تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rind" کے متعقلہ نتائج

rind

چھال

رِنْد

غیر متشرع، لامذہب، بے دین، منکر، ملحد، دہریہ

رنداں

رِنْدی

بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی

رِنْدا

رِن٘د مَشْرَبی

طور طریق میں آزاد ہونے کی کیفیت.

رِنْد شیوَہ

رِن٘د پَرَسْتی

بدکاری ، شہدا پن.

رن٘د مَذْہَب

آزاد و بد وضح

رن٘د مَشْرَب

جو اپنی روش، طریقے یا مذہب کے اعتبار سے رند ہو، شرابی، آزاد، بے دین

رند باصفا

اچھے عادت و اطوار والا انسان

رند خوش اوقات

رند شاہد باز

وہ شرابی جو اچھی خواتین کا عاشق ہو

رند پارسا

رن٘دِ خَراب

عیَاش آدمی، شرابی، فضول خرچی کرنے والا

رِنْدانَہ

رند یا رندی سے نسبت رکھنے والا، رند کی طرح، رندوں کی طرح کا

رن٘دِ بَلا نوش

بے حد پینے پلانے والا

رن٘دِ لااُبالی

وہ شرابی جو بہت ہی بے فکر ہو، من موجی ہو

رن٘دِ خَرابات

شرابی جس کا زیادہ وقت شراب نوشی اور شراب خانوں میں گزرے

رِن٘دِ خانَہ خَراب

رک : رندِ خراب.

رِن٘دِ سِیاہ مَسْت

مدہوش آدمی، شرابی

rand

حاشِیَہ

رِن٘دِ لَم یَزَل

(کنایۃً) ہمیشہ کا بے راہ رو.

رِن٘دِ قَدَح نوش

رک : رند بلا نوش.

رَنڈ

ران٘ڈ (رک) کا مخفف تراکیب میں مُستعمل

رانڈ

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، بیوہ

رِنْدَہ پھیرْنا

دَنْڈ

ڈنڈا، سونٹا، عصا

rinderpest

ایک متعدی مرض جو جگالی کرنے والے مویشیوں وغیرہ میں زہریلے جرثومے کے سبب ہوتا ہے ۔.

رَند

نباتیات: جنوبی یورپ اور امریکہ میں پایا جانے والا مُختلف الاقسام سدا بہار لال درخت اور جھاڑیاں جو خوبصورت خوشبودار اور چمکیلی پتوں والی ہوتی ہیں سنہری مائل پیلے پُھول اور کالے گول پھیل ، زمانۂ قدیم میں یونانی اس کے پُھول اور پتوں سے ہار بنا کر جیتنے والوں کے پہناتے تھے نیز اس کا تاج بنا کر شعرا ، ادیبوں اور فنکاروں کے سر پر سجاتے

رِنْدانَہ مَشْرَبی

آزادی، بے پروائی، غیر ذمہ داری کے ساتھ بسر کرنا

راند

جھگڑا ، ٹنٹا ، بکھیڑا .

دانڈ

ظلم و جبر، ناانصافی، ڈانڈ

رِنْد شِعار

رِندگی

برائی، گناہ، میلاپن، نشہ کی عادت

رِنْد پیشَہ

رِنْدِ صالِح

دِینڑ

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

رِیندْھنا

کھانا تیّار کرنا، کسی چیز کو پکانا، اُبالنا

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

رَن٘ڈ رونا

دکھڑا جھینکنا، عورتوں کی طرح واویلا یا گِلہ شکوہ وغیرہ کرنا

رَن٘ڈ خَربُوزَہ

پپیتا ، پھولوں میں فقط گل حنظل اور میوؤں میں رنڈ خربُوزہ ... کہیں (لہلہا) نظر نہ آتا تھا.

رانڈ کا سانڈ ، سَوداگَر کا گھوڑا ، کھاوے بَہُت ، چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا ؛ دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا .

رانڈ کا جَوائیں

ران٘ڈ کا داماد

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

رانڈ بیوَہ

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو .

رانڈ رووے، کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصْمی رووے

ران٘ڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا ، کُنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ، ست خَصمی کیوں روتی ہے ؛ وہاں کہتے جہاں کوئی دکھاوے کی ہمدردی ظاہر کرے .

دَنْڈ مَنڈِْیاں

سر اور بازوؤں کی کوشش سے کوئی کام کرنا .

رانڈ رَہے جو رَنڈْوے رَہْنے دیں

بیوہ عورتیں بدچلن نہ ہوں اگر مرد ان کا پیچھا چھوڑ دیں .

رَن٘ڈ سال

رک : رن٘ڈ سالہ

رَن٘ڈ سالا

وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں

رانڈ چَھنْدی

بدکار ، رنڈی باز ، لچّا آدمی .

رَن٘ڈ سالَہ

وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں.

رانڈ سے بڑھ کَر کوسْنا نَہِیں

رک : رانڈ سے پرے الخ .

رانڈ کی رانڈ

بیوہ کی بیٹی بیوہ ؛ بہت مفلس ، کنگال .

رانڈ بیٹی مَر گئی ، جَنْم سُدَھر گَیا

ہندوؤں میں رانڈ کی شادی نہیں کرتے اس کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے اگر مر جائے تو خوش ہوتے ہیں .

رَنْڈی بازی

تماش بینی، زِناکاری، عیّاشی

رانڈ کا رونا ، بازار کا سَودا ، کِس نے سُنا

ان دونوں کی دادرسی نہیں ہوتی .

رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی

رنڈی کی کمائی صرف سازندے یا گاڑی بان کھاتے ہیں

rind کے لیے اردو الفاظ

rind

raɪnd

rind کے اردو معانی

  • چھال
  • چھِلْکا
  • اوپری تہہ
  • پَپْڑی
  • چھِلْکا اُتارْنا

rind के उर्दू अर्थ

  • छाल
  • छिलका
  • ऊपरी तह
  • पपड़ी
  • छिलका उतारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rind)

نام

ای-میل

تبصرہ

rind

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone