تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"square-bashing" کے متعقلہ نتائج
square-bashing کے لیے اردو الفاظ
square-bashing کے اردو معانی
اسم
- فوج: عوام: برط بارک کے احاطے میں قواعد۔.
square-bashing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ौज: 'अवाम : (बरतानवी) बारक के अहाते में क़वा'इद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سکڑ
ایک کلمہ ہے جو لفظ پر کی طرح رشتے کی دوُری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، دوُر کا رشتہ ظاہر کرنے والا
شَکْر چِڑی
ایک چڑیا جس کا رنگ بالکل زرد اور قد لالڑی کے برابر ہوتا ہے ، یہ بیساکھ کے مہینے میں پنجاب آتی ہے اور یہیں مکڑی کے جالے کی طرح گھونسلا بنا کر رہتی ہے، اس کے بچے جب اڑنے کے قابل ہو جاتے ہیں، تو یہاں سے چلے جاتے ہیں جو شخص بیماری سے اٹھے اور بہت دبلا اور کمزور ہو جائے تو چند روز ان چڑیوں کا گوشت کھانے سے اس میں خوب طاقت آجاتی ہے یہ ہڈی سمیت کھائی جاتی ہے کیوںکہ اسکی ہڈی بہت نرم ہوتی ہے
square-rigged
(کشتی وغیرہ ) جس میں بڑے بادبان جہاز کے طول سے زاویۂ قائمہ پر ہوں ، اور افقی ڈنڈوں کے ذریعے تانے یا پھیلائے جائیں (FORE-AND-AFT RIGGED کے بر خلاف) ۔.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (square-bashing)
square-bashing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔