تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tango" کے متعقلہ نتائج

tango

ایک دھیما اجتماعی دو گانہ رقص جو بیونس آئرز سے چلا، اسکی پہچان پھسلواں چال او ر اچانک وقفوں سے ہوتی ہے۔.

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

ٹَینگو

جنوبی امریکہ کا ایک ناچ

تَنْگ و تارِیْک

چھوٹی جگہ جہاں اندھیرا ہو

ٹانگوں

ٹانگ کی جمع تراکیب میں مستعمل

ٹانگوں کی قَینْچی بَنْدھنا

مرد وعورت کا اس حالت میں ہونا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں گتھی ہوئی ہوں .

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

ٹانگوں میں ٹانْگیں ہونا

ہم بغل ہو کر لیٹنا، اس طرح لیٹنا کہ ٹانگیں آپس میں گتھی ہوئی ہوں

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈالْنا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

ٹانگوں کا جَواب دینا

سخت تھک جانا ، ٹانگوں کا چلنے سے رہ جانا .

ٹانگوں کی قَینْچی بَنی ہونا

مرد وعورت کا اس حالت میں ہونا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں گتھی ہوئی ہوں .

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈال کَر سونا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

tongue

بولی

tinge

رَنگ دینا

ٹنگی

ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

teenage

۱۳ سے ۱۹ سال تک کی عمر کے نوجوانوں سے متعلق، عہدِ بر نائی کا۔.

tonga

تانگا

ٹنگا

ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

تَنگا

ایک قسم کا درخت ، رک : تنگ (۲) معنی نمبر ۳-

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

tannage

دیاغت کا عمل

tonnage

اجناس محمولہٴ کشتی یا جہاز کا وزن

ٹانگا

بڑی کلہاڑی

ٹانگی

کلہاڑی کی قسم کا اوزار، جو لکڑی کی موٹی چھٹائی کے کام آتا ہے، چھوٹی کلہاڑی

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

ٹونگَہ

تانگے کی ایک قسم جس میں دو ٹٹو جوڑے جاتے ہیں.

تَنْگُوز

ٹانگُن

باجرے یا کنگنی کی طرح کا ایک اناج، جس کی فصل ساون بھادوں میں پک کر تیار ہوجاتی ہے، اس کے دانے مہین اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں، غریب لوگ اس کا بھات کھاتے ہیں

تِین گُن

تین خوبیاں.

تِین گُنا

تِین گُنی

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

تنگی گئی فراخی آئی

مفلسی دور ہوئی امیری آئی، بُرے دن گئے اچھے دن آئے، مصیبت کا زمانہ گزر گیا آرام کے دن آ گئے

تَنْگی دینا

تَنْگی تُرْشی سے گُزارَہ کَرنا

تانْگے کا

مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ۔

تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے

کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے

تَنْگا مارنا

طنز کرنا ، طعنہ دینا-

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

ٹینگا لینا

چال چلنا ، نقل کرنا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

ٹَنگے رَہْنا

﴿مجازاً﴾ کھڑے رہنا ﴿کوٹھے وغیرہ پر﴾ ، انتظار کرنا.

تَنْگی تُرْشی سے بَسَر ہونا

لَم ٹَنگُو

لم ٹنگا ، بڑی بڑی اور لمبی ٹان٘گوں والا (آدمی وغیرہ).

adder's tongue

افعی زُبان

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے

ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے

بِھڑ تُنگا

غل غپاڑہ ، شور و غل ، دھوم دھام.

hound's-tongue

سَگ زُبان بُوٹی

مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات

پرائی چیز پر شیخی مارنے والے کے حق میں بولتے ہیں

مانگے پَر تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات

خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.

مانگے کا تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات

خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.

silver tongue

فصا حت، خوش گفتاری۔.

tango کے لیے اردو الفاظ

tango

tango کے اردو معانی

اسم

  • ایک دھیما اجتماعی دو گانہ رقص جو بیونس آئرز سے چلا، اسکی پہچان پھسلواں چال او ر اچانک وقفوں سے ہوتی ہے۔.
  • اس کے ساتھ کی مو سیقی۔.
  • برط نارنجی رنگ۔.

فعل

  • ٹا نگو رقص کرنا۔.

صفت

  • نارنجی۔.

tango के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक धीमा इजतिमाई दो गाना रक़्स जो बियोन्स आयरज़ से चला, उसकी पहचान फिसलवां चाल और अचानक वक़्फ़ों से होती है।
  • इस के साथ की मूसीक़ी
  • बरत नारंजी रंग।

क्रिया

  • टा नगो रक़्स करना।

विशेषण

  • नारंजी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tango)

نام

ای-میل

تبصرہ

tango

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone