بجانے والی لونڈی، مشاطہ

قینچیاں

قینچی کی جمع

قَینچ ہونا

قینچ کرنا (رک) کا لازم ، کٹنا.

قَینچ پا

(معماری) ایک آلہ جس کے ذریعے بھاری بوجھ وغیرہ اٹھا کر ڈالتے ہیں ، یہ دو بلیاں ہوتی ہیں جن کے سرے اوپر سے بندھے ہوئے اور ٹانگیں الگ ہوتی ہیں (عموماً یہ اصطلاح جہاز رانی میں مستعمل ہے)

قَینچ کَرْنا

کاٹنا، کترنا (عموماً پر کے ساتھ مستعمل)

قَین٘چی مار

قینچی مارنے والا ، جیب کاٹنے والا ، جیب کترا.

قَینچی چَلْنا

قینچی چلانا (رک) کا لازم ، قینچی کا رواں ہونا ، کترنا ، تراشنا نیز کٹنا (کسی چیز کا).

قَینچی مارنا

(کُشتی) رک : قینچی گانٹھنا.

قَینچی دُما

جس کی دم قینچی کی شکل کی ہو (عموماً ہاتھی کی).

قَینچی بَنانا

آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ، ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنا.

قَینچی لَگانا

کترنا، کاٹنا، تراشنا، چھاٹنا، قلم کرنا

قَینچی بَجانا

کترنی یا مقراض کے پھلڑوں کو باہم ٹکرانا جو بعض عورتوں کے نزدیک نحوست یا جنگ کا باعث خیال کیا جاتا ہے.

قَینچی چَلانا

قینچی سے کترنا نیز درزی کا پیشہ کرنا

قَینچی بِٹھانا

ٹوکری بناتے وقت قینچی کی شکل کا نمونہ بنانا.

قَینچِیلا دار

(ارضیات) قینچی جیسی شکل رکھنے والا ، قینچی کی ہیئت کا (پتھر وغیرہ).

قَینچی پَہ چَڑھانا

(کشتی) حریف کے قینچی کا دانو مارنا.

قَینچی چَلْوانا

ترشوانا ، کتروانا ، کٹوانا نیز کاٹنا ، کترنا.

قَینچی کی ٹَٹّی

ٹٹی کی ایک قسم جس میں لکڑی کی پٹیاں ضرب کے نشان سے ملتی ہوئی شکل میں باہم جوڑی جاتی ہیں.

قَین٘چی مَشِین

برقی طاقت سے چلنے والی لوہا کاٹنے کی مشین جس میں اوپر نیچے دو بلیڈ لگے ہوتے ہیں نیچے کا بلیڈ ساکن رہتا ہے اور اوپر کا بلیڈ نچلے بلیڈ پر قینچی کی طرح چلتا رہتا ہے.

قَینچی گانٹْھنا

(کُشتی) ٹانگوں پر ٹانگ ڈال کر مخالف کو مجبور کرنا

قَینچی بَندْھنا

رک : قینچی باندھنا (رک) کا لازم ، ٹانگوں میں ٹانگیں بھنسنا.

قَینچی چَڑھانا

(شکاریات) درندے کا شکار پر حملہ کرنے کے وقت یا دشمن کی آہٹ پا کر کان کھڑے کرنا جو اس کے چو کنّا ہونے اور کوئی تیز حرکت کرنے کی علامت سمجھی جاتی ہے.

قَینچی باندْھنا

۱. (کُشتی) حریف کی دونوں ٹانگوں میں اپنی دونوں ٹانگیں ڈال کر مجبور کر دینا ، مطلقاً ٹانگوں میں ٹانگیں پھنسا لینا.

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا ، تیز تیز بولنا ، تڑاق تڑاق بولنا ، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا.

قَینچی پَر چَڑھانا

(کشتی) حریف کے قینچی کا دانو مارنا.

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

رک : قینچی سی زبان چلنا ، تیزی سے بات چیت کرنا.

قَینچِیاں بَندْھنا

ٹانگ سے ٹانگ کو گرفت میں لینا ، ٹانگو میں ٹانگیں ڈالنا.

قَینات

قینہ (رک) کی جمع ، گانے والی لونڈیاں نیز وہ عورتیں جن کا پیشہ بدکاری اور ناچنا گانا ہوتا ہے.

قَینچِیاں بَندْھ جانا

ٹانگ سے ٹانگ کو گرفت میں لینا ، ٹانگو میں ٹانگیں ڈالنا.

قَیْنچی کَرنا

قَینچی لَگنا

قَینچی دکھانا

(بازاری) مقراض سے تراشنا، کاٹنا

قَینچِیاں باندھنا

حریف کی دونوں ٹانگوں میں ٹانگیں ڈال کر مجبور کردینا

قَینچِیاں بَن جانا

اختلاط میں ٹانگوں کا ٹانگوں میں اڑنا

قَینچِیاں بَنا دینا

اختلاط میں ٹانگوں کا ٹانگوں میں اڑانا

قَیْنچی سی زَبان چَلْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قین کے معانیدیکھیے

قین

qainकै़न

اصل: عربی

وزن : 21

قین کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ملازم، نوکر
  • لوہار، آہن گر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qain

Noun, Masculine, Singular

  • blacksmith
  • employee, servant

कै़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कर्मचारी, नौकर
  • लोहार, लोहकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قین)

نام

ای-میل

تبصرہ

قین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words