تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدَمْ خور" کے متعقلہ نتائج

خود

آپ، اپنے آپ، بذات خاص، بنفس نفیس

کھور

(چوری، ٹھگی وغیرہ) لشکر، فوج

خور

(کسی شے کو) کھانے کا عمل

خور ماہ

رک : خور داد.

خور خور

رک : خر خر .

خور مَد

ہر شمسی مہینے کا بارہواں دن.

خور بَند

ایک جالی کا بنا ہوا تھیلا جو جانوروں کے منہ پر باندھ دیا جاتا ہے .

کھوری

تنگ وادی، تنگ راستہ

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

خورا

مرکبات کے آخر میں بطور لاحقہ مستعمل ، جیسے شیخی خور ، لالچ خورا وغیرہ .

خوری

ایک قسم کا کپڑا، مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے تنہا خوری، ہوا خوری

خور و نوش

کھانا پینا، غذا

خورْدی

عمر مرتبے یا جسامت وغیرہ میں دوسرے سے کم، چھوٹا

کھورْنی

کھورْنا

حل کرنا، سلجھانا، کھولنا

کھورْیا

(چھپر بندی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نالی دار کھپرے

خُور و پوش

کھانا کپڑا، کھانا اور پہننا، غذا اور لباس

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

خورَنْدَگی

کھائے جانے کی کیفیت

خورانی

کچھ کھانے کا عمل ، بطور لاحقہ مستعمل .

خورابَہ

نالہ جو دریا میں سے نکل کر کاشت کے لئے لایا جائے ، نہر ؛ پانی جو بند میں سے رِسے یا ٹپکے ؛ کاشتکار جسے کاشت کے لئے ہر چیز مہیّا کی جائے

خوراب

میلا پانی، آبشار، پانی کی خواہش

خورَّمی

خوشی کی حالت، مسرت، سکون واطمینان

خورَہ

بطور لاحقۂ ، پینے کا برتن (آب کے ساتھ مستعمل) ، رک : آب خورہ ؛ جزام .

خورْجی

رک : خوجی ، زین کا تھیلا .

خورَّم

رک : خرم ، خوش .

خورْجِین

رک : خوجی ، زین کا تھیلا .

کَھور

(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر

کھود

(کاشت کاری) ہل کی وہ گاؤ دُم لکڑی جس پر پھاڑ جڑی ہوتی ہے، کُڑاڑی

خورْسَنْدَگی

خوشی، مسرت، شادمانی

خود

لوہے کی گول ٹوپی، آہنی سر پوش، سر کو ضرب سے بچانے کا آہنی لباس جو عموماً فوجی اور پولیس والے پہنتے ہیں

کھورو کَرنا

خورِنْدَہ

کھانے والا، پینے والا، پیٹو

کُھود

تلچھٹ، میل، کھلی

خورِش

رک : خوراک نمبر ۱ و ۲ .

خورِش خانَہ

مودی خانہ ، اسٹور روم ، کھانے پینے کا سامان رکھنے کا کمرہ .

خورِش گَر

کھانے پکانے والا ملازم، باورچی

کَھونر

گھوڑ ؛ صندل یا سیندور کا تلک .

خورْد بُرد ہونا

خُور بُرد کرنا (رک) کا لازم ، تباہ ہو جانا ، غائب ہو جانا.

کُھڑ

(کاشت کاری) ہل کا پھالا ، پھار ، چوہن (کھویا ، کڑاڑی ، پرہاری ، کھڑ ، کھود).

کَھوڑ

صندل یا سندور کا تلک ؛ بندی.

کھوڑ

کھوٹ،عیب، نقص، خرابی

کُھوڑ

کھیت میں ہل چلا کر بنائی ہوئی نالی

کُھونْد

کُھدائی

کُھدنے کا عمل، کُھودنے کا فعل

خُدائی

جس کو خدا نے پیدا کیا ہو ، قُدرتی.

خُدا

تعجب ہے ، حیرت ہے ، اللہ اللہ ، سبحان اللہ

کُھدی

خُودِی

اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کُھدْنی

۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.

خُدایا

اے اللہ، اے خدا

خُدُو

کَھیر

کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا

خَیر

نیک، خوب، اچھا

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

خار

پودوں، درختوں اور جھاڑیوں پر نکلی ہوئی نُکیلی روئیدگی، سخت اور باریک کانٹا، سُول

خُدائی خور گَدھے سَوار

۔(عو) صفت۔ خراب خستہ۔ پریشاں۔ آوارہ پھرنے والا۔

خُدائے

خدا

قَہْر

آفت، قیامت، شامت، مصیبت

اردو، انگلش اور ہندی میں آدَمْ خور کے معانیدیکھیے

آدَمْ خور

aadam-KHorआदम-ख़ोर

وزن : 2221

آدَمْ خور کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • انسان کو کھانے والا، آدمی کو کھانے والا درندہ یا وحشی لوگ، انسان خور، مردم خور
  • سود کھانے والا، سود خور

شعر

English meaning of aadam-KHor

Persian, Arabic - Adjective

आदम-ख़ोर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वह जो मनुष्यों को खाता है, मनुष्यभक्षी, नरभक्षी, मानुषाशी
  • ब्याज खाने वाला, ब्याजख़ोर, सूदख़ोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدَمْ خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدَمْ خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone