تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yahoo" کے متعقلہ نتائج

یَہُو

اب ؛ اس وقت.

yahoo

گَنوار

یَہی

اس جیسا ہی، ایسا ہی، اسی طرح کا، اسی قسم کا

ییہُو

(ہندی) یہ (اشارے کے لیے)

یاہُو

خدا وند تعالیٰ کا اسم

یہ ہے

اگر ہے تو یہ ہے ، کچھ اور نہیں ، یہی ہے (نیز بطور جمع بھی مستعمل جیسے : یہ ہیں)

یِہ ہی

رک : یہی ، خاص یہ ، ٹھیک یہ ، خصوصاً (اشارئہ قریب کے لیے) ۔

یوں ہے

۔ اس طرح ہے۔ ایسا ہے۔؎

یُوں ہی

آپ ہی ، ازخود ۔

یاہُو بولْنا

اللہ ہو کا نعرہ لگانا، خدا کی یاد کا نعرہ لگانا

یاہی

(عور) رک : یہی ، یہ ہی ، اسی

ییہی

(اشارہ) یہ ہی ، یہی (رک) .

یُوہا

ایک قسم کا سانپ، جس کی نسبت مشہور ہے کہ جب وہ ہزار برس کا یا اس سے زیادہ کا ہوتا ہے، تو اسے یہ قدرت حاصل ہو جاتی ہے کہ جس شکل اور جس روپ کا چاہے بن جائے، یعنی آدمی، انسان، حیوان بن سکتا ہے، اس کی نسبت بہت سی حکایتیں مشہور ہیں، رک : یوحا

یُوحیٰ

(مجازاً) بہت طویل عمر پانے والا نیز طویل عمر کی حرص کرنے والا ؛ حریص ، لالچی ؛ بخیل ؛ سورج

yoo hoo

yo-ho

اپنی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے لگائی جانے والی آواز۔.

یَہُودا

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک حواری جس نے بتیس درہم لے کر انہیں پکڑوا دیا تھا

یَہُودی

یہود سے منسوب یا متعلق، یہود کا

یَہوشی

یَہُودِنی

یہودی کی مونث، یہودی قوم کی عورت نیز یہودی کی بیوی

یَہُودِیَّہ

ایک قبیلے کا نام جو اردن کے مغرب میں بہت بڑے خطے پر قابض تھا اور بعض روایات کے مطابق حضرت موسیٰ کی امت کو اسی نسبت سے یہودی کہا جاتا ہے.

یَہُودی پَن

کنجوس ہونے کی حالت ، کنجوسی.

یَہُودِیُ الْاَصْل

جس کی اصل یہودی ہو ، خالص یہودی ، نسلاً یہودی.

یَہُودی رِیاسَت

مراد : ملک اسرائیل.

یَہُود و نَصاریٰ

یہودی اور عیسائی ، مراد : دشمنان اسلام ۔

یَہُودی کا بَچَّہ

حقارت کا ایک کلمہ ، مسلمانوں میں بطور گالی مستعمل.

یَہُودَہ

(شاذ) یہودی عورت

یَہُودِیَّت

یہودی ہونے کی حالت یا کیفیت، قومِ یہود کا مذہب، کردار وغیرہ

یَہُوداہ

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک حواری جس نے بتیس درہم لے کر انہیں پکڑوا دیا تھا ۔

یَہُودیُ النَّسْل

رک : یہودی الاصل ، نسلاً یہودی ، یہود قوم کا.

یَہُود

حضرت یعقوب کی اولاد اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت، عبرانی، یہودی، عبر کی اولاد، موسائی

یَہُودَن

یہودی کی تانیث، یہودی قوم کی عورت نیز یہودی کی بیوی

یاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے چھٹا درجہ

یاہُم

بادِ موافق، ساز گار ہوا، ہوا جو شمال مشرق کی طرف سے چلتی ہو، باد شرطہ

یا حُسَین

حضرت امام حسین علیہ السلام کو پکارنے کے لیے مستعمل، اے حسین (بطور ندا یا بطور استمداد)

یَہی ہَیں

خاص یہی ہیں ، گویا ٹھیک وہی ہیں.

یَہی گیند یَہی مَیدان

رک : یہی گو یہی میدان ، آئیے ابھی مقابلہ ہوجائے

یَہی تو بَڑے باپ کا بیٹا ہے

(طنزاً) یہی تو سب میں افضل درجے کا ہے، یہ کچھ بھی نہیں

یَہی نَہِیں

صرف یہ نہیں (کسی بات یا واقعہ میں اضافے کے موقع پر مستعمل)

یَہی ہَتھکَنْڈے ہَیں تو خُدا حافِظ

یہی چالاکیاں رہیں تو ایک نہ ایک دن ضرور مصیبت میں پھنسے گا

یَہی مار کھانے کے لَچَّھن ہیں

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے، انہی باتوں پر پٹتے ہو، انہی کرتوتوں سے مار کھاتے ہو

یَہی وَجَہ ہے

یہی سبب ہے، یہ اس بات کا نتیجہ یا ثبوت ہے

یَہی رَہ جائے گا

یہی باقی بچے گا باقی سب کچھ فنا ہو جائے گا ، ہر چیز فانی ہے ۔

یَہی مُنھ

اسی منھ سے ، اگر حوصلہ یا ہمت ہے ، اس لائق نہیں (دعویٰ کرنے کے موقع پر طنزاً مستعمل).

یَہی کُچھ

اسی طرح، ایسے ہی

یَہی نا

اسی قدر کہ، اتنا ہی کہ، ایسے ہی کہ، صرف اتنی ہی بات ہے، صرف یہی بات ناکہ

یَہی تو

توثیق یا تصدیق کا کلمہ ، کسی بات کی تصدیق کرنے کے موقع پر مستعمل ۔

یَہی سَہی

اسی طرح منظور ہے، یوں ہی ٹھیک ہے، یوں ہی سہی

یَہی ہُوا ہے

ایسا ہی ہوا ہے، اسی طرح کا واقعہ پیش آیا ہے (کسی بات کے عام یا معمول کے مطابق ہونے پر کہتے ہیں)

یُونہی کا یُوں ہی رَہ جائے

(عور) کو سنا: تمھاری سب دولت ضائع ہوجائے ، کچھ تیرے کام نہ آئے۔

یَہی گو یَہی مَیدان

۔ یہی وقت امتحاں کا ہے۔؎

یَہی مُنھ یَہی مَسالا

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یَہی بَھروسا ٹِھیک ہے کہ داتا دے تو لُوں، اَوروں کا کر آسرا جی تَرساوے کیوں

کسی سے امید نہیں رکھنی چاہیے، خدا پر بھروسا کرنا چاہیے، خدا پر آسرا کرنا چاہیے

یَہی لَیل و نَہار ہے

زمانے کی یہی گردش ہے، زمانے کی یہی رفتار ہے

یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے، انہی باتوں پر پٹتے ہو، انہی کرتوتوں سے مار کھاتے ہو

یونہی ہو

کچھ ہو نہیں، بیکار ہو، نا مرد ہو

یونہی ٹرخا دیا

کچھ نہ دیا، ناکام رکھا، مطلب پورا نہ ہوا

یُونہی ہَے

اسی طرح ہے ، ایسا ہے

یَہی بَس ہے

بس اتنا ہی کافی ہے.

یُونہی سی

ذراسی، تھوڑی سی

yahoo کے لیے اردو الفاظ

yahoo

ˈjɑː.huː

yahoo کے اردو معانی

اسم

  • وحشی
  • غیر مہذب، گنوار یا جھگڑالو شخص
  • بن مانس
  • جنگلی آدمی
  • اُجڈ

yahoo के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वहशी
  • ग़ैर-मुहज़्ज़ब, गँवार या झगड़ालू शख़्स
  • बन-मानुस
  • जंगली-आदमी
  • उजड्ड

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yahoo)

نام

ای-میل

تبصرہ

yahoo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone