تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beach" کے متعقلہ نتائج
beach کے لیے اردو الفاظ
beach کے اردو معانی
اسم
- ساحل سمندر
- سر ساحل یا قریب کے پانی میں پڑی کنکریاں
- سمندر، بڑے دریا یا خلیج کا وہ کنارہ جو موجوں کی اچھال دھلتا رہے
- کنار بحر
- ساحلی کنکر
فعل
- کشتی کی طرح ساحل پر لنگر انداز ہونا یا اوپر چڑھ جانا
- کشتی کا ساحل کے ساتھ ساتھ چلانا یا کھینا
beach के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साहिल-ए-समुंदर
- सर-ए-साहिल या क़रीब के पानी में पड़ी कंकरियाँ
- समुंदर, बड़े दरिया या ख़लीज का वो किनारा जो मौजों की उछाल धुलता रहे
- किनार-ए-बहर
- साहिली-कंकर
क्रिया
- क्षति की तरह साहिल पर लंगर अंदाज़ होना या ऊपर चढ़ जाना
- कश्ती का साहिल के साथ साथ चलाना या खेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باچھیں تابُنا گوش آنا
بہت ہن٘سنا، اتنا کھلکھلا کر ہنسنا کہ باچھیں پھیل کر کان کی لو یا ٹھوڑی سے قریب ہوجائیں
باچھیں کانوں تَک جانا
بہت ہن٘سنا، اتنا کھلکھلا کر ہنسنا کہ باچھیں پھیل کر کان کی لو یا ٹھوڑی سے قریب ہوجائیں
باچھیں آنا
باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ
باچھ برار
ایک معاوضہ، جو اسامی زمینداروں کو دیتی ہے، جس میں مالگذاری کے حصے بھی مالکوں یا اسمیوں سے واجب الادا ہوتے ہیں
باچھیں پَکْنا
باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ
باچھیں پَھٹْنا
باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ
باچھیں کُھلنا
بہت ہن٘سنا، اتنا کھلکھلا کر ہنسنا کہ باچھیں پھیل کر کان کی لو یا ٹھوڑی سے قریب ہوجائیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beach)
beach
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔