تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tech" کے متعقلہ نتائج

tech

بول چال: برط خصوصاً : تکنیکی کالج۔.

ٹِچ

ایک آواز،(مجازاً) بٹن کی ایک قسم، چٹخنی کا بٹن جس کو لگانے اور کھولنے میں ٹچ کی آواز نکلتی ہے

tach

بول چال: tachometer.

ٹِیچ

(جلد سازی) ٹیچ کی سلوائی اس کو کہتے ہیں جو تمام اوراق کو جما کر صرف تین یا چار سوراخ کرکے ایک ہی تاگے سے ہی دیتے ہیں

technique

فننیات

techie

بول چال: تکنیکیات یا فنیات کا شوقین یا ماہر (خصوصاً کمپیوٹر سے متعلق).

techno

عام پسند موسیقی کی ایک صورت جس میں برقی ساز استعمال کیے جاتے ہیں (نیز ترکیبات میں: ‎techno-funk techno-rock‎ ‏) [‎TECHNOLOGICAL ‏کا اختصار].

technicalness

تکنیکیت

technobabble

بول چال: عام طور پر نا قابل فہم فنی لغات ، فنی لغت بازی ۔.

ٹانچ

ہاتھ پیر کا سُن پڑجانا یا سو جانا .

technic

( عموماً ج میں ) (الف) تکنیکیات ، فنّیات (ب) تکنیکی اصطلاحات ، تفصیلات ، طریق کار وغیرہ ۔.

ٹِکْنِک

طریقہ کار، کام کا انداز ؛ جن ، کُر.

ٹیکْنِیک

(ادب) طرز ادا ، صنعت گری ، فنی خوبی.

technicolor

تجارتی نام: رنگین فلم سازی کا ایک عمل جس میں کئی رنگوں کی فلموں کو ملا کر رنگین تصویر تیار کی جاتی ہے ۔.

technologist

ماہرِ فنّیات

technical

فَنِّیاتی

technician

ماہر فنیات

technetium

کیمیا: ایک مصنوعی تابکار دھاتی عنصر جو یورنیم کے انشقاق سے حاصل ہوتا ہے ( علامت : Tc).

technocrat

تکنیک یا فنیات کی با لا دستی کا حامی یا نمائندہ ۔.

ٹیکْنِیکَل

کسی خاص فن صنعت یا علم سے متعلق ، فنی.

technical hitch

فنی یا تکنیکی دشواری ، مسئلہ یا مشینی خرابی ۔.

technical knockout

مکّے بازی: ایک فریق کے لڑنے کے قابل نہ رہنے کے باعث ریفری کا کھیل رکوا کر دوسرے کو جیتا ہوا قرار دینا ، اصولی ہار ، تکنیکی ناک آؤٹ۔.

technophile

نئی تکنیک اور فنی ترقی کا دلدادہ ۔.

technocracy

فنی ماہرین کا حکومت، معاشرے یا صنعت پر حاوی ہونا ۔.

technophobe

تکنیک بیزار ، نئی فنی جدتوں سے خائف یا ان کا مخالف شخص۔.

ٹِکْنِیکَل اِسْکُول

وہ اسکول جہاں فنی تعلیم دی جاتی ہے اور عملی طور پر کام سکھائے جاتے ہیں.

technicality

تکنیکی نوعیت ۔.

ٹیکْنالَوجی

صنعت و حرفت کا علم، حرفیات، صنعتیات، فنیات، علم کا وہ شُعبہ جو صنعت و حرفت کے علوم و فنون سے متعلق ہو یا اس علم کا استعمال

technological

تکنیک یا فنیات کا استعمال کرنے والا یا تکنیک پر مبنی ۔.

ٹِکْنِیکَل

ٹیکنیک (رک) سے متعلق، فنی ، پیشہ وارانہ، ٹکنیکی.

ٹیکْنِیشِیَن

کسی فن میں مہارت رکھنے والا ، کاریگر.

techy

کا متبادل-.

ٹانچ دینا

کسی ہتھیار سے ضرب یا چوٹ لگانا، زخمی کرنا

ٹانچْڑا

اکھڑ، کج طبع، بدخو؛ شوخ و تستاخ، اپنا مطلب نکالنے کے لئے ہر طرف گھومنے اور پھرنے والا ؛ ضدی ، خود سر، تکلیف دہ، دھوکے فریب سے حاصل کرنے والا .

ٹَنْچائی

ٹان٘چنا(رک) کا عمل

تُچھ

حقیر، ذلیل، بے قیمت، (مجازاً) خالی، کھوکھلا

ٹانچ نَہ اُٹھائی جانا

کسی کی اکڑفوں کی سہار نہ ہونا، جھگڑے یا تکرار کی برداشت نہ ہونا

تُچ

(مجازاً) ہیچ، تچھ

ٹُچ

ٹُچّا (رک) کی تخفیف (تراکیب میں مستعمل).

teach

پَڑھانا

touch

چُھونا

ٹانچ آنا

مصیبت آنا، آفت آنا

تَچْنا

تپنا، گرم ہوجانا

تَچانا

گرم کرنا، جلانا، جھلسنا، تپانا، بھوننا، بھلسنا، تچنا کا تعدیہ

ٹانچ لینا

(بہلا پھسلا کر یا دھوکا دے کر) پھانسنا، اڑالینا

ٹانچ لانا

جھگڑا کرنا، تکرار کرنا، مقابلے پر آنا

ٹانْچ کَرنا

ٹانچ مارنا

کسی کا دل پھیر دینے والی بات کہنا، دوسرے کا کام بگاڑنے والی بات کرنا

تَچَھک

پاتال کے آٹھ ناگوں میں سے ایک جس نے پریکشت کو کاٹا تھا اس سان٘پ کی لمبائی درمیانہ ، رن٘گ سرخ ہوتا ہے.

tachycardia

طب: حرکت قلب کی غیر طبیعی سرعت۔.

ٹونچ

تا چَند

کب تک، کہاں تک، کتنا

ٹاچی

رکن عملۂ سفارت، منسلک فرد، رک : اتاھی .

ٹاچنی

مختصر یاد داشت، اشارہ ، نوٹ (نتھی کرنے کی) پن، آل پن .

تا چُنِیں

اب تک، آج تک، یہاں تک، تاحال، اس وقت

ٹَینچُو

(مجازاً) بے وقوف ، گدھا ؛ ڈھن٘یچو (رک).

ٹانچی

وہ لمبی تھیلی، جس میں روپئے ڈال کر کمر میں بان٘دھ لیتے ہیں، ہمیانی

ٹانچا

پچھلے پیر کا پٹھا، کون٘چ.

ٹانچْنا

پھان٘سنا، جل میں لینا .

tacho

بول چال: tachometer.

tech کے لیے اردو الفاظ

tech

tek

tech کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: برط خصوصاً : تکنیکی کالج۔.
  • ( خصوصاً high-tech جملے میں ) تکنیک یا ٹیکنالوجی ، فنّیات ۔.

tech के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: बरत ख़ुसूसन : तकनीकी कॉलिज।
  • ( ख़ुसूसन high-tech जुमले में ) तकनीक या टैक्नोलोजी , फ़न्नयात ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tech)

نام

ای-میل

تبصرہ

tech

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone