تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سا" کے متعقلہ نتائج

سا

ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

ساں

رک : ایک سا.

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

ساعَہ

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سایَہ ساں

سائے کی مانند ، سائے جیسا.

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

ساتھ

سنگت ، رفاقت ، ہمراہی ، ہم سفری.

سارُو

مینا کی ایک قسم جس کی چونچ اور پنجے پیلے ہوتے ہیں ، گُرسل .

سامِع

سننے والا

سارْتی

ساتھی ، نگہبان .

سامِعی

سماعت.

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

ساقَہ

قلب لشکر کا پِچھلا حِصہ

سارے

تمام ، سب ، سارا کی جمع اور مغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

سایَہ جُو

سایہ تلاش یا جستجو کرنے والا

ساہِل

خارپشت ، سیہہ.

ساروں

سب، سبھی

ساعی

کوشاں، دوڑ دُھوپ کرنے والا، کوشش کرنے والا

سایَہ رَہْنا

چھاؤں رہنا

سانس

۱. ہوا جو جاندار کے ناک یا مُنھ کی راہ سے پھیپھڑے کے اندر جاتی اور باہر آتی ہے.

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

ساقِیا

اے شراب پلانے والے، اے ساقی

سامنے

مقابل، روبرو

سامنا

مواجہہ ، رُوبرو ، بالمقابل ، آمنا سامنا.

سائے

سایہ کی مُغیّرہ حالت نیز جمع (تراکیب میں مُستعمل).

ساؤُ

رک : ساہ ، ساہو.

سایَہ کَرنا

چھتر چھانا ، چھان٘و کرنا.

سائِیں

خُدا.

سایے

سایہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

ساقی

شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم

سامیں

سامنے.

ساتا

ہفتہ، مردے کی ساتویں دن کی فاتحہ

ساٹا

عوض، بدل، بدلہ، تبادلہ

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

ساحِل

دریا یا سمندر کا کنارہ، کنارہ

سانسْنی

(بھنڈے برداری) نَیچے کی دُھواں کھین٘چنے کی نلی یا حُقّے کی ہوا کھین٘چنے کی نلی ، دم کش.

سانسْیا

خانہ بدوش ، جرائم پیشہ قبائل کا.

سائِیاں

سائیں

سانسی

ایک جرائم پیشہ خانہ بدوش قوم

سانسا

سان٘س

سَانِی

حرف صلہ (سے) کی جگہ (ساتھ کے معنوں میں)

سادَہ

کسی شے یا صِفت سے خالی ، ناآلودہ ، عاری.

سَہ

سایہ ہونا

آسیب کا اثر ہونا

ساتھ ہی

اِسی وقت، اِسی لمحہ، معاً، اسی آن، اُسی دم

سایہ آنا

کسی چیز کی چھاؤں کا کسی خاص جگہ پہنچنا

ساقِیَّہ

ساقی کی تانیث، شراب پلانے والی عورت

سانِحَہ

پیش آنے والا واقعہ، (عموماً اندوہناک) واقعہ، حادثہ (اردو میں بری بات کی نسبت مخصوص ہے)

سادَہ سا

معمولی سا ، عام جیسا.

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

ساگَر

سمندر، بحر

ساغَر

پیالہ

ساہِلا

ایک خار دار درخت.

سالَہ

سا کے مرکب الفاظ

سا

اصل: سنسکرت، ہندی

'سا' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone