تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rehung" کے متعقلہ نتائج
rehung کے لیے اردو الفاظ
rehung کے اردو معانی
- کا ماضی و ماضیہ۔.
rehung के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का माज़ी-ओ-माज़िया।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دھانگ
دُھلواں پہاڑی، (دریا کا) اون٘چا کنارہ ہمارے لوگوں کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ ہمارا ملک دریا کی دھان٘گ کے کس قدد نزدیک پہونچ چکا تھا
دُھنگارْنا
(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
دِھینگانَہ
حیدرآباد دکن کی ایک رسم جس میں بہنیں اور بھائی شادی کی موقع پر دولھا کا راستہ روکنے ہیں اس وقت ان کو مِلنے والی رقم ، نیگ ، حق انعام.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rehung)
rehung
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔