تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reheel" کے متعقلہ نتائج

reheel

(جوتے میں) نئی ایڑی لگانا-.

رَحِیل

دوسری جگہ جانے کا عمل، رحلت، کوچ (مجازاً) موت

دُھول

بے مصرف، بیکار

دھال

ڈھال ، سپر .

راحِیل

ایک فرشتے کا نام .

راحِل

کوچ کرنے والا، پیدل چلنے والا، مسافر

رِحل

۱. قین٘چی کے پھلوں کی طرح جُڑے ہوئے دو تختوں کی گھوڑی جس پر قرآن پاک رکھ پر پڑھتے ہیں.

رِحال

رحل کی جمع اور بطور واحد مستعمل

دہل

دھونسا، دمامہ، دھاک، ڈنکا، کوس، سرمنڈل، معمولی سے بہت بڑی ناند یا گملے کی شکل کامنڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے، فوج میں یا دور پرے آواز پہچانے کے لئے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا

رَاہُل

رُوہِیل

زمین کا ، پُرانا ، مُستعمل

دِہِل

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی ہوئی زمین جو پانی پڑے سے نیچے کو بیٹھے (ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی) دھسن دہان

دَہیل

دہیال نیز رک : دہیر .

دوہَل

دوہر

دَہال

(موسیق) دَہال وہ ہے کہ ایک ضرب سے سیدھے ہاتھ کی اونگلی کہ جس سے تار پکڑتے ہیں اوس سے اس طریقہ پر دو دو سر پھرائیں کہ دوسرا سر اچھی صورت ظاہر کرے

داہُول

ایک لکڑی، جس کو کھیت کے بیچ میں کھڑا کر دیتے ہیں اورکبھی کبھی اس میں گھاس اور کپڑا بھی لپیٹ دیتے ہیں اور کبھی اس کی شکل آدمی کی سی بناتے ہیں اس لئے کہ جانور، جو اس کو دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

دَھول جَھکَّڑ

ڈھول بجاتیں اور گالیاں گاتیں ، بَھکَّڑ لڑتیں باہم دھول جھکّڑ ہوتا.

دُھول اُڑا دینا

خاک میں ملا دینا، مٹا دینا

دُھولیں اُڑانا

رک : دھول اُڑانا.

دَھول چَھکَّڑ

مارپیٹ ، ہاتھا پائی ، چھوڑپکڑ.

دَھول چَھکْڑی

رک : دھول جھکڑ / چھکڑ.

راحِلَہ و زاد

مُسافروں کا توشۂ راہ ، سامانِ سفر .

رُوحُ الْقُدس

روح پاک، حضرت جبرئیل، عیسائی، اقانیم ثلاثہ کا تیسرا اقنوم

دُھول اُڑْنا

دھول اڑانا کا لازم، فساد مچنا، رسوائی ہونا، بدنامی ہونا

دُھول اُڑانا

خاک اڑانا، مٹی اڑانا، گرد وغبار اڑانا

دَھول جَڑنْا

چپت پڑنا ؛ (مجازاً) نقصان ہونا.

دُھول جَھڑنا

گرد دُور ہونا ؛ گت بننا ، سزا مِلنا ، بہت پٹنا .

دُھول جھاڑْنا

خاک جھاڑنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا، جوتے سے خبر لینا، بے حیا کو مارنا پیٹنا، شلاق کرنا

دھیل دَمْڑی

پَیسے کا چوتھائی

دُھول اُڑ جانا

خاک اڑ جانا، مٹی اڑ جانا

دُہُل ںَواز

نقَارہ ، دُہل یا دھونسا بجانے والا.

دُھول دَھڑکا

شان شوکت ، دبدبہ ، رعب.

دُھول چھانْنا

تلاش اور جستجو میں رہنا ، مارے مارے پھرنا ؛ تجربہ حاصل کرنا.

دُہُل نَوازی

رک : دہل

دَھلّے بازی

منی خراج کرنے کا عمل ، یک طرفہ جنسی لذت اندوزی .

دَھول دَھپَّر

مارپیٹ.

دُھلی دُھلائی

دھوئی ہوئی، دھوکر صاف کی ہوئی

دَھول دَھکّا

جھمیلا، آفت

دَھول دَھپّا

دست و گریباں ہونا، ہاتھا پائی، چھیڑ چھاڑ

رِحْلِ اِقامَت رَکْھنا

(سفر ختم کرکے) کسی جگہ پڑاؤ ڈالنا ، ٹھہرنا ، مقیم ہونا .

رِحْلِ اِقامَت ڈالْنا

(سفر ختم کرکے) کسی جگہ پڑاؤ ڈالنا ، ٹھہرنا ، مقیم ہونا .

دُھول کی رَسّی

بے اصل بات ، بے تکی بات .

دُھول دھویا

دھول مٹی صاف کرنے والا

دُھولی گُچَّک

سرخ نباتاتی خوشبودار سفوف جو ہولی کے تہوار میں پانی میں گھول کر ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں ، گلال .

دُہُل زَن

دہل نواز، نقارہ یا دہل بجانے والا

دَہْلِیز

چوکھٹ کی دہل کے نِیچےِ اس کا بوجھ سہارنے کو بطور داسہ لگی ہوئی پتّھر یا لکڑی کی پٹی

دُہُل زَنِی

نقارہ یا ڈھول بجانے کا عمل

دُہُل زَنِی ہُونَا

میدان میں فوج کے جمع ہونے کی اِطّلاع کرنا

دُھلے دُھلائے

دھوئے ہوئے، دھو کر صاف کیے ہوئے

دُھول لَگنا

دُھول کی رَسّی بَٹْنا

مبالغہ کرنا، جُھوٹ بولنا

دَھول لَگانا

دھب مارنا، تھپڑ رسید کرنا

دَہَل دَہَل کے

خوفزدہ ہو کے ، ڈر ڈر کے.

دُھولی بَچَّہ

بے آسرا ، جس کا کوئی پتہ یا سِرا نہ ہو ؛ (کنایۃّ) حرامی ، ولدالزنا.

دَھول رَسِید کَرنا

تھپَڑ مارنا ، چپت رسید کرنا.

دَھل دَھل کَرنا

زیادہ بہنا ، زور سے بہنا ، آواز سے بہنا .

دَھل دَھل

کسی رقیق شے کے زیادہ مقدار میں یا زور سے بہنے کی کیفیت یا آواز

دھول کی رسی بٹتے ہیں

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں

دُھول جھونکنا

جُھٹلانا ، اصلیت چُھپانا ، ڈِھٹائی سے دھوکا دینا.

reheel کے لیے اردو الفاظ

reheel

reheel کے اردو معانی

فعل

  • (جوتے میں) نئی ایڑی لگانا-.

reheel के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • (जूते में) नई एड़ी लगाना-

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reheel)

نام

ای-میل

تبصرہ

reheel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone