تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sql" کے متعقلہ نتائج

sql

کمپیوٹر: structured query language.

sequel

اَنْجام

squail

(ج میں ) میز پر رکھے ہوئے تختے پر چھوٹی چھوٹی لڑھکانے والی ٹکلیوں سے کھیلا جانے والا کھیل ۔.

squeal

چِیخْنا

squill

(الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.

squall

اچانک زور کی آندھی ، جھکّڑ جس کے ساتھ بارش یا برف باری بھی ہو ۔.

صَیقَل

قلعی، جلا، صفائی، آب و تاب، چمک

ثَقِیل

بھاری، بوجھل، وزنی، گراں

ثَقَل

گراں قدر چیز، عموماً دونوں جہاں میں سے ایک یا کتاب وعترت میں سے کوئی ایک جنس گراں قدر و محفوظ

صَقْل

(آئینے تلوار وغیرہ پر) جلا کرنے کا عمل ، جلا ، چمکدار پالش ، زنگ وغیرہ دور کرکے چمکانا.

ثاقُول

سول، ساہول، شہاول

ثِقال

ثقیل (رک) کی جمع ، بھاری بھرکم ، (مجازاً) اہم اشخاص یا اشیا وغیرہ .

ثِقْل

بوجھ، وزن، بھاری پن، گرانی

ثاقِل

بھاری، وزنی

سِقال

داڑھی، داڑھی والا ، جس کی داڑھی بہت بڑی ہو۔

شاقُول

(معماری) ایک ڈوری كے سرے پر بندھا ہوا لٹو جس كو لٹكا كر دیوار وغیرہ كی عمودی سیدھ دیكھی جاتی ہے نیز افقی طور پر تان كر چنائی كی سیدھ درست ركھی جاتی ہے، ساہول، سہاول، پنسال

صَقّال

صیقل کرنے والا، آئینہ وغیرہ صاف کرکے چمکانے والا، زنگ چھڑانے والا، قلعی کرنے والا

عِشْقَ اللہ

۱. آزاد فقیروں یا درویشوں کا باہمی سلام جس کا جواب مدد اللہ ہوتا ہے ، سلام نیز صاحب سلامت.

ثِقْلی گَھڑی

وزن سے چلنے والی گھڑی .

صَیقَل شُدَہ

چمکایا ہوا ، جلا دیا ہوا ، روشن۔

squail-board

اسکویلز کے کھیل کا تختہ ۔.

ثِقْلِ اِضافی

(طبیعیات) اجسام کے تیرنے کا قانون کہ پانی کے ثقل نوعی یا وزن مخصوص سے جن چیزوں کا ثقل نوعی زیادہ ہے وہ اس میں ڈوب جاتے ہیں اور جن کا ثقل نوعی کم ہے وہ تیرتے ہیں .

ثِقْلِ دِماغ

دماغ کا بوجھ ، سرگرانی .

ثِقْلی قاعِدَہ

(کیمیا) کسی چیز کی کمیت معلوم کرنے کا ایک طریقہ جس میں اس شیز کو پہلے کسی معلوم ترکیب کی چیز میں تبدیل کرکے صحیح طور پر تول لیا جاتا ہے پھر اس وزن سے جزو مطلوب کی مقدار معلوم ہو سکتی ہے

squall line

موسمیات: سرد فضائی سرحد پر تیز ہوائوں کی پتلی پٹی ۔.

صَیقَل دار

چمک یا صفائی رکھنے والا ، صاف ، چمکیلا۔

ثُقُل دان

۔(ف) مذکر۔ پھوک رکھنے کا ظرف جو اکثر دسترخوان پر رکھ دیا جاتا ہے۔

صَیقَل کَدَہ

جلا دینے کی جگہ ، چمکانے کی جگہ ، قلعی خانہ۔

صَیقَل لَگْنا

چمک ملنا ، آب و تاب حاصل ہونا۔

ثِقْلی تَراش

(تعمیرات) ثقلی بند (رک) کی طرز ، وضع .

ثِقْلِ ذاتی

ہر ایک شے کا وزن بلحاظ اس کے اجزا کی کثافت کے علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے اس وزن کو اتنی ہی جسامت کے بالی کے وزن سے مقابلہ کرنے سے جو نسبت پیدا ہوتی ہے اس کو اس شے کا ثقل ذاتی کہتے ہیں .

ثِقْلِ زُبان

رک : ثقل اللسان .

صَیقَل کَرْنا

صاف کرنا، جلا دینا، چمکانا، زنگ دور کرنا

ثِقْلُ اللِّسان

(طب) زبان کا بھاری پن ، زبان کے موٹا ہونے کی حالت ، پورے طور پر حرف ادا نہ کرسکنے یا لکنت ہونے کی صورت .

صَیقَل گَر

جِلا دینے والا، ہتھیار صاف کرنے والا، قلعی گر

صَقْلی گَر

(آئینے تلوار برتن وغیرہ پر) جلا کرنے والا ، قلعی کرنے والا .

صَیقَل ہونا

تلوار یا آئینے وغیرہ پر پالش ہونا ، چمک جانا۔

صَیقَل گَری

صیقل گر کا کام یا پیشہ، جِلا دینے کا کام، ملمع کاری

ثِقْلی بَنْد

(تعمیرات) پختہ بند کی ایک قسم جس میں دباؤ اور فشار کا خیال رکھا جاتا ہے .

صَیقَل ہوجانا

تلوار یا آئینے وغیرہ پر پالش ہونا ، چمک جانا۔

ثِقْلِ سَمْع

رک : ثقل سماعت .

ثِقْلِ نَوعی

(طبیعیات) اشیاے جامد اور مائعات میں سے کسی شے کا حجم معلوم کرنے کے لیے اس کو پانی کے حجم کے برابر لیتے ہیں ان دونوں ہم حجم چیزوں کی نسبت کو ثقل نوعی ثقل نسبتی یا وزن مخصوص کہتے ہیں کثافت نوعی ، کثافت اضافی .

ثِقْلِ سامِعَہ

کم سننے کا مرض ؛ بہرا پن .

ثِقْلِ سَماعَت

کم سننے کی بیماری

squalid

گَنْدا

squally

جس میں ہوا کے جھوکے بہت آتے ہوں

ثِقْلِ بَطْن

ثِقْلِ اِعْراب

تلفظ کی دشواری ، لفظ کو صحیح ادا کرنے کی مشکل .

ثِقْلِ نِسْبَتی

(طبیعیات) رک : ثقل نوعی

صَیقَلی

صیقل (رک) سے منسوب ، وہ شے جسے زنگ دور کرکے جلا دی گئی ہو۔

ثاقُولی

ثاقول (رک) سے منسوب یا متعلق ، عمودی .

ثِقْلی

ثقل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

صَقْلَبی

صقالبہ قوم کا فرد

صَقالِبی

گوکل کی ایک قسم جو مائل بہ تیرگی و کثافت و سیاہی و نرمی ہے.

شاقُولی

لٹكے ہوئے۔

ثَقِیلَہ

ثقیل (رک) کی تانیث .

sequela

طب: (خصوصاً بطور جمع) بیماری کے بعد کی نقاہت ، نڈھال پن ، اضمحلال۔.

squalor

بَد بَخْتی

ثِقالَہ

وہ چیز جو وزن کے لیے ترازو وغیرہ پر لٹکائی جائے، پاسن٘گ

squelch

(الف) کیچڑ یا دلدل میں سے چلنے کی آواز ، کھچر کھچر کرنا (ب) اس طرح کی آواز کرتے ہوئے چلنا ۔.

sql کے لیے اردو الفاظ

sql

sql کے اردو معانی

  • کمپیوٹر: structured query language.

sql के उर्दू अर्थ

  • कम्पयूटर: structured query language

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sql)

نام

ای-میل

تبصرہ

sql

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone