تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saith" کے متعقلہ نتائج

saith

گفتگو

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

ساتھ

سنگت ، رفاقت ، ہمراہی ، ہم سفری.

saithe

کوڈ کی طرح کی ایک خوردنی مچھلی جس کی کھال سے ہاتھ گیلے کوئلے کی طرح کالے ہوجاتے ہیں اسی لیے اس کو کوئلہ مچھلی بھی کہتے ہیں Pollachius virens ۔.

سَیٹَھن

ایک قسم کا موٹا کپڑا

سَطْح

ہر چیز کا بالائی رخ، اوپری رخ، میدان، فرش

سَٹھ

ساٹھ کا مُخَفّف ؛ جاہل ، احمق ، بیوقوف .

سِیٹھ

غیردلچسپ، بے مزہ

سِیتھ

اُبلے ہوئے چاول کی پیچ

شَطْح

ایسا کلمہ جو ذوق اور جوش مستی میں کسی واصل کی زبان سے نکل جاے جو بظآہر خلافِ شرع ہو جیسے منصور حلاج نے اناالحق کہا تھا .

سَنٹھ

شرارتی ، شریر ، چالاک ؛ عیّار ، فریبی ؛ کنجوس .

سَنتھ

(موسیقی) میگھ راگ سے متعلق ایک ذیلی راگ.

سانٹھ

مدد، حمایت

ساتھ کو

توشۂ راہ ، زادِ راہ ، سفر میں ساتھ لے جانے والا کھانا وغیرہ.

ساتھ ہی

اِسی وقت، اِسی لمحہ، معاً، اسی آن، اُسی دم

ساتھ میں

ہمراہی میں ، ساتھ ساتھ.

ساتھ چھوڑ دینا

ہمراہی ترک کرنا ، رفاقت سے مُن٘ھ موڑ لینا ، تعلق ختم کرنا.

ساتھ سے

ہمراہ ہونے کی وجہ سے.

ساتھ چھوڑْنا

ہمراہی ترک کرنا ، رفاقت سے مُن٘ھ موڑ لینا ، تعلق ختم کرنا.

ساٹھ گاؤں بَکری چَر گَئی

ساتھ سے چھوڑنا

جُدا کرنا ، اپنے سے الگ کرنا.

ساٹھ گانو بَکْری چَرْ گَئی

بہت نقصان ہوا ، بہ خسارہ ہوا.

ساتھ کوئی آیا نَہ کوئی جائے

نہ پیدائش کے وقت کوئی ساتھ ہوتا ہے نہ موت کے وقت.

ساتھ والی

پہلے دن دلہن کے ساتھ آنے والی عورت ؛ ڈومنی کے ساتھ کی عورت.

ساتھ والا

ہمراہی، ساتھی، رفیق

سَطْح کا بَہاؤ

پانی کا وہ بہاؤ جو ہوا کے رُخ پر ہو (زیریں یا اندرونی رو کی ضد) .

ساتھ کے لئے بھات چھوڑا جاتا ہے

رفاقت کی خاطر آدمی نقصان برداشت کرتا ہے

سَطْح بَنْدی

(معماری) بالائی حِصّے کو ہموار کرنے کا عمل ، پچ بنانا ، سطح بندی جیسی بھی تخصیص کی گئی ہو کنکر کے کُندے ، پتھر یا کنکریٹ کی ہو گی .

ساتھ کے لِیے بھات چھوڑا جاتا ہے

اچھے رفیق کے لیے اپنے نفع کی پرواہ نہیں کی جاتی.

سیٹھ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

کسی چیز کی کیفیّت یا کسی امر کی حقیقت غیر متعلق شخص نہیں جانتا

سَطْح بِین

سرسری نظر ڈالنے والا ، گہری نظر سے نہ دیکھنے والا .

ساتھ سوئی بات کھوئی

اگر عورت مرد کے ساتھ سو جائے تو پھر اُس کی قدر وہ نہیں رہتی جو پہلے ہوتی ہے.

سَطْح بِینی

سرسری نظر سے دیکھنا .

سَطْح پَیما

بالائی حصّے کو ناپنے کا پیمانہ ، آلہ .

ساتھ دینا

ہم سفر ہونا، رفاقت کرنا (کسی کام یا معاملے میں) امداد کرنا، حمایت کرنا، ہمدردی کرنا، دل سوزی کرنا، شریک رنج و راحت ہونا

ساٹھ گانٹھ

ساز باز ، ملی بھگت.

ساتھ سَنگ

رفاقت ، سنگت.

ساتھ سو کَر مُنھ چُھپانا

بے تکلّفی کے باوجود شرم کرنا ، بے تکلُّفی میں تکلُّف کرنا ، اِقرار میں اِنکار کرنا یا اِنکار میں اِقرار کرنا.

ساتھوں ساتھ

رک : ساتھ ہی.

ساتھ سونا اَور مُنھ چُھپانا

بڑا کام کرلینا اور معمولی کام سے پرہیز کرنا.

سَٹھ جانا

کہن سالی کے باعث عقل میں فتور پیدا ہوجانا ، بیوقوف ہوجانا ، ساٹھ سال کا ہوجانا ، سٹھیا جانا .

سَتْھڑا

(زراعت) دھان کی ایک قِسم جس کا چھلکا زردی مائل بُھورا ، دانے موٹۓ کسار دار ہوتے ہیں .

ساتھ ساتھ

متوازی، ایک ساتھ چلنا، رہنا وغیرہ

سَطْحی مَواد

(جغرفیہ) وہ مواد جو گلیشیر کی سطح پر چلتا ہے اسے سطحی مواد (Glaial Dabris) کہتے ہیں .

ساتھ کھا کے ذات پُوچْھنا

قرابت داری کے بعد کسی پر اعتماد نہ کرنا.

سَطْحی مُقَعَرّی

(ریاضی) گہرائی لیے ہوئے سطح ، دھنسی ہوئی سطح ، گڑھے دار سطح .

ساتھ لَگُّو

ساتھی ، ساتھ لگنے والے ، یار دوست.

سَطْحی نَقْشَہ

(مُصوِری) کسی تعمیر کا زمینی خاکہ ، جو صرف خطوں کے ذریعے دکھایا جائے.

ساتھ لَگْتی

مُتََصِلہ ، مِلی ہوئی.

ساتھ ساتھ ہونا

رک : ساتھ ساتھ رہنا.

سَتْہَتَّرواں

شمار میں سَتَتّر کا عدد .

ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ

عورت مرد اگر اِکھٹے سوئیں تو عورت حاملہ ہو ہی جاتی ہے اور حمل کی تکلیف اُٹھانی پڑتی ہے.

سَطْح بَہ سَطْح

درجہ بدرجہ, تہہ بہ تہہ

سَطْحی مَحَدَّبی

(ریاضی) سطح کی حد برقرار رکھتے ہوئے ابھار کے ساتھ ، اُبھری ہوئی یا اُبھرواں سطح .

سَطْحِ مُتَوازِن

سَنٹھَوڑا

ایک غذا جو سونٹھ شکر وغیرہ مِلا کر بناتے ہیں اور زچّہ کو دیتے ہیں ، سٹھورا .

ساتھ ساتھ چَلنا

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

ساتھ ساتھ رَہْنا

ہمزاہ رہنا.

ساتھ کھیلا

saith کے لیے اردو الفاظ

saith

saith کے اردو معانی

اسم

  • گفتگو
  • بول چال
  • مقولہ
  • کہاوت

فعل

  • بولنا کہنا
  • ة
  • بولنا
  • کہنا
  • فرمانا
  • بتیانا
  • بات کرنا (بتانا
  • بیان کرنا
  • اظہارکرنا)
  • دُہرانا
  • پڑھنا
  • رائے ظاہر کرنا
  • رائے دینا
  • سے
  • کہنا يا بولنا
  • الفاظ ميں بَيان کَرنا
  • اِظہار کَرنا
  • سے
  • کہنا يا بولنا
  • الفاظ ميں بَيان کَرنا
  • اِظہار کَرنا
  • کہنا يا بولنا
  • الفاظ ميں بَيان کَرنا
  • اِظہار کَرنا

saith के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गुफ़्तगु
  • बोल चाल
  • मक़ूला
  • कहावत

क्रिया

  • बोलना कहना
  • ऩ्
  • बोलना
  • कहना
  • फ़रमाना
  • बतियाना
  • बात करना (बताना
  • बयान करना
  • इज़हार करना
  • दुहराना
  • पढ़ना
  • राय ज़ाहिर करना
  • राय देना
  • से
  • कहना या बोलना
  • अलफ़ाज़ में बयान करना
  • इज़हार करना
  • से
  • कहना या बोलना
  • अलफ़ाज़ में बयान करना
  • इज़हार करना
  • कहना या बोलना
  • अलफ़ाज़ में बयान करना
  • इज़हार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saith)

نام

ای-میل

تبصرہ

saith

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone