تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"were" کے متعقلہ نتائج
were کے لیے اردو الفاظ
were کے اردو معانی
فعل
- برطانوی زبان کے فعل ماضی میں جمع کا صیغہ، نیز واحد مخاطب کے لیے بھی مستعمل اور ماضی احتمالیہ کی صورت میں واحد کے لیے بھی استعمال میں آتا ہے
were के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बर्तानवी ज़बान के फे़'ल माज़ी में जम' का सीग़ा, नीज़ वाहिद मुख़ातब के लिए भी मुस्ता'मल और माज़ी एहतिमालिया की सूरत में वाहिद के लिए भी इस्ते'माल में आता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
were
برطانوی زبان کے فعل ماضی میں جمع کا صیغہ، نیز واحد مخاطب کے لیے بھی مستعمل اور ماضی احتمالیہ کی صورت میں واحد کے لیے بھی استعمال میں آتا ہے
وَعدا
وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت
وَرَع
(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد
veda
( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.
واڑَہ
جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)
ویراں
اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر
wrap-over
برط پار لپیٹ، (لباس) جس کے ایک طرف سلائی نہیں ہوتی اسے جسم کے گرد لپیٹ کر بند باندھ لیتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (were)
were
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔