تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rad" کے متعقلہ نتائج

rad

بول چال: شعاع ریز ۔ [اختصار].

رَد

واپس کرنے، پھیرنے یا موڑ دینے کا عمل

راد

پیپ، مادَہ

راڑ

جھگڑا

رَعْد

بادل کی گرج، گڑگڑاہٹ، ایک ابر کے دوسرے ابر سے ٹکر کھانے کی آواز

رَداع

رَداح

بھاری یا فربہ سُربن والی.

رَد نامَہ

(قانون) مقدمہ کی از سرِ نو تردید

رَد ہونا

(بلا وغیرہ) ٹلنا، دفع ہونا

رَد کَرْنا

(حملہ، مصیبت وغیرہ کو) روکنا، ٹال دینا، دفع کرنا، دور کرنا

رِیڑ

رک : ریڑھ معنی نمبر ۱.

رَدِ قَضا

بلا یا موت کو ٹالنا ؛ بلا، مصیبت یا موت سے محفوظ رکھنے والی دُعا یا وظیفہ وغیرہ.

رَدّے

رَدّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

رَدِ صَدا

آوازِ بازِ گشت.

رَدَّہ

لکڑی صاف اور ہموار کرنے کا اوزار.

rid

آزاد

raid

چھاپہ

رَد بَدَل

بحث، تکرار، حجّت، جھگڑا

رَدّ و قَذْف

رک: ردّ و قدح.

رَد کَرْدَہ

مسترد کیا ہوا، ٹُھکرایا ہوا، مردود

رَدّ و کَد

بحث، تکرار، مباحثہ، کہا سنی

رَدّی

باطل، غلط، فضول، لغو.

رَدّا

(معماری) چُنائی میں این٘ٹ پتّھر وغیرہ کی تہ، دِیوار میں این٘ٹ یا مٹّی کے تھوے کی قطار

رَدِ اَعْمال

جوابی عمل.

رَدِ سَلام

اثنائے نماز میں جب کوئی شخص آئے اور سلام شرعی کرے تو اس کے جواب میں سلام علیکم کہنا (اور کوئی فقرہ نہیں کہہ سکتا).

رَدِ عَمَلی

رَدِّ عمل (رک) سے متعلق یا منسوب، جوابی عمل کا، جوابی عمل کے طور پر ہونے والا.

رَدُّ الْفَک

اتحاد، ملاپ، تنظیم

رَدّ و قَدْح

بحث، تکرار، حجّت

رَدِ قَرْض

قرض کی ادائیگی.

رَنڈ

ران٘ڈ (رک) کا مخفف تراکیب میں مُستعمل

رَدِ فِعْل

کسی امر کا اثر یا نتیجہ، جوابی عمل، رد عمل.

رَدِ ثُبُوت

(قانون) ثبوت کے مقابل ثبوت، ثبوت کی تردید، ابطال گواہی، بطلان شہادت، رد شہادت

رَدّ و قُبُول

ٹھکرانے اور پسند کرنے کا عمل، تردید و تسلیم، اِنکار و اِقرار

رَدّ و بَدَل

ایک چیز کو دوسری چیز سے یا حالت کو دوسری حالت سے بار بار بدلنے کا عمل، الٹ پلٹ

radii

کی جمع۔.

radically

اَصْلًا

رَداعَت

raddle

گیرو جس سے اکثر بھیڑوں پر شناختی نشان ڈالے جاتے ہیں ، گل اخرمی ۔.

رانڈ

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، بیوہ

رَدِّ عَین

جُوں کا تُوں لوٹانا ، اصل چیز کو واپس کرنا.

رَدِیف

وہ لفظ یا الفاظ جو ابیات یا غزل اور قصیدے کے اشعار میں قافیے کے بعد بار بار آئیں

رَدِ سِحْر

جادو کا توڑ

رَدّ کَردینا

ہرا دینا، مات کردینا

radio-assay

کسی شے سے نکلنے والی شعاعوں کی بنیاد پر اس کا تجز یہ؛ ریڈیائی تجزیہ ۔.

رَدِ دُعا

دعا کا مقبول نہ ہونا

رَدِّ قَدْح

پینے سے انکار، شراب کا پیالہ چھوڑ دینا

رَدِّ خَلق

ساری کائنات کا ٹھکرایا ہوا، عام لوگوں نے جس کو نکار دیا ہو

دَنْڈ

ڈنڈا، سونٹا، عصا

رَدِّ شِرْک

شرک کی تردید یا بطلان

رَدّہ

رک: ردّا، تراکیب میں مُستعمل.

رَدِّ عَمَل

کسی عمل کا اثر یا نتیجہ، جوابی عمل، کسی عمل کے جواب میں پیدا ہونے والا احساس، فوری یا اولین تاثر

رَند

نباتیات: جنوبی یورپ اور امریکہ میں پایا جانے والا مُختلف الاقسام سدا بہار لال درخت اور جھاڑیاں جو خوبصورت خوشبودار اور چمکیلی پتوں والی ہوتی ہیں سنہری مائل پیلے پُھول اور کالے گول پھیل ، زمانۂ قدیم میں یونانی اس کے پُھول اور پتوں سے ہار بنا کر جیتنے والوں کے پہناتے تھے نیز اس کا تاج بنا کر شعرا ، ادیبوں اور فنکاروں کے سر پر سجاتے

رَدِّ بَلا

آئی ہوئی مصیبت کا ٹل جانا، مصیبت کا دور ہونا

رَد سَوال

مُسترد کرنا، سوال پر توجہ نہ دینا، مانگنے والے کو انکار کرنا

رَدِّ جَواب

جواب الجواب، تردیدِ جواب.

رَدِّ شَمْس

رک: ردّ الشَمْس.

رَدِّ دَعویٰ

رَدّا جوڑ

(معماری) اینٹوں کا درمیانی جوڑ

رَدِّ دَعْوَت

رَدائَت

فاسد اور خراب ہوجانے یا بِگڑ جانے کی صورتِ حال، خرابی، بِگاڑ

rad کے لیے اردو الفاظ

rad

rad کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: شعاع ریز ۔ [اختصار].
  • کا اختصار -.
  • طبیعیات: رواں ساز ، اشعاع کی جذب شدہ مقدار کی ایک اکائی جو ۰۱ء ۰ جول فی کلو گرام کے مساوی ہوتی ہے ۔.
  • عوام: کا اختصار ، سیاسی عقائد میں انتہا پسند ۔.

صفت

  • عوام: بہت عمدہ ، کیا خوب ، عجیب ۔.

rad के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: शुआ रेज़ । [इख़तिसार]
  • का इख़तिसार -
  • तबीअयात: रवां साज़ , इशआ की जज़ब शूदा मिक़दार की एक इकाई जू ०१-ए-० जोल फ़ी किलो ग्राम के मुसावी होती है ।
  • अवाम: का इख़तिसार , सयासी अक़ाइद में इंतिहापसंद

विशेषण

  • अवाम: बहुत उम्दा , क्या ख़ूब , अजीब ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rad)

نام

ای-میل

تبصرہ

rad

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone