تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش" کے متعقلہ نتائج

پیش

آگے، سامنے (بیشتر ترکیب اضافی میں)

پیش خِیمَہ

وہ خیمہ جو امرا کے سفر میں آگے آگے چلتا ہے، تاکہ منزل پر پہپنچ کر خیمہ کا انتظار نہ کرنا پرے

پیش دَہَنَہ

(حیوانیات) کیچوے کے جسم کا وہ حصہ جو منھ کے اوپر واقع ہے

پیش مورْچَہ

(فوج) مورچہ جو دفاعی لائن سے آگے پہلی دفاعی مزاحمت کے طور پر قائم کیا جائے، اگلا مورچہ

پیش تَخْتَہ

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشَہ

کام، شغل، مشغلہ، عمل، ہنر یا فن، روزگار جو کسب معاش کا ذریعہ ہو، دھندا، حرفہ، کاروبار، کسب، طوائف پنا، ظوائف کا پیشہ اختیار کرنے کی حالت

پیش بَن٘د

وہ چمڑا یا تسمہ وغیرہ جو گھوڑے کی پوزی اور تنْگ کے درمیان اس کی گردن جھکی رہنے کی غرض سے بانْدھتے ہیں، کھوڑے کا زیر بند

پیش نامَہ

رک : پیش لفظ.

پیش سِینَہ

(حشریات) سینے کے سامنے کا اُبھار .

پیش دانَہ

تسبیح کا سب سے بڑا دانہ امام جس میں تاگے کے دونوں سرے پروئے جاتے اور سب سے بڑا ہوتا ہے .

پیش پَناہ

(عسکریات) حفاظتی دیوار ، مورچہ ، دمدمہ ، (انگ : parapet) .

پیش نِہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

پیش آمْدَہ

واقع شدہ ، واقع ہونے والا ، ظہور میں آیا ہوا یا آنے والا.

پیش شاخَہ

(نباتیات) بافت کی ایک بہت چھوٹی چپٹی لوح یا تختی جس کی چوڑائی صرف ۱/۴ یا ۱/۳ ہوتی ہے ، وہ گول کعبی خلیوں پر مشتعل ہوتی ہے جن میں کئی (Chloroplasts) ہیں ، انگ : Prothallus .

پیش عِرْقی

(طب) عروق یا نالیوں سے بنے ہوئے نظام تنائی رگوں کے جال کا اگلا حصہ .

پیش بُرِیدَہ

زنخا ، ہیجڑا ، جس کا عضو تناسل کاٹ دیا گیا ہو .

پیش آہَنْگ

اسم کیفیت: پیش آہنگی، جو راستے میں آگے آگے چلے، قائد، مقدمۂ لشکر، پیش خیمہ، ہراول، ارادے میں پہل

پیش دَہْلِیز

دالان یا کمروں کے آگے منڈپ نما پختہ چھت، برآمدہ کی ڈھلواں چھت

پیش عُقْدی

(طب) عصبی ریشوں کا رگوں میں قلب کے نزدیک گرہ دار جال یا گرہ .

پیش نَہ جانا

کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ، زور نہ چل سکنا ، رسائی نہ ہونا.

پیش نَہ پانا

بازی نہ جیتنا ، سبقت نہ لے جانا.

پیش مَناعَت

(لفظاََ) پہلے سے عزیز ہونا رکھنا ، ماقبل محکمی و استواری ، آنے والے خطرات سے پہلے ہی خبردار کرنے یا ہونے کی حالت پیدا پیش آگاہی ، پیش اندیشگی .

پیش عِلاقَہ

میدان کارزار میں سامنے کا علاقہ . حصہ ، رقبہ.

پیش آفْرِیْنَہ

(حشریات) حشرات کے زیریں لب کا اگلا حصہ (انگ prementum)

پیش اِشْتِعال

وقت مقرر سے پہلے بھڑک اٹھنا یا شعلہ پیدا ہونا

پیش نَہ چَلْنا

رک : پیش نہ جانا.

پیش اُفْتادَہ

رک : پیش پا افتادہ .

پیش جَناحِیَّہ

(حیوانیات) سگ ماہی کی صدری زعنفہ اپنے گھیرے سے جن تین اساسی کریوں کے ذریعے جڑی ریتی ہے ان میں سے اگلی اور سب سے چھوٹی کری.

پیْش پیْش

تینوں حواری رخصت ہو کر چلے اور شمعون نے یعقوب و تومان کو پیش پیش بھیجا .

پیش پا اُتادَہ

۔صفت۔ بہت ہی معمولی۔ سامنے کی بات کی نسبت بولتے ہیں۔ ؎

پیش خُورَنْدَہ

(لفظاً) پہلے سے کھانے یا کھا جانے والا ، (اصطلاحاََ) وہ مادہ جو پہلے سے کسی جرثومہ کو ہلاک کرنے کے لیے موجود ہو.

پیش گاہ

دربار، اجلاس، جناب، بارگاہ

پیش دَرْوازَہ

دروازے کے باہر یا ڈیوڑھی کے پاس کی جگہ.

پیشِ نِگاہ

ایک فقرہ جو چوبدار اس وقت کہتے تھے جب کوئی شخص دربار شاہی میں پیش ہونے کے لیے پہنْچتا تھا نیز اس وقت بھی جب بادشاہ کی سواری نکلتی تھی، مترادف: ادب ملحوظ رہے، با ادب رہو، با ادب با ملاحظہ ہوشیار

پیشِ مِصْرَع

شعر یا فرد کا پہلا مصرع، مصرعۂ اولٰی

پیش ہونا

(قدیم) آگے بڑھنا ؛ عالب ہونا.

پیشَہ وَر

کاروبار کرنے والا، ہنر یا کام کے ذریعے سے روزی کمانے والا، کاریگر، اہل حرفہ، دوکان دار، تاجر

پیش جامہ

وہ کپڑا جو کام کے وقت لباس کی حفاظت کے لیے آگے کی طرف بانْدھ لیتے ہیں

پیش کارہ

وہ رسوم جو کس تقریب خصوصاََ بیاہ شادی سے قبل انجام دی جاتی ہیں مہنْدی ، ساچق ، بری وغیرہ .

پیشِ خِدْمَت ہے

پیش رَفْت ہونا

رک : پیش جانا ، پیش چلنا .

پیش پا اُفْتادَہ

بہت معمولی اور نہایت آسان بات، جس کے لیے کسی کاوش اور کوشش کی ضرورت نہ ہو، سامنے کی بات یا چیز، پرانا، فرسودہ

پیش نَہ جانے دینا

سبقت سے روکنا ، فتح میں رکاوٹ ڈالنا.

پیش آگاہی

کسی بات کا قبل از وقوع علم، مستقبل بینی

پِیشِ عَرَب

پِیشِ عَدَم

پیش رَوی

آگے چلنا، رہنمائی کرنا، قیادت کرنا

پِیش خانَہ

چوکی خانہ، فوج کا نگراں دستہ جو شاہی سواری سے پہلے راستے اور منزل کی دیکھ بھال کے لیے بھیجا جاتا ہے

پِیش و عَقَب

پیشَہ گاہ

تجارت کی منڈی.

پیشَہ دار

رک : پیشہ ور .

پیشَہ وَری

پیشہ ور کا کام، ہنر یا فن، روزگار جو کسبِ معاش کا ذریعہ ہو، دھندا، حرفہ، کاروبار، کسب

پیشَۂ عِشْق

پیشَہ آموز

کوئی کام یا فن وغیر سکھانے والا.

پیش اَز

سے پہلے ، سے قبل .

پیش آنت

(حیوانیات) اگلی آنْت جو ان چار حصوں پر مشتمل ہے : (۱) منْھ (۲) کوتاہ حلق (۳) پھولا ہوا پوٹا (۴) پیش تجویف یا سنْگ دانہ.

پیش رَس

وہ پھل جو پیڑ میں سب سے پہلے پکے

پیش فَک

(حیوانیات) وہ ایک جوڑ ہڈیاں جو بالا ئی جبڑے کا اگلا حصہ بناتی ہیں ، عظیم ثنایا .

پیشَہ تَھکْنا

کاروبار کا مندا ہونا ، بیوپار میں نقصان ہونا.

پیش کے مرکب الفاظ

پیش

اصل: فارسی

'پیش' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone