تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دہل" کے متعقلہ نتائج

دہل

دھونسا، دمامہ، دھاک، ڈنکا، کوس، سرمنڈل، معمولی سے بہت بڑی ناند یا گملے کی شکل کامنڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے، فوج میں یا دور پرے آواز پہچانے کے لئے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا

دِہِل

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی ہوئی زمین جو پانی پڑے سے نیچے کو بیٹھے (ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی) دھسن دہان

دُہُل زَن

دہل نواز، نقارہ یا دہل بجانے والا

دُہُل کوب

رک : دہل نواز.

دَہَل دَہَل کے

خوفزدہ ہو کے ، ڈر ڈر کے.

دَہْلِیز

چوکھٹ کی دہل کے نِیچےِ اس کا بوجھ سہارنے کو بطور داسہ لگی ہوئی پتّھر یا لکڑی کی پٹی

دَہَل جانا

ڈرنا، خوف زدہ ہونا

دُہُل زَنِی

نقارہ یا ڈھول بجانے کا عمل

دَہَل اُٹھْنا

سہم جانا، ڈر جانا، کانپ اٹھنا

دُہُل دَر گُن٘بَد

گنبد کی صدا ، گنبد کے اندر کی آواز جو گُون٘ج دار ہوتی ہے ؛ (مجازاً) بے اثر شے.

دُہُل ںَواز

نقَارہ ، دُہل یا دھونسا بجانے والا.

دُہُل سینکْنا

نوبت بجانا.

دہلی

چوکھٹ، دہلیز

دُہُل نَوازی

رک : دہل

دَہْلَہ

دس سال کا عرصہ، دس پر مشتمل، دس والا

دَہْلا

تاش کا پتہ، جس پر دس نشان ہوں، تاش گنجیفہ کا وہ پتا جس میں دس نشان ہوں

دَہْلِیَہ

ستارے کی شکل کا ایک پھول، گلِ کوکب، قاہلیا

دَہَلْکَہ

شور ، غوغا ، کھلبلی ، آفت ، کہرام ، رک : تہلکہ

دُہُل زَنِی ہُونَا

میدان میں فوج کے جمع ہونے کی اِطّلاع کرنا

دَہْلَک

رک : دہ کے تحتی.

دَہَلْنا

رُعب کھانا، ڈرنا

دِہْلَوِیَہ

دلّی کے ؛ (مجازاً) اہلِ دہلی ، دہلی والے

دَہْلانا

خوف زدہ کرنا ، ڈرانا.

دہلیٔ مرحوم

مرحوم دہلی

دُہْلارا

دھول ، گرد و غبار ، آندھی.

دَہْلِیزی

دہلیز (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل

دِہْلی کا باج

ستار میں لگا ہوا ایک قسم کا ساز جس کو شاہ سوارنگ نے ترتیب دیا.

دَہْلِیزی آلَہ

(طِب) دہانِ مخیخ (Cerebullam) کی شریان.

دَہْلِیز چُومْنا

قدم بوس ہونا

دَہلِیز دَہلِیز

دَہْلِیزِ دَہَن

(طِب) دہلیز دہن (Vestibule of the mouth) ایک جھری نما فضا ہے جو باہر کی طرف سے لبوں اور رخساروں سے اور اندر مسوڑھوں اور دان٘توں سے محدود ہے

دَہْلِیزی سَطْح

ابتدائی نچلی سطح

دَہْلِیز نانگْھنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیزِ گوش

(طِب) کان کی بناوٹ کا ابتدائی حصّہ

دَہْلِیزی طاقَت

(فعلیات) ابتدائی درجۂ عمل

دَہْلِیزِ پارَس

مراد : حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کا مسکن ، مدینۂ منورہ ، مکّہ شریف.

دَہْلِیزِ دوزَخ

(مجازاً) جہنم جیسی جَگہ، مراد : خطرناک اور خوف ناک جگہ

دَہْلِیز جھانکْنا

کسی کے پاس کسی کام کے لیے جانا

دَہْلِیز اُلانگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا ، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیز لانْگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلَک دُہلْکا لینا

اینڈ جانا، خمار طاری ہونا

دِہْلی کا کوتْوال

(مجازاً) مغرور آدمی

دَہْلِیز کا کُتّا

پالتو کتّا ، گھر کا کت٘ا، (مجازاً) مُفت خورا

دَہْلِیز نَہ جھانکنا

دروازے پر نہ جانا، ملنے یا دیکھنے یا ملاقات کو نہ جانا، گھر سے قدم باہر نہ رکھنا ، نہایت پردہ میں رہنا

دَہْلِیزُ الْقَلْب

(طِب) دل کے اندر طرفین میں ایک نشان ، شِگاف ، قلب کے دونوں بطنوں کے بِیچ کا جوف

دَہْلِیزُ الْفَرْج

(طب) اندامِ انہانی کے چھوٹے لبوں اور بطر کے درمیان ایک چھوٹا سا مثلث مقام

دَہْلِیز کُھندْلانا

منگنی شدہ لڑکے کی اپنے سسرال جانے کی ایک رسم

دَہْلِیز کی خاک لے ڈالْنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز پَر ماتھا ٹیکْتا

کسی کے آگے جھکنا، قدم بوس ہونا، حاضر ہونا

دَہ لَکَھن

دس لاکھ

دَہْلِیزِ شُعُور

سمجھ داری کی ابتدائی منزل

دَہْلِیز کی مِٹّی نے ڈالْنا

بہت بھیرے کرنا ؛ کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز کے پَگے سے بَیر نَہیں جاتا

بے وقوفی کی حرکتوں سے دشمنی نہیں جاتی

دَہلِیز کھوند ڈالنا

دُعَل

بارہ سنگھے کی نسل سے متعلق ایک بڑا بارہ سنگھا جو پہاڑ کے دامن میں جھاڑی کے اندر رہتا ہے.

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دال چِک٘نَہ

(طِب) ایک جو نو حصّے پارہ اور سات حِصَہ سنکھیا کو خُوب پِیس کر گِل حِکمت کرکے بناتے ہیں .

دال دَلِیَہ

تھوڑا بہت انتظام، گزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام

دال نَہ گَلْنا

پہنچ نہ ہونا، دسترس نہ ہونا، کامیاب نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دہل کے معانیدیکھیے

دہل

dahalदहल

وزن : 12

دہل کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • دھونسا، دمامہ، دھاک، ڈنکا، کوس، سرمنڈل، معمولی سے بہت بڑی ناند یا گملے کی شکل کامنڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے، فوج میں یا دور پرے آواز پہچانے کے لئے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dahal

Persian - Noun, Masculine

  • drum, tabor, resound

दहल के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी बड़े या विकट काम या चीज को देखकर मन में उत्पन्न होनेवाला वह भय जो सहसा उस काम या चीज की ओर बढ़ने न दे
  • दहलने की क्रिया या भाव
  • दहलने की क्रिया, आतंक, डर से होने वाली कँपकँपी या थरथराहट, भयकंप, वह डर जो किसी विकट काम या उद्देश्य को पूरा करने से पहले लगता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دہل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دہل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone