تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"taj" کے متعقلہ نتائج

taj

تاج؛ درویشوں کی اونچی کلاہ [عربی].

تاج

(طب) دانت کا وہ حصہ جو نظر آئے بہ مقابلہ جڑ کے جسے ریشہ کہتے ہیں

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا ، تند ، سخت ، گرم ، چٹ پٹا.

تَج دینا

چھوڑ دینا، کنارہ کش ہوجانا، ہاتھ اُٹھا لینا

تَجَلّا

رک : تجلی.

تَجَلّی

روشنی، نور، اجالا، چمک، شان و شوکت، جلال، عظمت، ظہور، جلوہ، جھلک، خدا کا وہ نور جو حضرت موسیٰ کو طور پہاڑ پر ظاہر ہوا تھا

تِیج

(ہندو) قمری مہنے کے ہر پندھرواڑے کی تیسری تاریخ

تَج کَرنا

تَج ڈالْنا

گھلا دینا ، دبلا کر دینا.

تَجْ چُکنا

چھوڑ چکنا، دستبردار ہونا

تَج بَیٹْھنا

دست بردار ہو جانا ، چھوڑ دینا.

تاز

تَجْوِیع

بھوکا مرنا

تَجْمِیع

جمع ہونے کی کیفیت

تَجْرِیع

ایک قسم کا تیل جو جانوروں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کر کے ٹپکانے کے کام آتا ہے ؛ رک : تجرع ،

تَجَوُّع

۱. بھوک کی کیفیت.

تَجائی

(معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں طرف دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصہ، کوپری.

تَجَرُّع

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ یا گھونٹ گھونٹ پینے کا عمل

تَجَمُّع

جمع، جوڑ، میزان

تَجْنا

دانستہ کسی چیز کا ہاتھ سے گنوادینا، عموماً تج دینا، تج چُکنا، بول چال میں ہے یہ فقرہ اُس نے سارا روپیہ جوئے میں تجا

تَجْلا

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔چرخے کی وہ آہنی سَلائی جس پر کاتتے وقت کُکْخڑی بُنتی جاتی ہے۔ ۲۔وہ آہنسی سلاخ جس سے پکوان نکال لیتے ہیں۔

تَجَزّی

فرد فرد ہونے ٹکڑے ٹکڑے ہونے یا بٹ جانے کا عمل، جزو جزو ہو جانے کی حالت

تَجَسُّس

جستجو، کھوج، تحقیق، تلاش، کرید، تحقیقات

تَجْوِیزی

ثابت کیا ہوا ، طے کیا ہوا ، تعین کیا ہوا

تَجَّنَہ

ہوشیار آدمی ، ماہر شخص ، تجربہ کار ، ماہر ، مشاق ، ہوشیار

تَجِیرَہ

ہر چیز کی گاد ، پھوک ، ثقل ؛ ان٘گوروں کے پانی کی گاد اور پھوک

tajik

جمہوریہ تاجکستان کا با شندہ۔.

تَجافِی

جدا ہونا، دور ہونا

تَجْوِیز

رائے، تدبیر

تَجْرِبی

تجربہ (رک) سے منسوب (وہ امور جن کا تجربے سے تعلق ہو).

تَجْدِیفی

تجدید (رک) سے منسوب .

تَجْدِید

نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت

تَجے

کڑھائی کا تاگہ لپیٹنے کی سلائی، جالی پرکڑھت کا کام جو کچے تاگے سے کیا جاتا ہے، وہ تاگا سوئی میں کھلا نہیں رہتا بلکہ سلائی پر لپٹا رہتا ہے اور حسب ضرورت ٹان٘کے کے ساتھ کھلتا رہتا ہے

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْدِیدی

تجدید سے منسوب

تَجْگَری

سیکلی گروں (صیقل گروں) کی دو ان٘گل چوڑی اور تقریباً ڈیڑھ لن٘بی لوہے کی پٹری، جس پر تیل گرا کر رندا تیز کرتے ہیں

تَجْوِید

پاك كرنا

تَجْوِیزْنا

تجویز کرنا، سوچنا، غور کرنا

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجاوُز

آگے بڑھنے یا مقررہ حد سے گزرنے کی حالت و کیفیت

تَجْدِیف

خدا کی وحدت سے انکار، کفر نعمت

تَجْوِیف

سوراخ، جوف، (عضو وغیرہ کے اندر کا) خلا یا خالی حصہ

تَجْہِیل

نادانی، ناواقفیت، کسی کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ جاہل ہے، جاہل قرار دینے کا عمل، نادان بنانا، نادان کہنا

تَجِیر

ہر چیز کی گاد ، پھوک ، ثقل ؛ ان٘گوروں کے پانی کی گاد اور پھوک

تَجاذُبی

تجاذب سے منسوب، باہمی کشش

تَجْمِید

جم جانے کی کیفیت، بستگی، جماوٹ، انجماد

تَجْرِیح

کرید کرید کر معلوم کرنے کا کام ، (کسی) شہادت کو باطل کرنے کا عمل تنقید ، نکتہ چینی .

تَجْدِیر

دیوار کو اونچا کرنا

تَجْلِید

جلد بندی کرنا، اونٹ کی کھال ادھیڑنا

تَجْہِیز

۱. آراستگی ، تیاری.

تَجْنِیسی

تجنیس (رک) سے منسوب.

تَجْسِیمی

تجسیم (رک) سے منسوب.

تَجْرِیبی

تجریب (رک) سے منسوب ، تجربات کی روشنی میں.

تَجْسِیم

صاحب جسم یا مجسم ہونے کی حالت و کیفیت، کسی مجرد شے کو جسمانی شکل و صورت دینا، خدا کے مجسم ہونے کا عقیدہ (جو مسلمانوں کے نزدیک صحیح نہیں)

تَجَوُّز

چشم پوشی، رعایت، باآسانی حاصل کرلینا

تَجْفِیْف

خشک کرنا، سکھانا

تَجْفاف

گھوڑے کی زرہ، سپاہی کی زرہ

تَجادُل

آپس میں جھگڑنا، مقدمہ بازی کرنا

تَجاہُد

تَجاذُب

باہمی کشش، ایک دوسرے کی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل، جذب کرلینے کا کام

taj کے لیے اردو الفاظ

taj

taj کے اردو معانی

اسم

  • تاج؛ درویشوں کی اونچی کلاہ [عربی].

taj के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ताज; दरवेशों की ऊंची कुलाह [अरबी]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (taj)

نام

ای-میل

تبصرہ

taj

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone